Pakistan Election Results 2024: پاکستان الیکشن میں امریکہ کی بھی ہوگئی انٹری، ووٹوں کی گنتی سے متعلق بڑا بیان آیا سامنے
پاکستان عام انتخابات 2024 کی ووٹنگ میں جم کرتشدد ہوا۔ کئی دہشت گردانہ حملے ہوئے، جس میں 10 سیکورٹی اہلکار اور 2 عام شہری مارے گئے۔ ساتھ ہی کئی لوگ زخمی بھی ہوگئے ہیں۔ اس کے بعد ووٹوں کی گنتی ہوئی، جسے لے کرعمران خان نے الیکشن کمیشن پردھاندلی اوربدعوانی کا الزام لگایا ہے۔
Exclusive Interview with the Spokesperson Margaret MacLeod, US State Department.: غزہ، یوکرین اور یمن، ہر جنگ میں امریکہ کیوں ہے شامل؟پڑھیے امریکی ترجمان کا خاص انٹرویو
مڈل ایسٹ سے لیکر یورپ تک جنگ جاری ہے ۔ روس یوکرین کی جنگ ہو یا حماس اسرائیل کی یا پھر حوثیوں کے خلاف بحر احمر میں جنگ ہو، ان تمام جنگوں میں امریکہ واحد ایسا ملک ہے جو ہر جگہ موجود ہے۔ اسرائیل حماس جنگ میں اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے۔
3 US Troops Killed in Drone Attack in Jordan :اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ، تین فوجی ہلاک،25 زخمی
خطے میں امریکی اڈوں پر حملے ہوتے رہے ہیں لیکن ابھی تک امریکی فوج کی جانب سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تھی۔وائٹ ہاؤس نے کہا کہ صدر بائیڈن کو اتوار آج شام امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اور دیگر حکام نے حملے کے بارے میں بریفنگ دی ہے۔
Joe Biden Security Breach: جو بائیڈن کی سیکیورٹی میں بڑی کوتاہی، ایک شخص گاڑی لے کر وائٹ ہاؤس میں ہوا داخل
یو ایس سیکرٹ سروس کے چیف آف کمیونیکیشنز انتھونی گگلیلمی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا، "شام 6 بجے سے کچھ دیر پہلے، ایک گاڑی وائٹ ہاؤس کمپلیکس کے ایک بیرونی گیٹ سے ٹکرا گئی۔ ہم تصادم کی وجہ اور طریقے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔"
China retaliates against five US defense companies: چین-امریکہ کے بیچ نئی جنگ شروع،جوابی کاروائی کے تحت چین نے بھی پانچ امریکی کمپنیوں پر لگائی پابندی
چین کی وزارت خارجہ نے اتوار کو جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا ہے کہ "امریکی اسلحے کی چین کے علاقے تائیوان کو فروخت ون چائنا اصول اور تین چین-امریکہ مشترکہ اعلامیے، خاص طور پر 17 اگست کو ہونے والے مشترکہ اعلامیے کی صریح خلاف ورزی ہے۔
Vladimir Putin On Finland: نیٹوملک پرحملہ سے متعلق امریکی صدر جو بائیڈن کا دعویٰ مکمل بکواس ہے:ولادیمر پوتن
پوتن نے انٹرویو کے دوران بتایا کہ انہوں نے (مغرب) فن لینڈ کو نیٹو میں شامل کیا۔ لیکن کیا ہمارا ان سے کوئی جھگڑا ہے؟ 20ویں صدی کے وسط میں علاقائی تنازعات سمیت تمام تنازعات طویل عرصے سے حل ہو چکے ہیں۔ وہاں کوئی مسئلہ نہیں تھا، لیکن اس نے مزید خبردار کیا کہ اب ایک مسئلہ ہو گا، کیونکہ ہم لینن گراڈ ملٹری ڈسٹرکٹ بنائیں گے۔
Israel Hamas War: اسرائیل-حماس جنگ پر وہائٹ ہاؤس میں چھڑگئی جنگ، نائب صدر کملا ہیرس نے جو بائیڈن کو دے دی یہ بڑی نصیحت
Israel Hamas War: امریکی صدر جوبائیڈن کی ایک ایک تقریر کے لئے نائب صدر کملا ہیرس نے مشورہ دیا کہ وہ اپنی تقریر میں اسلاموفوبیا اور مسلمان، عرب برادری کے خلاف ہو رہے بھید بھاؤ کا ذکر نہ کریں۔
Israel-Hamas Cease Fire: فلسطینی ریاست کا حل کتنا ممکن؟ امریکی صدر جوبائیڈن نے دیا یہ جواب
قطرکی وزارت خارجہ کی رپورٹ کے مطابق، 13 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی 10 تھائی شہریوں اور فلیپنس کے ایک شخص کی رہائی ہوئی ہے۔
Hamas Israel War: صدر جو بائیڈن نے کہا کہ رہائی صرف ایک “آغاز” تھی اور غزہ میں عارضی جنگ بندی میں توسیع کے “حقیقی” امکانات موجود ہیں
قطر کی وزارت خارجہ نے کہا کہ کل 24 یرغمالیوںمیں 13 اسرائیلی، 10 تھائی اور ایک فلپائنی کو حماس نے جمعہ کو غزہ میں آئی سی آر سی کے حوالے کیاجب کہ اسرائیل نے اپنی جیلوں میں قید 39 خواتین اور نابالغوں کو رہا کیا۔
Israel-Gaza War: غزہ میں جلد ہوسکتا ہے جنگ بندی کا اعلان، قطر کی ثالثی سے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق بڑی خبر
Israel Hamas War: حماس کا افسران کا کہنا ہے کہ آنے والے کچھ گھنٹوں میں یرغمالیوں کی رہائی ہوسکتی ہے اور جنگ بندی کا اعلان ہوسکتا ہے۔