Supreme Court on Jammu Kashmir Leader Yasin Malik Trial: یاسین ملک کے خلاف جموں میں چل رہے مقدمے کو دہلی منتقل کرنے کے مطالبے پر سپریم کورٹ نے نوٹس جاری کرکے کیاجواب طلب
کیس کی سماعت کے دوران سی بی آئی کی طرف سے پیش ہوئے سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے عدالت کو بتایا کہ تہاڑ جیل میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کیس کی سماعت کی سہولت پہلے سے ہی موجود ہے۔
Jammu and Kashmir Marks First Constitution Day: جموں وکشمیرمیں پہلی بار منایا گیا یوم آئین
جموں وکشمیر 1950 کے بعد پہلی بارمنگل کو’یوم آئین‘ منا رہا ہے، جب ملک کا آئین پارلیمنٹ کے ذریعہ اپنایا گیا تھا۔ حکومت نے آئین کے شاندار انعقاد کے لئے گائیڈ لائن جاری کی ہیں۔
Constitution Day: آج جموں و کشمیر کی تاریخ میں پہلی بار منایا جا رہا ہے یوم آئین، جانئے پہلے کیوں نہیں منایا گیا Constitution Day؟
جموں و کشمیر حکومت نے پیر کو ہدایات جاری کی تھیں کہ 26 نومبر 1950 کو آئین کو اپنانے کی یاد میں یوم آئین کی شاندار تقریبات کا اہتمام کیا جائے۔ یہ تقریب جموں و کشمیر کے ہندوستان میں انضمام کے بعد اس نوعیت کا پہلا واقعہ ہے۔
Baramula Terror Funding:پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے ٹیرر فنڈنگ کیس میں انجینئر رشید کی درخواست ضمانت پر فیصلہ 21 نومبر تک کیا ملتوی
رشید انجینئر 2019 سے جیل میں ہے جب اسے این آئی اے نے 2017 میں دہشت گردوں کی مالی معاونت کے معاملے میں غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کے تحت گرفتار کیا تھا۔
Jammu Kashmir Snowfall: کشمیر میں موسم کی پہلی برف باری، برف کی چادر سے سفید ہوئی وادی، منظر عام پر خوبصورت تصاویر
جموں و کشمیر میں موسم کا انداز بدل گیا ہے۔ جمعہ کے روز وادی کے بالائی علاقوں میں ایک بار پھر برف باری اور بارش شروع ہو گئی ہے۔ جبکہ سری نگر سمیت نشیبی علاقوں میں دن بھر بارش کے ساتھ آسمان پر بادل چھائے رہے۔
Jammu Kashmir Encounter: جموں و کشمیر کے کشتواڑ میں سیکورٹی فورسز نے 3-4 دہشت گردوں کو گھیرے میں لے لیا، انکاؤنٹر میں ایک فوجی شہید
جموں و کشمیر میں ہفتہ (9 نومبر 2024) کی شام سے بارہمولہ، سری نگر اور کشتواڑ اضلاع میں کم از کم تین مقامات پر بڑے پیمانے پر سیکورٹی آپریشن جاری ہے۔ واد
Sopore Encounter: جموں و کشمیر کے سوپور میں فوج نے مار ڈالے دو دہشت گرد، لشکر کے 3 دہشت گرد ساتھی بھی گرفتار
بھارتی فوج نے جموں و کشمیر میں دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔ جمعہ (08 نومبر) کو سوپور میں ایک تصادم میں دو دہشت گرد مارے گئے، جب کہ سری نگر گرینیڈ حملے میں لشکر طیبہ کے تین دہشت گرد ساتھیوں کو گرفتار کیا گیا۔
Jammu Kashmir Assembly: جموں و کشمیر اسمبلی میں 370 بحالی کی تجویز پر ہنگامہ، بی جے پی اور این سی ممبران کے درمیان دھکا مکی
ایم ایل اے کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی۔ اسی دوران ایک ایم ایل اے میز پر چڑھ گئے۔ دوسری طرف مارشل خورشید احمد کو گھسیٹ کر لے گئے۔
Abdul Rahim Rather elected Speaker of Jammu and Kashmir Legislative Assembly: این سی لیڈر عبدالرحیم راتھر جموں و کشمیر اسمبلی کے اسپیکر منتخب
عبدالرحیم راتھر نیشنل کانفرنس کی پچھلی حکومتوں میں ریاست کے وزیر خزانہ کی ذمہ داری نبھا چکے ہیں۔ ان کا شمار فاروق عبداللہ کی پارٹی نیشنل کانفرنس کے پرانے اور سینئر لیڈروں میں ہوتا ہے۔
Srinagar Grenade Attack: جموں و کشمیر کے سری نگر میں سی آر پی ایف بنکر پر گرنیڈ حملہ، 12 شہری زخمی
گرینیڈ حملے میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر شری مہاراجہ ہری سنگھ اسپتال (ایس ایم ایچ ایس) میں داخل کرایا گیا۔ ایس ایم ایچ ایس کی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر تسنیم شوکت نے بتایا کہ زخمیوں میں آٹھ مرد اور ایک خاتون شامل ہیں۔





