Bharat Express DD Free Dish

Jammu and Kashmir

محبوبہ مفتی کو دس برس کی مدت کے لیے پاسپورٹ واگزار کیا گیا ہے۔اس پاسپورٹ کی مدت یکم جون 2023 سے 1 مئی 2033 تک ہے۔ محبوبہ مفتی کو سکیورٹی کلیرنس کے باعث پاسپورٹ اجرا نہیں کیا جارہا تھا جس کو حاصل کرنے کے لیے انہوں نے عدالت کا رخ کیا تھا۔

میٹنگ نے دنیا کو یہ دکھانے کا ایک اہم موقع پیش کیا کہ اس کے پاس قدرتی خوبصورتی سے لے کر بھرپور ثقافتی ورثے تک بہت کچھ ہے۔

ریلیز میں عام لوگوں کو یہ بھی مشورہ دیا گیا کہ وہ دہشت گردوں کے ساتھیوں کو پناہ نہ دیں، ایسا نہ کرنے کی صورت میں ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

ڈائریکٹر یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے سباش چندر چھبر اس تقریب کے مہمان خصوصی تھے، ان کے ساتھ حکومت کے اسپورٹس پروموٹر اور انڈر سکریٹری روف احمد بھٹ بھی تھے۔

پانی کے ذرائع کے تحفظ اور بارش کے پانی کی ذخیرہ اندوزی کی ضرورت کو سمجھیں تاکہ ہمارے مستقبل کے لیے بھی محفوظ اور کافی پانی فراہم کیا جا سکے

 اننت ناگ میں ملی ٹینٹوں کے ہاتھوں عام شہری کی ہلاکت کے خلاف منگل کی شام کو جنوبی کشمیر کے مختلف علاقوں میں لوگوں نے کینڈل لائٹ مارچ نکالا اور شہری ہلاکت میں ملوث افراد کو جلدا زجلد کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا۔

مرکز کی مودی حکومت نے 5 اگست 2019 کو جموں وکشمیرکی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے اور اسے مرکز کے زیرانتظام دوریاستوں میں تقسیم کرنے کے اپنے فیصلے کا اعلان کیا۔ اب کشمیر میں سیاحت کو زبردست طریقے سے فروغ مل رہا ہے۔

انشاء قاضی کہتی ہیں، میرے تمام کام کا بنیادی مقصد ہمیشہ کشمیرکے نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا کرنا رہا ہے، جوتخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہیں، انہیں صرف ایک  دوکان کی ضرورت ہے۔

عرب انفلوئنسرامجد طحہٰ نے وادی کشمیر کی خوبصورتی کو اجاگر کرتے ہوئے ایک ایسا ویڈیو پوسٹ کیا، جوسوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہوگیا۔

 مشہور ٹریول بلاگر امیلیا جرمن حال ہی میں کشمیر گھومنے آئی تھی۔ انہوں نے وادی کے شاندار سفر کا تجربہ شیئر کیا ہے۔