Benjamin Netanyahu should be arrested: اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کو گرفتار کرلینا چاہیے: جنوبی افریقہ
غزہ کی وزارت صحت کے حکام نے اتوار کو کہا ہے کہ اسرائیل نے حملہ کرتے ہوئے الشفا ہسپتال میں امراض قلب کے وارڈ کو تباہ کر دیا۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق غزہ کی وزارت صحت کے نائب وزیر یوسف ابو ریش کا کہنا ہے کہ ’قابض افواج نے الشفا ہسپتال کے امراض قلب وارڈ کو مکمل تباہ کر دیا۔
Israel-Palestine War: فلسطینی بچوں اور خواتین قیدیوں کے بدلے 100 اسرائیلی یرغمالی رہا کرنے پر اتفاق
حماس کے زیر حراست 100 خواتین قیدیوں اوربچوں کے بدلے اسرائیل کے زیرحراست فلسطینی خواتین قیدیوں اوربچوں کو رہا کرنے کے معاہدے کی تصدیق کی ہے۔
Israel agrees to 4-hour daily pauses in Gaza: اپنی جان بچانے اور گھر چھوڑ کر بھاگنے کیلئے غزہ کے شہریوں کو آج سے روزانہ چار گھنٹے کی ملے گی مہلت
یاد رہے کہ لڑائی کے باعث بڑے پیمانے پر نقل مکانی ہوئی ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی امور کے رابطہ دفتر کا کہنا ہے کہ بدھ کے روز تقریباً 50 ہزار لوگوں نےغزہ کی پٹی کے جنوبی حصے کی طرف نقل مکانی کی۔اپنا گھر چھوڑ کر جانے والوں کی یہ اس ہفتے میں اب تک کی سب سے بڑی تعداد تھی۔
Gaza-Israel War: امریکی صدر جو بائیڈن نے غزہ میں تین دنوں سے زیادہ لڑائی روکنے کی اسرائیل کو دی ہدایت، اسرائیل نے کہی یہ بات
Israel Gaza War: حماس کے حملے کے بعد سے غزہ پر اسرائیلی کارروائی ایک ماہ سے زیادہ وقت سے جاری ہے۔ اب امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل سے 3 دنوں سے زیادہ لڑائی کو روکنے کے لئے کہا ہے۔
Israel losing support among US public: Poll: اسرائیل امریکی عوام میں حماس کے حملے کے بعد حاصل ہونے والی حمایت کھو رہا ہے: سروے
رائے شماری کے ڈائریکٹر پروفیسر شیبلی تلہامی نے کہا کہ تازہ ترین سروے کے مطابق امریکہ میں نوجوانوں کی ایسی تعداد جن کی عمر 35سال سے کم ہے ،ان میں ایسے نوجوانوں کی تعداد کم ہوتی چلی جارہی ہے جو یہ چاہتے ہیں کہ امریکہ اسرائیل کا ساتھ دے۔
فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کے لئے اسرائیل سے ملا ہوا ہے اقوام متحدہ: حماس کا دعویٰ
حماس کے میڈیا بیورو کے سربراہ سلامہ معروف کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ' انروا' اور اس کے حکام کو غزہ میں انسانی تباہی کی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے۔
Israel Gaza War: فلسطینی صدر محمود عباس کے قافلے پر حملہ، بال بال بچ گئے، اس گروپ نے لی حملے کی ذمہ داری
فلسطینی اتھارتی کے صدر محمود عباس کوغزہ پر اسرائیلی بمباری کے خلاف کارروائی کرنے کے لئے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دیا گیا تھا۔ یہ مدت ختم ہونے کے بعد فلسطینی صدر کے قافلے پرحملہ کیا گیا۔
leaders of Hamas arrived in Turkey: ترکیہ پہنچے حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ، رجب طیب اردوغان سے ہوگی ملاقات، منظرنامہ تبدیل ہونے کی توقع
ترک پارلیمنٹ نے بروز منگل کوکا کولا اور نیسلے مصنوعات کو پارلیمانی ریستورانوں سے غزہ میں تنازع کے دوران اسرائیل کی مبینہ حمایت پر ہٹا دیا ہے۔اس اقدام کی تصدیق ترک پارلیمنٹ کے ایک بیان سے ہوئی۔دونوں کمپنیوں نے فوری طور پر روئٹرز کی جانب سے تبصرے کی درخواست کا جواب نہیں۔
Israel-Palestine War: غزہ میں 10 ہزار سے زیادہ فلسطینی عوام کی شہادت کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کا بڑا بیان
غزہ کی وزارت صحت نے کہا کہ اب تک کم از کم 10,022 فلسطینی ہلاک ہوچکے ہیں، جن میں 4,104 بچے بھی شامل ہیں۔ انٹرنیشنل آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ اسپتال زخمیوں کا علاج نہیں کرسکتے ہیں۔ کھانے اور پینے کے لئے صاف پانی ختم ہو رہا ہے اور مالی امداد بھی مناسب نہیں ہے۔
Israeli Military Strikes in Gaza: غزہ پر بمباری کے دوران اسرائیلی فوج نے حماس پر مکمل قبضے کا دعویٰ کیا
Israeli IDF control over military compound in Gaza: گزشتہ ایک ماہ سے حماس اورفلسطین کے خلاف اسرائیل کے ذریعہ کی جارہی کارروائی کے بعد پیر کے روز اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی پر جم کرحملہ کیا ہے۔