Jammu Kashmir Muharram Procession: کیا 34 سال بعد جموں میں محرم کا جلوس نکال کر بی جے پی کو مسلم ووٹ حاصل کرلے گی ؟ فاروق عبداللہ کا سوال
فاروق عبداللہ نے ٹوئٹ کیا کہ جموں و کشمیر میں کئی سالوں بعد محرم کا جلوس نکلا ہے۔ پہلے جب میں جموں و کشمیر کا وزیر اعلیٰ تھا تو اس طرح کے محرم کے جلوس نکلتے تھے لیکن بی جے پی کے دور حکومت میں یہ جلوس نکال کر بی جے پی کیا سمجھتی ہے کہ وہ مسلمانوں کے ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائے گی
Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر کے گاندربل میں بادل پھٹنے سے کئی مکانات کو پہنچا نقصان، ریسکیو آپریشن جاری
یہ اس سال پہلی بار نہیں ہے جب جموں و کشمیر میں بادل پھٹنے کا واقعہ منظر عام پر آیا ہے۔ پچھلے ایک ماہ میں پہلے بھی ایسا ہو چکا ہے۔ جمعہ (28 جولائی) کی سہ پہر، ڈوڈا ضلع کے گندوہ کے کلجوگاسر علاقے میں بادل پھٹنے سے آنے والے شدید سیلاب میں ایک پیدل چلنے والا پل بہہ گیا۔ م
آرٹیکل 370 ہٹانے کے خلاف زیر التوا عرضیاں خارج کی جائیں، سپریم کورٹ پہنچے کشمیری ہندوؤں نے کیا مطالبہ
Article 370 Abrogation: آرگنائزیشن یوتھ 4 پنون کشمیر نے کہا کہ آرٹیکل 370 اورآرٹیکل 35-اے آئین کے بنیادی ڈھانچے کی خلاف ورزی کرتے ہیں کیونکہ اس نے کبھی بھی ہندوستانی آئین کی بالادستی کوتسلیم نہیں کیا۔
Jammu and Kashmir: بی ایس ایف نے جموں وکشمیر میں منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش کو کیا ناکام
24 جولائی اور 25 جولائی کی درمیانی رات کوچوکس بی ایس ایف اہلکاروں نے ایک پاکستانی درانداز کو مار گرایا جو رام گڑھ سرحدی علاقے سے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔
4 Officers Suspends Tihar Jail Administration Yasin Malik Case: تہاڑ جیل انتظامیہ نے یٰسین ملک معاملے میں 4 افسران کو معطل کر دیا
دہلی کی تہاڑ جیل انتظامیہ نے کشمیری دہشت گرد یٰسین ملک کی سیکورٹی میں چوک کے معاملے میں چار افسران کو معطل کیا ہے۔ ان میں ایک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ، 2 اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ اور ایک دیگرافسر شامل ہیں۔
Yasin Malik Appears In Supreme Court: یٰسین ملک کے سپریم کورٹ پہنچنے پر سالسٹر جنرل نے داخلہ سکریٹری کو لکھا خط، کہی یہ بڑی بات
Yasin Malik Appears In Supreme Court: ٹیرر فنڈنگ کے قصوروار اور عمرقید کی سزا کاٹنے والے یٰسین ملک کی جمعہ کے روز اچانک سپریم کورٹ میں ہوئی پیشی پر سالسٹر جنرل نے داخلہ سکریٹری کو خط لکھا ہے۔
Jammu and Kashmir: پونچھ میں سیکورٹی اہلکاروں نے مار گرائے دو درانداز، سرچ آپریشن جاری
جموں وکشمیر کے پونچھ علاقے میں سیکورٹی اہلکاروں نے دو درانداز مارگرائے ہیں۔ سیکورٹی فورسیز کی طرف سے سرچ آپریشن جاری ہے۔
Jammu and kashmir: جموں و کشمیر میں سب کچھ ٹھیک ہے تو پھر انتخابات کیوں نہیں ہورہے ہیں؟ سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ کا سوال
نیشنل کانفرنس کے نائب صدرعمر عبداللہ نے ہفتہ کے روز کہا کہ مقامی رہنما اگست 2019 سے پارٹی کی نقل و حرکت پر انتظامیہ کی طرف سے لگائی گئی پابندیوں کے عادی ہو چکے ہیں، لیکن یہ اقدامات عوام کے ساتھ ان کے تعلقات کو کمزور نہیں کر سکتے۔
NIA raids five places in Pulwama and Shopian: جموں و کشمیر: دہشت گردی کی سازش معاملے میں پلوامہ اور شوپیاں ضلع میں پانچ مقامات پر این آئی اے کی چھاپہ ماری
این آئی اے نے جموں و کشمیر میں دہشت گردی، تشدد اور تخریب کاری سے متعلق سرگرمیوں کو انجام دینے میں مختلف تنظیموں کے ارکان اور ان کے مددگاروں کے ملوث ہونے کی تحقیقات کے لیے 21 جون 2022 از خود نوٹس لینے کے بعد مقدمہ درج کیا تھا۔
I’m under house arrest: Mehbooba Mufti: محبوبہ مفتی نے مرکزی حکومت پر لگایا الزام، کہا- مجھے گھر میں کیا گیا ہے نظر بند
محبوبہ نے مزید کہا کہ ہمارے لیے جن لوگوں نے جموں و کشمیر میں جمہوریت کی جڑیں مضبوط کرنے کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، ان کے دلیرانہ عمل کو ہمیشہ سراہا جائے گا۔‘‘





