Search Operation In Kashmir For Third Day: کشمیر میں موبائل-انٹرنیٹ سروس بند، بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹروں،ڈرون کے ذریعہ سرچ آپریشن تیسرے روز بھی جاری
سکیورٹی فورسز دہشت گردوں کا پتہ لگانے کے لیے علاقے کی فضائی نگرانی کر رہی ہیں۔ اس کے لیے ہیلی کاپٹروں کے ساتھ ڈرون کی بھی مدد لی جا رہی ہے۔
Rahul Gandhi On Terrorist Attack: جموں و کشمیر میں پانچ فوجی شہید ہو گئے، کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کیا غم کا اظہار، یہ ملک آپ کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گا
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بھی دہشت گردانہ حملے کے اس واقعہ پر غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں فوجی کیمپ پر دہشت گردانہ حملے میں ہمارے فوجیوں کی شہادت کی افسوسناک خبر ملی۔
Terrorist attack in Rajouri: جموں و کشمیر کے راجوری میں دہشت گردانہ حملہ، تین فوجی جوان شہید، تین دیگر زخمی
فوجی اہلکار گزشتہ شام سے علاقے میں جاری دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کو مضبوطی دینے جا رہے تھے۔ یہ آپریشن 48 راشٹریہ رائفلز کے علاقے میں ہو رہے ہیں۔
Jammu Kashmir Earthquake: جموں کشمیر اور لداخ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کہا کہ زلزلے کے دوران گھبرائیں نہیں، پرسکون رہیں۔ میز کے نیچے بھی جائیں یا اپنا سر ڈھانپ لیں۔
Weather Update Today: کشمیر میں برف باری، دہلی میں سرد ہوائیں، اگلے 2 دنوں میں 5 ڈگری سے نیچے پہنچ جائے گا پارہ! پڑھیں شمالی ہندوستان کا کیسا رہے گا موسم
محکمہ موسمیات کے مطابق، دہلی میں آج یعنی پیر (18 دسمبر) کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 ڈگری رہنے کا امکان ہے، جب کہ کم سے کم درجہ حرارت 7 ڈگری رہے گا۔
Jamaat-e-Islami Hind: آرٹیکل 370 پرسپریم کورٹ کا فیصلہ مایوس کن، جماعت اسلامی ہند
امیر جماعت نے کہا کہ ”حکومت کو چاہئے کہ وہ فوری طور پر ریاست کا درجہ بحال کرے اور سپریم کورٹ کی مقرر کردہ ڈیڈ لائن سے قبل آزادانہ و منصفانہ انتخابات کرائے
Rahul Gandhi: ‘انہیں تاریخ کا علم نہیں’، راہل گاندھی نے نہرو پر امت شاہ کے بیان پر کیا جوابی حملہ
راہل گاندھی نے کہا، "جواہر لال نہرو نے اس ملک کے لیے اپنی جان قربان کی۔ وہ برسوں جیل میں رہے۔ امت شاہ کو تاریخ کا علم نہیں ہے۔ وہ اسے دوبارہ لکھ کر مسائل کو موڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ ایسے بیانات دے رہے ہیں
Article 370 in Jammu and Kashmir: پاکستان کی سابق وزیرخارجہ حنا ربانی نے ہندوستان کو بتایا ’شریر‘، آرٹیکل 370 سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حیران کن بیان
ہندوستان کے سپریم کورٹ نے پیر کے روز ایک اہم فیصلے میں کہا کہ آرٹیکل 370 ایک غیرمستقل شق ہے۔ اس سے پڑوسی ملک پاکستان بوکھلا گیا ہے۔
Jammu and Kashmir Assembly Elections Date: سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد جموں وکشمیر میں اسمبلی الیکشن کرانے کا راستہ ہموار، سپریم کورٹ نے جاری کی ڈیڈ لائن
سپریم کورٹ کی آئینی بینچ نے جموں وکشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹانے کے فیصلے کو آئینی طور پر درست مانا ہے۔ انہوں نے اپنے فیصلے میں کہا کہ جموں وکشمیر اپنے ملک کا اٹوٹ حصہ ہے اوروہاں آرٹیکل 370 ایک غیرمستقل التزام تھا۔
Jammu and Kashmir Article 370: جموں وکشمیر کے انضمام سے لے کر آرٹیکل 370 ہٹائے جانے تک کی کہانی، یہاں جانئے پوری تفصیل
آرٹیکل 370 معاملے پرسپریم کورٹ نے 5 ستمبر کو فیصلہ محفوظ رکھ لیا تھا۔ آج فیصلہ سنایا گیا ہے۔ آئیے جموں وکشمیر کے انضمام سے متعلق آرٹیکل 370 کو منسوخ کئے جانے تک کی کہانی آپ کو بتاتے ہیں۔