Eid ul-Adha 2024: مسلمان قربانی کرتے وقت حکومتوں کی گائیڈ لائن پر کریں عمل، ممنوعہ جانوروں کی نہ کریں قربانی، مولانا ارشد مدنی کی عیدالاضحیٰ سے قبل خاص اپیل
جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی نے مسلمانوں سے خاص اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ قربانی کے جانور کی کوئی تصویر سوشل میڈیا پرشیئر نہ کریں۔
جمعیۃ علماء ہند نے این سی پی سی آر کے چیئرمین کو بھیجا نوٹس، مولانا محمود مدنی نے قانونی کارروائی سے متعلق کہی یہ بڑی بات
این سی پی سی آر کے چیئرمین پریانک کانونگو نے این آئی اوایس کو خط لکھ جمعیۃ علماء ہند کے تعلیمی ادارہ ’جمعیۃ اوپن اسکول‘ کی مہم کو’منظم جرم‘ سے تعبیرکیا تھا۔ نیز اس پر بیرون ملک سے فنڈ حاصل کرنے بالخصوص پاکستان سے تعلق ہونے کا بے بنیاد الزام عائدکیا تھا۔
Jamiat Ulama-E-Hind Open school: جمعیت اوپن اسکول کے خلاف کاروائی شروع، این سی پی سی آر نے مانگی فنڈنگ کی رپورٹ
این سی پی سی آر نے این آئی او ایس کو ایسے کورسز کو بند کرنے کا مشورہ دیا ہے اور ان طلباء سے کہا ہے کہ وہ اسکول میں باقاعدہ اسکولنگ کے لیے داخلہ لیں۔ این سی پی سی آر نےرائٹ ٹوایجوکیشن ایکٹ کا حوالہ دیا اور دلیل دی کہ کلاس 3، 5 اور 8 کے لیے اوپن اسکولنگ کی پیشکش ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔
Haldwani Riot Case: جمعیۃ علماء ہند کے وفد نے کیا ہلدوانی کا دورہ، مولانا ارشدمدنی کی ہدایت پرتیارکی گئی جامع رپورٹ
ہلدوانی جمعیۃعلماء کے صدرمولانا محمد مقیم نے وفد کو معاملہ کی تفصیلی جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ 29 جنوری کونگرنگم کی طرف سے ایک نوٹس جاری کیا گیا تھا، جس کی وجہ سے مقامی لوگوں میں کافی تشویش پائی جارہی تھی اوربے چینی کاماحول تھا۔
Haldwani Violence: مسلم تنظیموں کے مشترکہ وفد نے ہلدوانی کا کیا دورہ، من مانی گرفتاریوں اور مسلم نوجوانوں کو ہراساں کرنے سے روکنے کا مطالبہ
وفد نے 'ایس ڈی ایم' سے ملاقات کی اور انہیں صورتحال سے آگاہ کیا اور مسلم نوجوانوں کی من مانی گرفتاریوں، دھمکیوں اور ہراساں کرنے کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا۔
شریعت کے خلاف کوئی بھی قانون ہمیں منظور نہیں، مولانا ارشدمدنی کا یونیفارم سول کوڈ پر سخت ردعمل
جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی مدنی نے سوال کیا کہ اگرآئین کی ایک دفعہ کے تحت درج فہرست قبائل کو اس قانون سے الگ رکھا جاسکتا ہے توآئین کی دفعہ 25،26 کے تحت ہمیں مذہبی آزادی کیوں نہیں دی جاسکتی ہے، جن میں شہریوں کے بنیادی حقوق کو تسلیم کرتے ہوئے مذہبی آزادی کی ضمانت دی گئی ہے
Halal Certification Case: حلال سرٹیفکیشن معاملے میں جمعیۃ علماء ہند کے محمود مدنی کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت
اترپردیش میں حلال سرٹیفکیشن والے پروڈکٹس سے متعلق کافی ہنگامہ ہوا تھا۔ کچھ اداروں کے خلاف کارروائی بھی کی گئی تھی۔
Maulana Arshad Madani Viral Post: مولانا ارشد مدنی کے نام سے پیغام سوشل میڈیا پر وائرل، مسلمانوں سے کی جارہی اپیل کی کیا ہے حقیقت؟
جمعیۃ علما ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی کے نام سے سوشل میڈیا پرایک پیغام وائرل کیا جارہا ہے اور مسلمانوں سے بڑی اپیل کی جا رہی ہے۔ اس میں مس کال سے لے کر بینک اکاؤنٹ خالی ہونے تک کی بات کہی ہے۔
بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری معاملہ: سپریم کورٹ کے فیصلہ نے انصاف کا سربلند کردیا: مولانا ارشد مدنی کا بڑا بیان
مولانا سید ارشد مدنی نے کہا کہ جمعیۃ علماء ہند لاتعداد مقدمات لڑرہی ہے اور اس تجربات کی بنیاد پرہی ہم یہ بات کہتے ہیں کہ اب عدالتیں ہی انصاف کا واحد سہارا رہ گئی ہیں، جہاں سے مظلوموں کو انصاف مل سکتا ہے۔
Ayodhya Ram Mandir: رام مندر پر محمود مدنی نے کہا- کچھ طاقتیں مسلمانوں کو نیچا…، کوئی بھی نفرت برداشت نہیں کر سکتا
اجلاس کے دوران جمعیت نے لوک سبھا انتخابات کے حوالے سے ایک قرارداد پاس کی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ تنظیم کے عہدیدار ذاتی طور پر سیکولر سیاسی جماعتوں کی حمایت کر سکتے ہیں۔