Bharat Express DD Free Dish

Jammu and Kashmir’s Pulwama: پلوامہ میں کیمپ کے اندر سی آر پی ایف جوان مردہ پایا گیا،خودکشی یا ؟

اہلکاروں نے بتایا جمعہ وہفتہ کی درمیا نی رات قریب صبح 2 بجے گولی چلنے کی آواز آنے کے بعد جنوبی کشمیر کے ضلع اونتی پورا علاقتے کے چوسور علاقہ میں کانسٹیبل  اجے کمارمردہ پایا گیا ۔

پلوامہ میں کیمپ کے اندر سی آر پی ایف جوان مردہ پایا گیا،خودکشی یا ؟

 Jammu and Kashmir’s Pulwama: جموں و کشمیر کے پلوامہ ضلع میں کیمپ کے اندر سی آر پی ایف کا ایک جوان مردہ پایا گیا ہے۔ حکام فی الحال اسے خودکشی کا معاملہ قرار دے رہے ہیں۔ اہلکاروں نے بتایا جمعہ وہفتہ کی درمیا نی رات قریب صبح 2 بجے گولی چلنے کی آواز آنے کے بعد جنوبی کشمیر کے ضلع اونتی پورا علاقتے کے چوسور علاقہ میں کانسٹیبل  اجے کمارمردہ پایا گیا ۔ تحقیقاتی ٹیم کا خیال ہے کہ جوان نے خودکشی کی ہو گی۔ پولیس نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔

بھارت ایکسپریس



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

Also Read