Bharat Express

Israel Palestine Conflict

یہ بات یقینی ہے کہ اگر عالمی جنگ ہوئی تو وہ صرف عرب اسرائیل تک محدود نہیں رہے گی۔ دنیا بھر میں بالادستی کی لڑائی متعدد محاذوں کو جنم دے گی۔ یہ محاذ بھارت پاکستان اور بھارت چین سرحد بھی ہو سکتا ہے۔ یہ صورتحال بھارت کے لیے خطرناک ہو گی۔ امریکہ کی اسرائیل کے ساتھ جو قربت ہے وہ ہندوستان کے ساتھ نہیں ہے۔

Israel-Hamas War: اسرائیل اورحماس کے درمیان 7 اکتوبر سے جنگ جاری ہے۔ اسرائیلی حملے میں فلسطین کے سات ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ غزہ پوری طرح سے برباد ہو رہا ہے۔

 اسرائیل-غزہ جنگ میں اپنی فیملی کو کھونے والے الجزیرہ کے صحافی نے نیٹ ورک سے بات چیت میں کہا کہ خواتین اور بچوں کے خلاف تنگدستی ہو رہی ہے، یہ کسی مصائب سے کم نہیں ہے۔

اسدالدین اویسی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم آر پر ایک دوسری ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا، "فلسطین کے ان بچوں کو سلام، جو اپنے والدین کی لاشوں کو دیکھ کر بھی نعرہ تکبیر اللہ ھو اکبر کا نعرہ بلند کر رہے ہیں۔"

اسرائیل امریکہ کی پرواہ کرنے کے لئے بہت زیادہ سنجیدہ نہیں ہے اور ناہی امریکہ کی بات ماننے کا ارادہ رکھتا ہے۔ غزہ کی جنگ اپنے تیسرے ہفتے میں ہونے کے ساتھ، اسرائیلی سیکیورٹی حکام نے بتایا کہ اسرائیل حماس کے خلاف زمینی کارروائی شروع کرنے کے لیے بائیڈن انتظامیہ کی منظوری کا انتظار نہیں کرے گا۔

ملک میں آج (24 اکتوبر) کو وجے دشمی کا تہوار دھوم دھام سے منایا جار ہا ہے۔ وجے دشمی کے موقع پر آر ایس ایس کے ناگپور واقع ہیڈ کوارٹر پر یوم تاسیس کا پروگرام منایا گیا۔

امریکہ نے مبینہ طور پر اسرائیل سے کہا ہے کہ وہ غزہ پر زمینی حملہ موخر کرے۔امریکی حکومت نے اسرائیل پر زور دیاہے کہ وہ غزہ پر اپنے زمینی حملے کو موخر کرے تاکہ حماس کے زیر قبضہ یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات کے لیے وقت مل سکے۔ سی این این، نیو یارک ٹائمز اور بلومبرگ نے یہ  خبر دی ہے۔

Israel-Palestine War Update: اسرائیل نے غزہ پٹی پرحملے میں اضافہ کردیا ہے۔ فلسطینی میڈیا کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ہوائی حملے میں 30 فلسطینی شہری بھی مارے گئے ہیں۔

Israel-Palestine War: اسرائیل کی فوج کئی دنوں سے غزہ کو چاروں طرف سے محاصرہ میں لے رکھا ہے۔ فوج کو اسرائیلی حکومت کا انتظار ہے تاکہ وہ زمینی حملہ شروع کرسکے۔