Chandigarh Firing: چندی گڑھ کورٹ میں فائرنگ، پنجاب کے سابق اے آئی جی نے داماد کو ماری گولی
اس کے بعد زخمی کو سیکٹر 16 اسپتال لے جایا گیا لیکن وہ راستے میں ہی زخئمی نوجوان کی موت ہوگئی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی
Pakistan Violence : پاکستان میں زمین کے ایک ٹکڑے پر دو قبائلی برادریوں میں تصادم، 49 افراد ہلاک، جانئے کیا ہے معاملہ؟
مسلسل فائرنگ کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے اور بازاروں کو فی الوقت بند کر دیا گیا ہے جب کہ دن کے وقت اہم سڑکوں پر ٹریفک بھی بند ہے۔ متاثرہ علاقوں میں پولیس اور سیکورٹی فورسز کو تعینات کر دیا گیا ہے۔
Crime News: کانوڑیوں نے مظفر نگر میں بے قصور رکشہ ڈرائیور موہت کی لی جان ، بے رحمی سے پٹائی بنی موت کا سبب
موہت کو پولیس اور لوگوں نے بچایا اوراس کو اسپتال لے گئے۔ موہت کی سنگین حالت کو دیکھتے ہوئے ڈاکٹروں نے فوری علاج شروع کر دیا۔ لیکن ان کی حالت بہتر نہیں ہوئی اور کل موہت کی موت ہوگی ۔
Hathras Stampede: پولیس نے ہاتھرس حادثے کے ملزم کو عدالت میں کیا پیش، ملزم کو 14 دونوں کی عدالتی تحویل میں بھیجا جیل
ہاتھرس کے ایس پی نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ دیو پرکاش مدھوکر مرکزی منتظم تھے اور انہوں نے ہی اس پروگرام کی اجازت لی تھی۔
Crazy lover shoots minor girl: غازی آباد میں سرپھرے عاشق نے نابالغ معشوقہ کو ماری گولی، ملزم گرفتار، انسٹاگرام پر ہوئی تھی دوستی
ڈی سی پی وویک چندرا نے بتایا کہ ان دونوں کی دوستی تقریباً 6 ماہ قبل انسٹاگرام کے ذریعے ہوئی تھی۔ تب سے روی مسلسل لڑکی پر شادی کے لیے دباؤ ڈال رہا تھا۔
Police Investigating the case: دہلی کے وزیر پور علاقے میں دو افراد کو بے دردی سے چاقو مارکر قتل کر دیا گیا، لوگوں میں خوف کا ماحول
ذرائع کے مطابق مرنے والوں کے نام وشال اور وپل ہیں اور دونوں کی عمریں 17 سے 19 سال کے درمیان ہیں۔ کچھ دن پہلے دونوں کی سوئمنگ پول میں انوج اور سورد کے ساتھ کسی بات پر لڑائی ہوئی تھی
Chhindwara Mass Murder: ماں باپ، بھائی بھابھی، بیوی اور بچے کو کلہاڑی سے بے دردی سے کیاقتل ، خود کو لگائی پھانسی
بیٹے کی جانب سے کیے گئے اس ہولناک قتل کی وجہ تاحال سامنے نہیں ہوسکی ہے۔ ذرائع سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق قبائلی خاندان کے نوجوان نے اپنے والدین، بیوی، بچے اور بھائی سمیت خاندان کے 8 افراد کو کلہاڑی سے کاٹ کر قتل کر دیا۔
Incidents and Statements involving Jaish-e-Mohammed: دہلی ہائی کورٹ نے جیش محمد کے پانچ دہشت گردوں کی عمر قید کی سزا کو کم کر کے 10 سال کردی
پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے کہا تھا کہ تمام مجرم ہندوستان کے خلاف جنگ چھیڑنے کی سازش میں ملوث تھے۔ یہ سبھی نہ صرف جیش محمد کے رکن تھے بلکہ انہوں نے جیش محمد کے ارکان کو پناہ دی اور انہیں اسلحہ اور گولہ بارود بھی فراہم کیا۔
Income tax raid: مہاراشٹر کے ناندیڑ میں انکم ٹیکس کا چھاپہ، 72 گھنٹے کے چھاپے میں 170 کروڑ روپے کی بے حساب جائیداد برآمد
مہاراشٹر کے ناندیڑ شہر میں محکمہ انکم ٹیکس نے بڑی کارروائی کی ہے۔ یہاں آئی ٹی ٹیم نے بھنڈاری فائنانس اور آدیناتھ ملٹی اسٹیٹ کوآپریٹیو بینک اور بھنڈاری فائنانس پر چھاپہ مارا۔ اس دوران کروڑوں کی بے حساب جائیداد ملی ہے، جسے محکمہ انکم ٹیکس نے ضبط کر لیا ہے۔
Bijnor Crime News Today: ننگا کرکے شوہر کے شرمگاہ کو سگریٹ سے داغتی رہی بیوی،چیختا رہا شوہر،چاقو سے بھی کیا حملہ
مہر جہاں نے اپنے شوہر کو نشہ آور گولیاں کھلا کر، برہنہ کر کے اور دونوں ہاتھ باندھ کر انسانیت کی حدیں پار کر دیں۔ بیوی مہر جہاں نے سگریٹ سے اپنے شوہر کی شرمگاہ کو جلایا اور یہی نہیں بلکہ ہاتھ میں چاقو سے کئی مقامات پر اسے زخمی کیا۔