Terrorists Killed In Jammu Kashmir: کپواڑہ میں ایل او سی کے پاس 2 دہشت گرد ہلاک، سیکورٹی اہلکاروں کا آپریشن جاری
Terrorists Killed: جموں وکشمیر کے کپواڑہ میں ایل او سی کے پاس سیکورٹی اہلکاروں نے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ موقع پر تلاشی مہم جاری ہے۔
Earthquake tremors felt in Delhi and parts of north India: دہلی-این سی آر، چندی گڑھ اور جموں وکشمیر میں زلزلہ کے تیز جھٹکے، پاکستان اور چین میں بھی کیا گیا محسوس
دہلی-این سی آر میں منگل کے روز دوپہر کے وقت زلزلہ کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے۔ اس کے علاوہ جموں وکشمیر اور چندی گڑھ میں بھی جھٹکے محسوس کئے گئے۔
Jammu and Kashmir: کشمیر اور لداخ کے درمیان اہم لنک کے طور پر ابھرا ہے گاندربل کا ’وائل پل‘
لوگوں نے خطے میں انجینئرنگ کے اس منفرد معجزے کو قائم کرنے کے لیے UT حکومت اور دیگر تمام اسٹیک ہولڈرز کی زبردست تعریف کی ہے۔
Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر میں پسماندہ افراد کو زمین اور مکان دے گی حکومت-ایل جی سنہا
سنہا نے ضلع انتظامیہ اور اسٹیک ہولڈر محکموں کی اسکیموں کے موثر نفاذ اور پروجیکٹوں پر عملدرآمد کے لیے کی جانے والی کوششوں پر بھی روشنی ڈالی، جو پچھلے کئی سالوں سے زیر التوا تھے۔
Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر نے مسلسل تیسرے سال فوڈ سیفٹی انڈیکس میں حاصل کی ٹاپ رینک
جموں و کشمیر نے ملک میں سب سے زیادہ ایٹ رائٹ میلہ اضلاع رکھنے کا پہلا انعام بھی حاصل کیا۔ ان اضلاع نے صارفین میں صحت مند اور محفوظ کھانے کی عادات کو فروغ دینے کے لیے FSSAI کے مختلف اقدامات نافذ کیے ہیں۔
Meet Famous artist Mushtaque Ali Ahmad Khan: پرفارمنگ آرٹس سے نام روشن کرنے والے کشمیری استاد مشتاق علی احمد خان کے بارے میں پڑھیں یہ خاص باتیں
کشمیرمیں پیدا ہونے والے اورپرورش پانے والے اداکار، تھیئیٹر، پریکٹیشنر، فلمسازاورثقافتی کارکن مشتاق علی احمد خان نے پرفارمنگ آرٹس کی دنیا میں امٹ نقوش چھوڑے ہیں۔
Amarnath Yatra: J-K chief secretary chairs high-level meeting: امرناتھ یاترا سے متعلق تیاریاں شباب پر، چیف سکریٹری نے افسران کے ساتھ کی میٹنگ
چیف سکریٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے سول انتظامیہ اور پولیس کی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی تاکہ آئندہ امرناتھ یاترا 2023 کے انتظامات کا جائزہ لیا جا سکے تاکہ یاترا کے پرامن انعقاد کو یقینی بنایا جا سکے۔ سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد یہ اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہوئی ۔ پولیس انتظامیہ نے بھی تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا ہے۔
Amit Shah High Level Meeting on Amarnath: امرناتھ یاترا کی تیاریوں کا وزیر داخلہ امت شاہ لیں گے جائزہ، جموں وکشمیر کے انتظامی افسران کے ساتھ ہوگی ہائی لیول میٹنگ
جنوبی کشمیر ہمالیہ میں 3,880 میٹر کی اونچائی پر واقع امرناتھ کی مقدس گفا میں بابا برفانی کے درشن کے لئے 62 روزہ سالہ تیرتھ یاترا یکم جولائی سے شروع ہوگی۔
Meet ‘Bhangra Rani’ Ashley Kaur: بھنگڑا رانی کے نام سے شہرت پانے والی ایشلے کور کو جانئے
ایشلے کور جموں میں پیدا ہوئیں، تعلیم و تربیت حاصل کی اور اپنا زیادہ تر وقت چندی گڑھ، پنجاب میں گزارا۔ اس نے پنجاب کی مشہور ثقافت بھنگڑے کے ساتھ رقص کو ملا کر ایک نیا کورس بنایا، جسے اس نے جم میں فٹنس ٹریننگ کے دوران سکھایا۔
Govt to provide land, house to unprivileged in J-K under PMAY: LG Sinha: پی ایم اے وائی کے تحت حکومت جموں و کشمیر میں پسماندہ افراد کو زمین، مکان دے گی، نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا: ایل جی سنہا
سنہا نے ضلع انتظامیہ اور اسٹیک ہولڈر محکموں کی اسکیموں کے موثر نفاذ اور پروجیکٹوں پر عملدرآمد کے لیے کی جانے والی کوششوں پر بھی روشنی ڈالی، جو پچھلے کئی سالوں سے زیر التوا تھے۔





