Omar Abdullah: جموں و کشمیر کے 50 فیصد لوگوں نے انتخابات میں نوٹا کا بٹن دبایا تو سیاست چھوڑ دوں گا
عمر عبداللہ نے کہا، 'اگر 80 فیصد لوگ الیکشن نہیں چاہتے تو وہ پولنگ میں جاکر نوٹا کا بٹن دبائیں۔ اگر جموں و کشمیر کے 50 فیصد لوگ بٹن دبائیں تو میں سیاست چھوڑ کر گورنر کوتاج پہناؤں گا۔
UN General Assembly: ترک صدر رجب طیب اردوغان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران اٹھایا کشمیر مسئلہ
اردوغان نے کہا کہ یہ فخر کی بات ہے کہ ہندوستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پانچ مستقل اور 15 "عارضی" اراکین کو مستقل رکن بنانے کے حق میں ہیں۔
Women Reservation Bill: مودی حکومت کے فیصلے پر محبوبہ مفتی کا بیان، کہا یہ بڑا قدم ہے
محبوبہ مفتی نے کہا، "یہ بل یو پی اے کے دور حکومت میں راجیہ سبھا میں پاس ہوا تھا، لیکن لوک سبھا میں پاس نہیں ہو سکا کیونکہ کئی علاقائی پارٹیوں نے اس کی مخالفت کی تھی
Anantnag Encounter News: اننت ناگ تصادم میں مارا گیا لشکر طیبہ کا کمانڈر عزیر خان، تلاشی مہم جاری
Anantnag Encounter Updates: ہندوستانی فوج گزشتہ سات دنوں سے اننت ناگ میں دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن چلا رہی ہے۔ یہاں دہشت گردوں کے چھپے ہونے کی اطلاع ہے۔
Anantnag Encounter: اننت ناگ انکاؤنٹر میں فوج کو بڑی کامیابی، لشکر کا دہشت گرد عزیر خان ہلاک
وجے کمار نے کہا، 'ہمیں لشکر طیبہ کے کمانڈر کی لاش ملی ہے اور اسے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ ہمیں مزید لاشیں مل سکتی ہیں، اسی لیے تیسری لاش کی تلاش جاری ہے۔
Jammu and Kashmir: ‘اگر ہندوستان سے ٹکرانے کی کوشش کی تو آپ کے بچے یتیم ہو جائیں گے’، مرکزی وزیر راجیو چندر شیکھر نے کسے کیا خبردار؟
اس ہفتے منگل کو اننت ناگ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی ٹھوس اطلاع ملنے کے بعد فوج نے انہیں گھیرے میں لے کر آپریشن شروع کیا۔
Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر کے اڑی میں فوج نے دو دہشت گردوں کو مار گرایا، ہیلی کاپٹر اور ڈرون کے ذریعے کی جا رہی ہے اننت ناگ کی نگرانی
دہشت گرد اونچی پہاڑیوں میں چھپے ہوئے ہیں۔ وہ اپنی جگہ بھی مسلسل تبدیل کر رہے ہیں۔ اس لیے ان کا سراغ لگانے میں دشواری کا سامنا ہے۔ اونچائی پر ہونے کی وجہ سے ان کے لیے فوج اور پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانا آسان ہے۔
Seema Haider’s reaction to the Anantnag encounter: اننت ناگ انکاؤنٹر پر سیما حیدر کا ردعمل، کہا وہ بھارت ماں کی گود میں سر رکھ کر سوجاتے ہیں اور جس عمر میں تم حسیناؤں کے دوپٹے میں لپٹ کر …
سیما حیدرنے دعویٰ کیا کہ پاکستان میں لوگوں کی طرف سے بھارت کے بارے میں جو غلط باتیں کہی جا رہی ہیں انہیں ختم ہونا چاہیے۔
Anantnag Encounter: ’شاید نہ بچوں، بیٹے کا خیال رکھنا‘، زخمی ہونے کے بعد ڈی ایس پی ہمایوں بھٹ نے اپنی اہلیہ کو کیا تھا ویڈیو کا
Anantnag Encounter: دہشت گردوں کے ساتھ انکاونٹر میں ڈی ایس پی ہمایوں بھٹ زخمی ہوگئے تھے۔ آخر میں ملک کی خدمت کرتے ہوئے انہوں نے اپنی جان کی قربانی دے دی۔ ان کے والد پولیس میں آئی جی رہے ہیں۔
Humayun Bhat Killed In Anantnag Encounter: ڈی ایس پی ہمایوں بھٹ کی 2 ماہ کی بیٹی کے سرسے اٹھ گیا سایہ، والد رہے ہیں جموں وکشمیر پولیس میں آئی جی، پڑھیں پوری کہانی
جموں وکشمیر کے اننت ناگ ضلع کے کوکیرناگ میں دہشت گردوں کے ساتھ تصادم کے دوران شہید ہونے والوں میں ڈی ایس پی ہمایوں بھٹ بھی ہیں، جنہیں دیر رات سپردخاک کیا گیا۔