این آئی اے نے پنجاب اور ہریانہ میں دہشت گردوں کے ساتھیوں کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے
Terror Funding Case: NIAدہشت گردی فنڈنگ معاملے میں چل رہی جانچ کے تحت منگل کی صبح نیشن انویسٹی گیشن اینجنی نے جموں وکشمیر میں کئی جگہوں پر چھاپے مارے کی کارروائی کی ہے۔ذرائع کے مطابق کلگام، پلوامہ، اننت ناگ اور شوپیاں مشتبہ افراد کے گھروں کی تلاشی لی جارہی ہے۔
National Investigation Agency conducts raids at multiple locations in Jammu and Kashmir, in a case related to terror activities of chiefs and members of proscribed terrorist organizations. pic.twitter.com/FlIEF4dNAX
— ANI (@ANI) March 14, 2023
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے دہشت گردوں کو فنڈنگ معاملے کو لے کر حریت رہنما قاضی یاسر اور جموں و کشمیر سالویشن موومنٹ کے صدر ظفر بھٹ کے گھروں میں چھاپے مارے جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق ان چھاپوں کا تعلق دہشت گردی کی فنڈنگ اور دیگر دہشت گردی کی سرگرمیوں سے ہے۔