Bharat Express

Joe Biden

صدر بائیڈن نے کہا کہ بدھ کو جب انہیں جاسوسی غبارے کے بارے میں اطلاع ملی تو انہوں نے پینٹاگون کو حکم دیا کہ اسے جلد از جلد مار گرایا جائے

بزنس انٹلی جنس کمپنی، مارننگ کنسلٹ کے ذریعہ جاری اس فہرست میں وزیر اعظم مودی نے امریکی صدر جوبائیڈن، رشی سنک سمیت 22 ممالک کے لیڈران کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

بائیڈن کے وکیل کے مطابق جمعہ کو محکمہ انصاف کے اہلکاروں نے خفیہ دستاویزات کی تلاش کے لیے ڈیلاویئر میں جو بائیڈن کے گھر اور ولمنگٹن میں سابق دفتر پر چھاپہ مارا ہے۔

پولیس کو وین میں میگزین سے بھری سیمی آٹومیٹک اسالٹ پستول بھی ملی، پولیس کو شبہ ہے کہ  اسی سے ہی  لاس اینجلس فائرنگ کے واقعہ  کو انجام دیا گیا تھا۔ تاہم پولیس کی جانب سے اس حوالے سے کوئی تصدیق نہیں کی گئی ہے

خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق بدھ کو امریکا سے کل 21 ہزار پروازیں روانہ ہونے والی ہیں۔ زیادہ تر گھریلو پروازیں ہیں۔ ان کے علاوہ 1,840 بین الاقوامی پروازیں امریکہ میں اترنے والی ہیں۔ 

یہ تعداد گزشتہ دو سالوں میں جنگل کی آگ میں ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد سے زیادہ ہے

وزیر انصاف فلاویو ڈینو نے کہا کہ اب تک فساد برپا کرنے والے کم از کم 200 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے اور سیکورٹی فورسز مظاہرین کو منتشر کرنے میں کامیاب ہونے کے بعد کانگریس، سپریم کورٹ اور صدارتی محل کے اطراف کی صورتحال بھی قابو میں ہے

اس طوفان کی شدت 1977 کے برفانی طوفان سے بھی زیادہ خوفناک تھی اور اب ایسا لگتا ہے کہ ہمارے ملک میں زیادہ اموات ہوئی ہیں۔

دہشت گرد تنظیم القاعدہ کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں کچھ خاص معلومات حاصل نہیں ہو پا رہی ہے۔ ویڈیو کی ریکارڈنگ اور ٹرانسکرپٹ سے یہ معلوم کرنا بہت مشکل ہو رہا ہے کہ یہ ویڈیو کب کی ہے۔

اہم بات یہ ہے کہ 10 ماہ تک جنگ جاری رہنے کے باوجود روس کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے اقوام متحدہ یا امریکہ یا یورپ کی طرف سے کوئی ٹھوس اقدام نہیں کیا گیا۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا دنیا کو نئے سال میں ایک ایسی شدید جنگ کا انتظار کرنا چاہیے جو تباہ کن ایٹمی جنگ یا کسی پرامن اقدام میں بدل جائے۔ جواب اس وقت مایوس کن ہے۔