محبوبہ نے دہلی ہائی کورٹ میں پی ایم ایل اے سیکشن کو چیلنج کرنے والی اپنی درخواست واپس لی
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر اور جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے بدھ کو سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے پیش نظر دہلی ہائی کورٹ سے پریونشن آف منی لانڈرنگ ایکٹ 2002 (PMLA) کے خلاف اپنی درخواست ..
محبوبہ مفتی نے بالآخر 44 دن بعد سرکاری گھر کیا خالی
44 دن کے سرکاری نوٹس کے بعد، سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی نے بالآخر پیر کو سری نگر کے پوش گپکار علاقے میں واقع اپنی سرکاری رہائش گاہ فیئر ویو کو خالی کر دیا۔
فاروق عبداللہ کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا میں حصہ لیں گے
نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے منگل کو کہا کہ وہ کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا جموں و کشمیر پہنچنے پر اس میں شامل ہوں گے۔ عبداللہ نے کہا کہ ملک کی یکجہتی اور سالمیت کو برقرار رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
رات میں پاکستان کی طرف سے دراندازی کے دو واقعات ہوئے ہیں: جنرل ڈی کے بورا
جموں و کشمیر، 22 نومبر (بھارت ایکسپریس): بی ایس ایف جموں فرنٹیئر کے انسپکٹر جنرل ڈی کے بورا نے کہا کہ رات میں پاکستان کی طرف سے دراندازی کے دو واقعات ہوئے ہیں، ایک صبح 2.30 بجے اور دوسرا صبح 4 بجے کے قریب۔ ہم نے ان میں سے ایک کو مار دیا ہے اور …
Continue reading "رات میں پاکستان کی طرف سے دراندازی کے دو واقعات ہوئے ہیں: جنرل ڈی کے بورا"
صحافیوں کو دھمکی دینے والوں کی تلاشی :کشمیر
بھارت ایکسپریس /جموں و کشمیر پولیس نے ہفتہ کو سری نگر، کولگام اور اننت ناگ اضلاع میں 10 مقامات پر مقامی صحافیوں کو دہشت گردی کی دھمکیوں کے سلسلے میں چھاپے مارے۔ ایک ٹویٹ میں، پولیس نے صحافیوں کو حالیہ دھمکی سے متعلق کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں سری نگر، اننت ناگ اور کولگام …
Continue reading "صحافیوں کو دھمکی دینے والوں کی تلاشی :کشمیر"
فاروق عبداللہ کا جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر عہدے سے استعفیٰ
سری نگر، 18 نومبر(بھارت ایکسپریس): سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پارٹی کے اگلے صدر کے انتخاب کے لیے اگلے ماہ 5 دسمبر کو ووٹنگ ہوگی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق انہوں نے صحت کی خرابی کے باعث عہدے سے استعفیٰ دیا …
Continue reading "فاروق عبداللہ کا جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر عہدے سے استعفیٰ"
سابق کشمیری صحافی ہی ہے مقامی صحافیوں کو دہشت گردی کی دھمکیاں دینے کا ماسٹر مائنڈ: پولیس
سری نگر، 18 نومبر (بھارت ایکسپریس): سیکورٹی ایجنسیوں نے تحقیقات کے دوران پایا ہے کہ سابق کشمیری صحافی مختار بابا مقامی صحافیوں کے خلاف حالیہ دہشت گردی کی دھمکیوں کے پیچھے ماسٹر مائنڈ ہے۔ دھمکیوں کے بعد پانچ کشمیری صحافیوں نے استعفیٰ دیا تھا۔ جس کے بعد سیکورٹی ایجنسی نے تحقیقات کی جس میں اس …
جموں و کشمیر انتخابات: اہم سوال، کیا گھوڑے بغیر سوار کے ریس جیت سکتے ہیں؟
سری نگر، 14 نومبر (بھارت ایکسپریس): جموں و کشمیر کے سیاسی ماحول میں ایک اہم سوال یہ ہے کہ کیا گھوڑا بغیر سوار کے ریس جیت سکتا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ سابق وزرائے اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی نے جموں و کشمیر کے آئندہ اسمبلی انتخابات میں خود الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ …
Continue reading "جموں و کشمیر انتخابات: اہم سوال، کیا گھوڑے بغیر سوار کے ریس جیت سکتے ہیں؟"
جموں کشمیر کے چار دوستوں نے کیا ایک ایگ انکیوبیٹر ایجاد
جموں و کشمیر: مرہامہ اننت ناگ کے چار دوستوں نے ایک بہترین ایجاد کر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے۔ان چروں نے مشترکہ طور پرایک انوکھا ایگ انکیوبیٹر تیارکیا ہے۔ ان دوستوں کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ یہ دنیا کا سب سے سستا انکیوبیٹر ہوگا اور چار سو کے قریب انڈے اس میں …
Continue reading "جموں کشمیر کے چار دوستوں نے کیا ایک ایگ انکیوبیٹر ایجاد"
جموں و کشمیر پولیس امتحان کا پرچہ لیک 5 لوگ گرفتار
نئی دہلی، 8 نومبر (بھارت ایکسپریس): سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے پیر کو جموں و کشمیر پولیس کے ایک افسر اور ایک سی آر پی ایف کانسٹیبل سمیت چار مزید ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔ ان لوگوں کو جموں و کشمیر پولیس کے سب انسپکٹر (جے کے پی ایس آئی) کے …
Continue reading "جموں و کشمیر پولیس امتحان کا پرچہ لیک 5 لوگ گرفتار"





