Ukraine President Volodymyr Zelensky: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی روس کے حملے کے بعد کینیڈا کے اپنے پہلے دورے پر
فروری 2022 میں یوکرین پر روس کے حملے کے بعد ز ولادیمیر زیلنسکی کا کینیڈا کا یہ پہلا دورہ ہے۔ اس سے قبل جنگ شروع ہونے کے بعد انہوں نے کینیڈا کی پارلیمنٹ سے آن لائن خطاب کیا تھا۔
Joe Biden may be the chief guest at the Republic Day Celebrations: یوم جمہوریہ کی تقریب میں جو بائیڈن ہو سکتے ہیں مہمان خصوصی، پی ایم مودی نے کیا مدعو
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اس سال یوم جمہوریہ کی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ ہر سال، ہندوستان اپنے یوم جمہوریہ کی تقریبات میں شرکت کے لیے عالمی رہنماؤں کو مدعو کرتا ہے۔
Biden hails Israel-Arab ‘normalisation’: اقوام متحدہ سے امریکی صدر جوبائیڈن کا اعلان، مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے کوششیں رہیں گی جاری
جوبائیڈن نے کہا کہ ہم جمہوری اصولوں کا دفاع کرنے کے لیے جارحیت اور دھمکیوں کو پیچھے دھکیل دیں گے،کیونکہ یہ دہائیوں تک سلامتی اور خوشحالی کے تحفظ میں مدد کرتا ہے۔ لیکن ہم چین کے ساتھ ان مسائل پر بھی مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہیں جہاں ترقی کا انحصار مشترکہ کوششوں پر ہے۔‘‘
US praises India at G20 summit: امریکہ نے جی 20 سربراہی اجلاس میں ہندوستان کی تعریف کی، ‘انڈیا-ویسٹ ایشیا-یورپ اکنامک کوریڈور’ سراہا
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملرنے پیر کو ڈیلی پریس کانفرنس میں کہا، ’’یہ 'ہندوستان-مغربی ایشیا-یورپ اکنامک کوریڈور' ایک تاریخی قدم ہے۔
Great Seeing You, Mr Prime Minister: نریندر مودی سے ملاقات کے بعد امریکی صدربائیڈن نے ٹویٹ کیا آپ کو مسٹر پی ایم دیکھ کر بہت اچھا لگا
جی 20 کے دوران ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ امریکہ اور بھارت کی شراکت داری تاریخ میں کسی بھی وقت سے زیادہ مضبوط ہو۔
G-20 Summit 2023: حل ہوابھارت اور امریکہ کے درمیان سب سے بڑا تنازعہ! ‘دفاع اور خلا’ پر موصول ہوا گرین سگنل
ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تجارت سے لے کر دفاع اور خلائی تحقیق کے کئی معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔ اس دوران بائیڈن نے G-20 پر ہندوستان کی قیادت کی تعریف کی۔
Joint statement from India and the United States: پی ایم مودی اور صدر بائیڈن کے دوطرفہ مذاکرات پر وائٹ ہاوس سے مشترکہ بیان جاری
پی ایم مودی اور صدر بائیڈن کی ملاقات پر مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکہ کے صدر جوزف آر بائیڈن جونیئر کا آج ہندوستان میں خیرمقدم کرتے ہوئے ہندوستان اور امریکہ کے درمیان قریبی اور پائیدار شراکت داری کا اعادہ کیا۔
Our meeting was very productive: PM Modi: پی ایم مودی اورجوبائیڈن کی دوطرفہ بات چیت میں وسیع مسائل کا احاطہ کیا گیا
ہماری ملاقات بہت نتیجہ خیز رہی۔ ہم متعدد موضوعات پر بحث کرنے میں کامیاب رہے جو ہندوستان اور امریکہ کے درمیان اقتصادی اور عوام سے عوام کے روابط کو مزید آگے بڑھائیں گے۔ ہماری قوموں کے درمیان دوستی کاسفرجاری رہے گا۔
Joe Biden Security Protocol: نزدیکی اسپتالوں کے باہر تعینات رہتے ہیں ایجنٹ، جانئے کیا ہے امریکی صدر کے لئے ضروری پروٹوکول
امریکی صدر کے سیکیورٹی پروٹوکول میں ایک چیز جو اہم ہے وہ یہ ہے کہ صدر جس ہوٹل میں قیام کرتے ہیں وہاں سے کسی بھی بڑے اسپتال کا فاصلہ 10 منٹ سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے۔ صدر کے عملے کے پاس تمام قریبی اسپتالوں کی فہرست موجود ہے جس کے بعد کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں صدر کو چند منٹوں میں اسپتال لے جایا جاتا ہے۔
G20 Summit 2023: پی ایم مودی کے امریکی دورے کے بعد بائیڈن کا دہلی دورہ، جانیں کیسے چین کو ریپلیس کر کے بھارت بنا امریکہ کا قریبی
گزشتہ پانچ سالوں میں بھارت میں ملٹی نیشنل کمپنیوں کا منافع 80 فیصد بڑھ کر 56 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ اس لیے امریکی کمپنیاں بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر کرنا چاہتی ہیں اور یہاں مزید کاروبار کرنا چاہتی ہیں۔