Bharat Express DD Free Dish

Jammu and Kashmir

وجے کمار نے کہا، 'ہمیں لشکر طیبہ کے کمانڈر کی لاش ملی ہے اور اسے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ ہمیں مزید لاشیں مل سکتی ہیں، اسی لیے تیسری لاش کی تلاش جاری ہے۔

اس ہفتے منگل کو اننت ناگ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی ٹھوس اطلاع ملنے کے بعد فوج نے انہیں گھیرے میں لے کر آپریشن شروع کیا۔

دہشت گرد اونچی پہاڑیوں میں چھپے ہوئے ہیں۔ وہ اپنی جگہ بھی مسلسل تبدیل کر رہے ہیں۔ اس لیے ان کا سراغ لگانے میں دشواری کا سامنا ہے۔ اونچائی پر ہونے کی وجہ سے ان کے لیے فوج اور پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانا آسان ہے۔

سیما حیدرنے دعویٰ کیا کہ پاکستان میں لوگوں کی طرف سے بھارت کے بارے میں جو غلط باتیں کہی جا رہی ہیں انہیں ختم ہونا چاہیے۔

Anantnag Encounter: دہشت گردوں کے ساتھ انکاونٹر میں ڈی ایس پی ہمایوں بھٹ زخمی ہوگئے تھے۔ آخر میں ملک کی خدمت کرتے ہوئے انہوں نے اپنی جان کی قربانی دے دی۔ ان کے والد پولیس میں آئی جی رہے ہیں۔ 

جموں وکشمیر کے اننت ناگ ضلع کے کوکیرناگ میں دہشت گردوں کے ساتھ تصادم کے دوران شہید ہونے والوں میں ڈی ایس پی ہمایوں بھٹ بھی ہیں، جنہیں دیر رات سپردخاک کیا گیا۔

 بدھ کی شام بی جے پی کے قومی دفتر میں جی-20 کے کامیاب انعقاد کے لئے وزیراعظم نریندر مودی کا والہانہ استقبال کیا گیا تھا۔

اننت ناگ میں شہید ہونے والوں میں کرنل منپریت سنگھ ،میجر آشیش دھونچک اور ڈی ایس پی ہمایوں کا نام شامل ہے ،جنہوں نے ملیٹنٹوں کو کیفرکردار تک پہنچانے کی اس مشن میں اپنی شہادت پیش کی ہے۔

ایک افسر نے بتایا سپاہی فرار ہونے والے دہشت گردوں کا پیچھا کر رہے تھے۔ کینٹ اس میں سب سے آگے تھا۔ وہاں سے ایک گولی چلی تو وہ سپاہی کو بچانے کے لیے آگے آیا۔

مرکزی حکومت نے کئی امریکی مصنوعات جیسے چنے، دال اور سیب پر امپورٹ ڈیوٹی 35 فی صد سے 15 فی صد کر دی ہے۔ یہ ٹیکس ابتدائی طور پر 2019 میں امریکہ کی جانب سے اسٹیل اور ایلومینیم اشیاء پر محصولات بڑھانے کے فیصلے کے جواب میں عائد کیے گئے تھے۔