Jammu and Kashmir: حکومت جموں و کشمیر میں انٹرپرائز کو فروغ دے رہی ہے، اسٹارٹ اپس اور ’یلو ریوولیوشن‘بدل رہے ہیں، وادی کا معاشی چہرہ
جموں و کشمیر انتظامیہ نے اپنے قیام کے بعد سے ہی معاشرے میں خواتین کی بہتری پر زور دیا ہے۔ جموں و کشمیر میں 40,000 سے زیادہ خواتین کو کروڑ پتی کے طور پر درجہ بندی کیا گیا ہے کیونکہ وہ ماہانہ 1 لاکھ روپے سے زیادہ کماتی ہیں، جن میں سے 65 فیصد کاروباری ہیں۔
centre’s agenda to Retrieve Pak Occupied Kashmir: مرکزی وزیر کا بڑا بیان- پاکستان مقبوضہ کشمیر کو واپس لینا حکومت کے ایجنڈے میں شامل
مرکزی وزیرجتیندر سنگھ نے کہا کہ پاکستان سے مقبوضہ کشمیر واپس لینا مودی حکومت اور بی جے پی کے ایجنڈے میں ہے۔
Jammu and Kashmir Scales UP Entrepreneurial Efforts: جموں وکشمیر کی ترقی میں آئی تیزی، کاروباری کوششوں میں ملی بڑی کامیابی
جموں و کشمیر انتظامیہ نے اپنے قیام کے بعد سے ہی معاشرے میں خواتین کی بہتری پرزوردیا ہے۔ ان کی تعلیم اوراس کے بعد کی سرگرمیوں میں ملازمت جوانہیں مالی طورپرخود مختاربنا سکتی ہے۔
Jammu and Kashmir getting Ready to Showcase its Beauty to G-20 Delegates: کشمیر جی-20 ممالک کے نمائندگان کو اپنی خوبصورتی دکھانے کے لئے تیار
رپورٹ کے مطابق، ہندوستانی حکام اورسابق سفارت کاروں نے کہا کہ جی-20 کی صدارت عالمی معاملات میں نئی دہلی کے اہم کردارکو ظاہر کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے، خاص طور پر جب دنیا کو کئی جغرافیائی، سیاسی اور اقتصادی بحرانوں کا سامنا ہے۔
Farooq Abdullah on Panchayat Elections in Jammu and Kashmir: فاروق عبداللہ نے کہا- نیشنل کانفرنس پنچایت سمیت سبھی الیکشن لڑنے کے لئے تیار، آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے کے بعد بھی دہشت گردی برقرار
فاروق عبداللہ نے کہا کہ دوسرے صوبوں کے لوگوں کو ریاست میں بسانے کے لئے جموں وکشمیر ہاؤسنگ بورڈ نے عوامی نوٹس جاری کیا ہے۔ اس کے ذریعہ ریاست میں آبادیاتی تبدیلی لائی جا رہی ہے، اگر یہاں باہرکے لوگ آباد ہوں گے تو مقامی لوگ کہاں جائیں گے۔
G-20 Meeting: جی-20 میٹنگ کے لئے کشمیر وادی میں تیاریوں کو دی جا رہی ہے حتمی شکل، سیکورٹی میں تعینات ہوں گے این ایس جی کمانڈو
آفیشیل ذرائع نے کہا کہ چین کو چھوڑ کر جی-20 کے تقریباً سبھی ممالک کے نمائندے 23 مئی کو سری نگر میں سیاحت کے ورکنگ گروپ کے اجلاس میں حصہ لینے والے ہیں۔
Jammu And Kashmir: آرٹیکل 370 کے ختم ہونے کے بعد تیزی سے بدل رہی ہے جموں وکشمیر کی تصویر
جموں وکشمیر انتظامیہ یہ یقینی بنانے کے لئے کئی ایسے پروگرام چلا رہا ہے کہ اسکول اور کالج چھوڑنے والوں کو ان کی صلاحیت کے مطابق ٹریننگ دی جائے۔
Shah Rukh Khan Viral Video From Kashmir: فلم ’جوان‘ کے بعد Dunki کی شوٹنگ کے لئے کشمیر پہنچے شاہ رخ خان، سون مرگ میں ہوا شاندار استقبال، دیکھیں ویڈیو
شاہ رخ خان نے جوان کی شوٹنگ ختم کردی ہے اور اب وہ ڈنکی پر مصروف ہوگئے ہیں۔ اس طرح شاہ رخ خان آنے والے دنوں میں فینس کو انٹرٹینمنٹ کی مکمل ڈوز دینے والے ہیں۔
Jammu and Kashmir: نیشنل کانفرنس سے باغی ہوئے سابق رکن اسمبلی شیخ جبار، پارٹی نے 6 سال کے لئے معطل کیا
عبداللہ فیملی کے بے حد قریبی رہے سابق رکن اسمبلی شیخ اشفاق جبار کو نیشنل کانفرنس سے ڈسپلن شکنی کا الزام لگاکر پارٹی سے 6 سال کے لئے نکال دیا گیا ہے۔
Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر میں این آئی اے کی بڑی کارروائی، حزب سربراہ سید صلاح الدین کے بیٹوں کی جائیداد ضبط
این آئی اے کے عدالتی حکم کے بعد حکام نے پیر کے روز سری نگر میں حزب سربراہ کے بیٹے سید احمد شکیل کی جائیداد ضبط کر لی۔ این آئی اے نے ان جائیدادوں کی قرق سے متعلق ایک بورڈ بھی لگایا ہے۔