Arhan Bagati gets ‘HT 30 Under 30 Award’: کیاری نے بانی ارہان بگاتی کوایچ ٹی 30 انڈر 30 ایوارڈز سے نوازا
ایوارڈز کی تقریب 21 فروری 2025 کو آئی ٹی سی گرینڈ سینٹرل، ممبئی میں منعقد ہوئی، جس میں ہندوستان بھر میں تبدیلی لانے والے نوجوان لیڈروں کو اعزاز دیا گیا۔
FIR over Whatsapp complaint in J&K: پولیس نے جموں و کشمیر میں واٹس ایپ کی شکایت پر پہلی ای ایف آئی آر درج کی
جموں و کشمیر پولیس نے ہفتہ کو واٹس ایپ کے ذریعے درج کی گئی شکایت کے بعد اپنی پہلی الیکٹرانک ای ایف آئی آر درج کی۔
Jammu and Kashmir: پونچھ میں بارودی سرنگ میں دھماکہ، ایک فوجی زخمی، جموں میں کئی مقامات پر سرچ آپریشن جاری
جموں و کشمیر کے پونچھ میں ایک سرنگ میں بارود کی وجہ سے زبردست دھماکہ ہوا۔ لائن آف کنٹرول کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک فوجی جوان زخمی ہو گیا۔
Jammu and Kashmir: جموں و کشمیرمیں اس سال جنوری میں 81 فیصد کم ہوئی بارش، وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے کیا تشویش کا اظہار
سی ایم عمر عبداللہ نے کہا کہ یہ مسئلہ مرکز یا ایل جی یا کسی عہدیدار سے نہیں بلکہ موسم کی وجہ سے ہے۔ یہ گرمی واقعی مجھے پریشان کر رہی ہے۔ اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو ہمیں گرمیوں میں پانی کی قلت کا سامنا کرنا پڑے گا۔
landmine blast in Akhnoor: جموں و کشمیر کے اکھنور سیکٹر میں بارودی سرنگ میں دھماکہ، دو فوجی شہید
ترجمان نے کہا کہ اطلاعات ہیں کہ رواں موسم سرما میں کم برفباری کے باعث دہشت گردوں کی دراندازی کے تمام راستے کھلے ہیں اور اس وجہ سے لائن آف کنٹرول پر تعینات فوج نے چوکسی بڑھا دی ہے۔
CM Omar Abdullah met Amit Shah: جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے امت شاہ سے کی ملاقات، جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ دینے پر کیا گیا تبادلہ خیال
جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی اور ریاست کے کئی اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات مثبت رہی اور اس میں جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
Jammu and Kashmir: ’التجا کو حراست میں لے لیا گیا‘، محبوبہ مفتی کا دعویٰ، حکومت پر لگایا بڑا الزام
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی رہنما التجا مفتی نے ہفتے کے روز دعویٰ کیا کہ انہیں جموں کے سرکٹ ہاؤس میں حراست میں لیا گیا ہے۔ یہ سب جموں و کشمیر پولیس نے ان کی پریس کانفرنس کو منسوخ کرنے کے لیے کیا ہے۔
Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر کے گاندربل ضلع میں ایک ہوٹل میں زبردست آگ لگنے سے مچی افراتفری
جموں و کشمیر کے گاندربل ضلع کے سونمرگ بازار میں ہفتہ کی شام ایک ہوٹل میں زبردست آگ لگ گئی۔ آگ کے شعلے تیزی سے پھیلنے لگے جس سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔
Omar Abdullah On INDIA Bloc: اپوزیشن کے متحدہ محاذ ‘’انڈیا اتحاد’’ کے تعلق سے جموں کشمیر کے وزیر اعلی عمر عبداللہ کا بڑا بیان ، کہا ، ‘کبھی نہ کبھی ہمیں …’
جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا کہ ہمیں انڈیا بلاک کے ساتھ مل بیٹھ کر فیصلہ کرنا ہو گا کہ ہماری مستقبل کی حکمت عملی کیا ہو گی۔
Ranji Trophy 2025: روہت شرما کی سیکورٹی میں ہوئی چوک، مچ گیا ہنگامہ
جموں و کشمیر نے ممبئی کے خلاف تاریخی جیت درج کی۔ جموں و کشمیر نے دفاعی چمپئن ممبئی کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔





