Bharat Express

Jammu and Kashmir

جموں وکشمیر کے سابق وزیراعلیٰ غلام نبی آزاد نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کے طور پر میں نے انہیں کسی بھی موضوع پر نہیں بخشا، لیکن انہوں نے اس کا بدلہ نہیں لیا۔

ملک کی سب سے حساس ریاست جموں و کشمیر میں دھوکہ باز کرن پٹیل نے سیکورٹی ایجنسیوں اور ان کے افسران کے کام کرنے کے انداز پر سوالات اٹھائے ہیں۔ 15 دنوں سے زیادہ عرصے سے اپنے خاندان سمیت کشمیر کی سیکورٹی ایجنسیوں کا مذاق اڑانے والے دھوکہ باز کی گرفتاری نے گجرات کے وزیر اعلیٰ کے دفتر میں بھی ہلچل مچا دی ہے۔

بہار کے نائب وزیراعلیٰ تیجسوی یادو نے مبینہ طور پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے ساتھ کھڑے کرن پٹیل کی ایک تصویر بھی شیئر کی۔ انہوں نے کہا، کرن پٹیل اور امت شاہ کے درمیان کیا تعلقات ہیں؟

جموں وکشمیر میں ایس آئی ٹی کی کارروائی سے ہنگامہ مچ گیا ہے۔ ایجنسی نے سری نگر اور جنوبی کشمیر کے علاقے میں کئی مقامات پر چھاپہ ماری کی ہے۔

جموں وکشیمر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے نوگرہ مندر میں شیولنگ کا ’جل ابھیشیک‘ کیا۔ اس دوران انہوں نے مندر کے ہر حصے کا معائنہ کیا اور یشپال شرما کے مجسمہ پر گلہائے عقیدت پیش کی۔

جموں وکشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے کہا 'مجھے ایک پی ایس او دیا گیا ہے، جو تین دن سے نہیں آرہا ہے۔ ایسے حالات میں اگر مجھے کچھ ہو بھی جاتا ہے تو اس کے لئے مرکزی حکومت ذمہ داری ہوگی۔'

این آئی اے کی ٹیم سری نگر، شوپیاں، پلوامہ، اننت ناگ اور کولگام سمیت کشمیر کے کئی حصوں میں چھاپے

ترجمان نے کہا کہ درخواست ملنے کے بعد پولیس نےگمشدگی کی رپورٹ درج کی اور تفتیش میں مصروف ہو گئی۔ تفتیش کے دوران، پولیس نے موہن پورہ بڈگام کے رہنے والے شبیر احمد وانی سمیت متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لیا۔

مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے کشمیر پر متنازعہ تحریر اور وزیراعظم مودی کے خلاف غلط تشہیر کرنے کا الزام لگاتے ہوئے نیو یارک ٹائمس کو جواب دیا ہے۔

کشمیر موضوع سے متعلق یو این ایچ آرسی میں ہندوستان نے ایک بار پھر پاکستان کو سخت جواب دیا۔ دہشت گردی اور اقلیتوں پرمظالم سے متعلق بھی ہندوستان نے پاکستان کی مذمت کی۔