The word ‘Jihad’ literally pertains to ‘Struggle’: جہاد کی حقیقت کومنظرعام پر لانے والی کتاب ’’تفہیم جہاد‘‘کا اجرا
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے وائس چانسلر پروفیسر محمد شکیل نے اپنے خطاب میں کہا کہ اسلامی تعلیمات کے حوالے سے بہت سی غلط فہمیاں ہیں جنہیں دور کرنے کی ضرورت ہے اور اسی کام کے لئے ڈاکٹر ذیشان احمد مصباحی نے یہ کتاب لکھی ہے۔
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے پروفیسر نے اپنی ہی طالبہ سے کی فحش حرکت، الزام سامنے آنے کے بعد معطل، جامعہ نگر تھانے میں ایف آئی آر درج
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبہ سنسکرت کے صدرگریش چند پنت کے خلاف جنسی استحصال کا معاملہ درج کیا گیا ہے۔ ایک طالبہ نے الزام لگایا ہے کہ پروفیسرنے اسے کلاس کے بعد ملنے کے لئے بلایا اور اس کے ساتھ کئی بارفحش حرکت کی۔ پولیس نے متاثرہ کی شکایت پر معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی ہے۔
NCPUL Seminar in Jamia Millia Islamia: قومی اردو کونسل اردو زبان وادب کی ترقی کے لئے پابند عہد: ڈاکٹر شمس اقبال
قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے زیراہتمام شعبۂ اردو جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی کے اشتراک سے دوروزہ قومی سمیناربعنوان ’چلو ٹک میرکوسننے‘ کا انعقاد سی آئی ٹی آڈیٹوریم جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی میں کیا گیا۔
NIRF Ranking 2024: جامعہ ملیہ اسلامیہ اوراے ایم یوتک، این آئی آرایف کی رینکنگ میں ٹاپ-10 میں شامل ہوئیں یہ دونوں مسلم یونیورسٹیاں
نیشنل انسٹی ٹیوشنل رینکنگ فریم ورک 2024 جاری کی گئی ہے۔ اس بارہائرایجوکیشن کٹیگری میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس، بنگلوروسرفہرست ہے۔
NIRF Ranking 2024:جے این یو اور جامعہ کو این آئی آر ایف رینکنگ میں ملا یہ مقام ، یہ ادارہ رہا سر فہرست
قومی ادارہ جاتی درجہ بندی کے فریم ورک (این آئی آر ایف) 2024 کا اعلان کیا ہے۔ اس کا اعلان وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے بھارت منڈپم میں کیا۔
Vinesh Phogat Disqualified: ٹوٹ گئے کروڑوں دل! فائنل سے پہلے ونیش پھوگاٹ نااہل، پیرس اولمپکس میں نہیں ملے گا میڈل
ہندوستان کی امیدوں کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ اسٹار پہلوان ونیش پھوگاٹ 2024 پیرس اولمپک سے نا اہل ہوگئی ہیں۔ وہ سیمی فائنل میں جیت حاصل کرکے فائنل میں پہنچی تھیں۔
Okhla Press Club Campaign for Urdu: اوکھلا پریس کلب نے اردو کے فروغ کے لئے اٹھایا بڑا قدم، دکانوں اور مکا نوں پراردو میں نام کی تختی اور سائن بورڈ لگانےکی مہم کا آغاز
اوکھلا پریس کلب کی کوشش ہے کہ اس مہم کے ذریعہ نہ صرف پورے جامعہ نگر کے باشندوں، دوکانداروں، دفاتر، تعلیمی اداروں اورمساجد ودرگاہ میں اردومیں بورڈ لگائے جائیں بلکہ ملک گیرسطح پراس مہم کوانجام دیا جائے۔
Jamia Millia Islamia: دہلی ہائی کورٹ نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر اقبال حسین کی تقرری منسوخ کر دی
جسٹس تشار راؤ گیڈیلا نے کہا کہ پروفیسر حسین کی پرو وائس چانسلر اور پھر قائم مقام وائس چانسلر کے عہدے پر تقرری قانون کے مطابق نہیں ہے۔
Lok Sabha Election 2024: جامعہ ملیہ اسلامیہ کی حیثیت بدل کر کانگریس نے ایس سی/ایس ٹی/او بی سی سے ریزرویشن کا فائدہ چھین لیا، پی ایم مودی نے اپوزیشن سے سوال کیا
آج دہلی میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کانگریس پر سخت حملہ کیا۔ سوال اٹھاتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ آپ کی کیا مجبوری ہے کہ آپ نے دلتوں، قبائلیوں اور پسماندہ طبقات کے حقوق چھین لیے ہیں۔ ریزرویشن چھین کر مسلمانوں کو دے دیا۔
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں منعقد ہوئی ”گولڈن انگلش-II“ کی رسم اجرا، مولانا محمد رحمانی سمیت سرکردہ شخصیات نے حبیب ریاض کی ستائش کی
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبہ عربی کے طالب علم حبیب ریاض سنابلی کی کتاب "گولڈن انگلش" (انٹرمیڈیٹ لیول) کا اجراء عمل میں آیا۔ اس تقریب میں جامعہ ملیہ اسلامیہ میں شعبہ عربی کے اساتذہ کرام اور پروفیسران نیز مختلف شعبے کے طلبہ وطالبات شریک تھے۔