Israel Palestine Attack: اسرائیل-غزہ جنگ کے درمیان یرغمالیوں کی رہائی پر اسرائیل-حماس کے درمیان اتفاق، قطر کی ثالثی سے اسرائیل کے سامنے رکھی یہ شرط
Israel Hamas War: اسرائیل اورحماس کے درمیان یرغمالیوں کی رہائی کے لئے معاہدہ ہوتا ہوا نظرآرہا ہے۔ ایک اسرائیلی افسر کے مطابق یہ جانکاری سامنے آئی ہے۔
Gaza-Israel War: حماس نے الشفاء اسپتال کے متعلق اسرائیل کے دعوے کو کیا مسترد، کہا- ہم شہریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر نہیں کرتے ہیں استعمال
ایندھن کی کمی کی وجہ سے پبلک سیوریج پمپنگ اسٹیشنز، جنوب میں پانی کے 60 کنویں، رفح اور مڈل ایریا میں دو اہم ڈی سیلینیشن پلانٹس، جنوب میں سیوریج کے دو اہم پمپ اور رفح کے گندے پانی کی صفائی کے پلانٹ نے کام کرنا بند کر دیا ہے۔
Hamas Israel War: اسپتالوں پر اسرائیل کے حملوں کی جنگی جرائم کے طور پر تحقیقات ہونی چاہیے: ہیومن رائٹس واچ
ہیومن رائٹس واچ نے کہا کہ اسرائیلی فورسز نے غزہ میں کئی دوسرے اسپتالوں پر بھی متعدد حملے کیے ہیں۔
Israel Gaza War: غزہ کے نوزائیدہ بچوں کو اس طرح پہنچائی جا رہی ہے گرمی، کب ختم ہوگی دنیا کی بے حسی؟
اسرائیل نے مکمل طور پر اسپتالوں کو ہدف بنا رہا ہے۔ پیر کے روزاسرائیلی فوج کے ٹینک غزہ کے اہم اسپتال کے مین گیٹ تک پہنچ گئے۔ غزہ کے الشفاء اسپتال میں ایندھن کی کمی ہو جانے سے بڑا بحران پیدا ہوگیا ہے۔
Israel Gaza War: غزہ کی پارلیمنٹ پر اسرائیلی فوجیوں نے کیا قبضہ، لہرایا اپنا پرچم
Israel Defence Force: اسرائیلی فوج آئی ڈی ایف نے ایک تصویر جاری کی ہے، جس میں فوجی غزہ کی پارلیمنٹ میں اپنے ملک کا پرچم لہراتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ اس تصویر میں آئی ڈی ایف کے فوجی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی کرسی پر بیٹھے ہوئے ہیں۔
Who Will Rule Gaza: غزہ کا مستقبل جو بھی ہو لیکن اب وہ فلسطینی اتھارٹی کے کنٹرول میں نہیں جائے گا:اسرائیلی وزیراعظم
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ' حماس کے بعد کے غزہ ' کے بارے میں بین لاقوامی سطح پر اسرائیلی اتحادیوں کے درمیان جاری بات چیت کی باضابطہ تصدیق کی ہے, تاہم اس سلسلے میں محمود عباس کے زیر قیادت فلسطینی اتھارٹی کو غزہ کا کنٹرول دینے کا انکار کیا ہے۔
Benjamin Netanyahu should be arrested: اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کو گرفتار کرلینا چاہیے: جنوبی افریقہ
غزہ کی وزارت صحت کے حکام نے اتوار کو کہا ہے کہ اسرائیل نے حملہ کرتے ہوئے الشفا ہسپتال میں امراض قلب کے وارڈ کو تباہ کر دیا۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق غزہ کی وزارت صحت کے نائب وزیر یوسف ابو ریش کا کہنا ہے کہ ’قابض افواج نے الشفا ہسپتال کے امراض قلب وارڈ کو مکمل تباہ کر دیا۔
Israel Hamas War: آسٹریلیا کے وزیر خارجہ کی اپیل، کہا- اسپتالوں پر حملے روکے اسرائیل
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے کاروں کو روکنے کے بعد شمال سے جنوبی غزہ کی طرف جانے والے فلسطینی پیدل یا گدھوں سے کھینچی ہوئی گاڑیوں پر پہنچ رہے ہیں۔ اقوام متحدہ نے مزید کہا کہ لوگ تھکے ہارے اور پیاسے جنوبی غزہ پہنچ رہے ہیں۔
People sheltering in UN office in Gaza killed in attack: UNDP: غزہ میں اقوام متحدہ کے دفتر میں پناہ لینے والے افراد حملے میں مارے گئے: یو این ڈی پی سربراہ
ایکس پر ایک پوسٹ میں ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ ایسی اطلاعات ہیں کہ غزہ کے الشفاء اسپتال سے فرار ہونے والے کچھ افراد کو "گولی مار کر زخمی اور یہاں تک کہ ہلاک کر دیا گیا ہے۔"
War on Gaza: ڈبلیو ایچ او کا الشفاء اسپتال سے رابطہ منقطع، جنگ بندی کے بغیر اسپتال ‘مردہ خانہ بن جائیں گے’: ایم ایس ایف
اسپتال کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ اس میں 37 قبل از وقت پیدا ہونے والے بچے بھی شامل ہیں جو اسپتال کو اپنے نوزائیدہ انتہائی نگہداشت یونٹ کو چھوڑنے پر مجبور ہونے کے بعد زندہ رہنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔





