Aga Syed Ruhullah Mehdi On Article 370: ’دیرپا امن‘ صرف ’انصاف‘ کے ذریعے ہی ممکن ہے، آرٹیکل 370 کی بحالی جدوجہد کا بنیادی مطالبہ ہونا چاہیے: آغا سید روح اللہ مہدی
منگل کے روز ضلع پلوامہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے آغا روح اللہ مہدی نے کہا کہ وہ مجوزہ احتجاج کا حصہ ضرور بنیں گے، لیکن اس جدوجہد کو محض ایک روزہ سیاسی پروگرام تک محدود نہیں رکھا جانا چاہیے۔ ان کے مطابق جموں و کشمیر کے عوام کے حقوق اور شناخت کے تحفظ کے لیے ایک مسلسل، منظم اور وسیع سیاسی تحریک کی ضرورت ہے۔
Terrorism Humanity’s Greatest Enemy: پلوامہ حملے کی برسی پر شہیدوں کو پیش کی خراج عقیدت، دہشت گردی انسانیت کی سب سے بڑی دشمن: امت شاہ
واضح رہے کہ 14 فروری 2019 کو جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں مرکزی ریزرو پولیس فورس کے قافلے پر خودکش حملہ کیا گیا تھا، جس میں 40 اہلکار شہید ہو گئے تھے۔ اس حملے کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم جیش محمد نے قبول کی تھی۔
Terrorist Arrested: پلوامہ میں دہشت گرد تنظیم جیش کے خلاف سیکورٹی فورسیز کی بڑی کارروائی
پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے سیکورٹی ایجنسیاں اب اس سے پوچھ گچھ کر رہی ہیں تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ وہ کب سے دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث تھا کن کن دہشت گردوں سے اس کے رابطے تھے
Delhi Blast: ‘’عمر ایسا انسان تھا…‘‘، دہلی دھماکے کے مشتبہ شخص کے اہلِ خانہ کا بیان
پیشہ کے لحاظ سے ڈاکٹر عمر النبی مبینہ طور پر اُس کار میں موجود تھا جو دہلی کے لال قلعہ کے قریب دھماکے کا شکار ہوئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں عمر کو گاڑی چلاتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس کا تعلق فرید آباد کے ایک دہشت گرد نیٹ ورک سے بھی ہو سکتا ہے۔
Educational institutions closed in J&K: جموں و کشمیر میں آج تعلیمی ادارے رہیں گے بند، موسلادھار بارش کے باعث لیا گیا فیصلہ
مسلسل چار دنوں سے جاری موسلا دھار بارشوں کے باعث علاقے کے بڑے حصے میں پانی جمع ہونے کے بعد نچلے علاقوں سے ہزاروں لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ اس دوران، جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی میں سانحہ پیش آیا، جہاں ویشنو دیوی یاترا کا راستہ لینڈ سلائیڈ کی زد میں آ گیا۔
Jammu Kashmir Republic Day 2024: یوم جمہوریہ سے قبل جموں و کشمیر کے پلوامہ میں آئی ای ڈی برآمد، خطہ میں سیکورٹی فورسز الرٹ
جموں و کشمیر پولیس نے پلوامہ ضلع میں آئی ای ڈی برآمد کیا ہے۔ تاہم سیکورٹی فورسز نے اسے بے اثر کرتے ہوئے دہشت گردی کی ایک بڑی واردات کو ٹالا۔
Jammu and Kashmir’s Pulwama: پلوامہ میں کیمپ کے اندر سی آر پی ایف جوان مردہ پایا گیا،خودکشی یا ؟
اہلکاروں نے بتایا جمعہ وہفتہ کی درمیا نی رات قریب صبح 2 بجے گولی چلنے کی آواز آنے کے بعد جنوبی کشمیر کے ضلع اونتی پورا علاقتے کے چوسور علاقہ میں کانسٹیبل اجے کمارمردہ پایا گیا ۔
NIA raids five places in Pulwama and Shopian: جموں و کشمیر: دہشت گردی کی سازش معاملے میں پلوامہ اور شوپیاں ضلع میں پانچ مقامات پر این آئی اے کی چھاپہ ماری
این آئی اے نے جموں و کشمیر میں دہشت گردی، تشدد اور تخریب کاری سے متعلق سرگرمیوں کو انجام دینے میں مختلف تنظیموں کے ارکان اور ان کے مددگاروں کے ملوث ہونے کی تحقیقات کے لیے 21 جون 2022 از خود نوٹس لینے کے بعد مقدمہ درج کیا تھا۔
Lavender Cultivation in Pulwama: جانیں لیوینڈر کیا ہوتا ہے، کیوں بن گیا ہے پلوامہ میں کسانوں کی پسندیدہ فصل
گزشتہ تین سالوں سے لیوینڈر کی کاشت کر رہیں پلوامہ کی رہائشی سیرت جان نے کہا، "ہم روزانہ کم از کم ایک کوئنٹل خام مال جمع کر کے تقریباً 370 روپے کماتے ہیں۔
Candlelight marches denounce terrorist attack in Kashmir: اننت ناگ میں ملیٹنٹوں کے ہاتھوں عام شہری کی ہلاکت کے خلاف متعدد شہروں میں کینڈل مارچ کا اہتمام
اننت ناگ میں ملی ٹینٹوں کے ہاتھوں عام شہری کی ہلاکت کے خلاف منگل کی شام کو جنوبی کشمیر کے مختلف علاقوں میں لوگوں نے کینڈل لائٹ مارچ نکالا اور شہری ہلاکت میں ملوث افراد کو جلدا زجلد کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا۔





