‘Nijat’ Campaign: نشے اور جرائم کے مہلک تعلق کو ختم کرنے کی پہل، رائے پور کے ایس پی نے شروع کی ’نجات‘ مہم
سنتوش سنگھ نے کمیونٹی پولیسنگ کے لیے مسلسل کام کیا ہے۔ 2018 میں، مہاسمنڈ میں ایس پی کے طور پر خدمات انجام دیتے ہوئے، انہیں سابق نائب صدر اور وینکیا نائیڈو کے ذریعہ ’چائلڈ فرینڈلی پولیسنگ‘ کے لیے ’چیمپئنز آف چینج‘ ایوارڈ سے نوازا گیا۔
سورت کے Thoth Mall میں ماحولیاتی قانون کی اڑیں دھجیاں! این جی ٹی نے مرکز اور ریاست سے مانگا جواب
منصوبے کی منظوری سے قبل آپ کے اداروں کو وہاں درختوں کی کٹائی اورکھدائی کی اطلاع بروقت مل چکی تھی ،لیکن موقع پر موجود تمام شواہد کو جان بوجھ کر نظر انداز کرنے کی کیا وجہ تھی؟
Police Shootout In Noida: نوئیڈا میں پولیس اور انعامی بدماشوں کے بیچ انکاؤنٹر ،بدماشوں کے پیر میں لگی گولی ، 80 لاکھ روپے کی لوٹی رقم برآمد
زخمی مجرموں کی شناخت نورجمال شیخ اور راج کمار وشواس کے طور پر ہوئی ہے، دونوں نوئیڈا اور گروگرام میں متعدد جرائم میں شامل تھے۔
Atrocities against Scheduled Castes: دلتوں پر مظالم میں یوپی بنا نمبر ون! جانئے ایم پی-راجستھان-بہار میں کیا ہے صورتحال
درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبائل (مظالم کی روک تھام) ایکٹ کے تحت تازہ ترین سرکاری رپورٹ کے مطابق، درج فہرست قبائل (ایس ٹی) کے خلاف زیادہ تر مظالم بھی ان 13 ریاستوں میں مرکوز تھے، جہاں 2022 میں تمام معاملات کا 98.91 فیصد رپورٹ ہوئے۔
Nadir Shah Murder Case Update: نادر قتل کیس سے دہلی پولیس کی تصویر داغ دار! شاہدرہ کا تاجر شک کے گھیرے میں
شاہدرہ کے ایک تاجر کا کردار بھی شک کی زد میں ہے۔ اس کا بیٹا دبئی میں سٹے بازی کا کاروبار چلاتا ہے اور وہ خود لارنس بشنوئی گینگ کا فائنسر ہے۔
Crime in Patna: صبح صبح بی جے پی لیڈر منا شرما کا گولی مار کر قتل،چین چھیننے کے خلاف کررہے تھےاحتجاج
پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے اور معاملے کی تحقیقات میں مصروف ہے اور سی سی ٹی وی فوٹیج کو دیکھ کر مجرموں کی شناخت کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے این ایم سی ایچ اسپتال بھیج دیا ہے اور مزید کارروائی جاری ہے۔
Delhi News: میڈیکل کی طالبہ کی لاش کمرے کے اندر پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی، پولیس نے موبائل قبضے میں لے کر شروع کی کیس کی تفتیش
دہلی میں میڈیکل کی طالبہ کی خودکشی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ مشرقی دہلی کے نیو اشوک نگر علاقے میں نرسنگ کی ایک 22 سالہ طالبہ نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔
10-year-old girl beaten by female teacher with her hair in Jaipur: خاتون ٹیچر نے طالبہ کو بالوں سے کھینچ کر زمین پر بے رحمی سے پٹک دیا، ویڈیو وائرل
ذرائع کے مطابق یہ واقعہ جے پور کے بنی پارک کے مہاتما گاندھی گورنمنٹ اسکول میں پیش آیا جہاں لیول 2 کی ٹیچر ببیتا چودھری 3 اگست کو کلاس لے رہی تھیں۔
Chandigarh Firing: چندی گڑھ کورٹ میں فائرنگ، پنجاب کے سابق اے آئی جی نے داماد کو ماری گولی
اس کے بعد زخمی کو سیکٹر 16 اسپتال لے جایا گیا لیکن وہ راستے میں ہی زخئمی نوجوان کی موت ہوگئی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی
Pakistan Violence : پاکستان میں زمین کے ایک ٹکڑے پر دو قبائلی برادریوں میں تصادم، 49 افراد ہلاک، جانئے کیا ہے معاملہ؟
مسلسل فائرنگ کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے اور بازاروں کو فی الوقت بند کر دیا گیا ہے جب کہ دن کے وقت اہم سڑکوں پر ٹریفک بھی بند ہے۔ متاثرہ علاقوں میں پولیس اور سیکورٹی فورسز کو تعینات کر دیا گیا ہے۔