Bharat Express DD Free Dish

Indian Muslims

مرکزی وزیر نرملا سیتارمن نے اوبامہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ  ایک سابق امریکی صدر، جس کے دور حکومت میں چھ مسلم اکثریتی ممالک پر 26,000 سے زیادہ بم گرائے گئے - سوالات اٹھا رہے ہیں۔ ان کے الزامات پر کوئی کیسے یقین کرے گا؟

 کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے اپنے امریکہ کے دورے پر ایک پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے ملک میں مسلمانوں اور باقی مذہبی اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کئے جانے کا الزام لگایا۔

ہندوستان سے 381 حاجیوں کا پہلا قافلہ سعودی عرب کے لئے روانہ ہوگیا ہے۔ مرکزی وزیرمیناکشی لیکھی اور دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے قافلہ کو ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ 

UP Byelection: رامپور میں سماجوادی پارٹی کے قدآور لیڈر اعظم خان کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ وائرل ویڈیو میں اعظم خان کافی جذباتی ہوکر بولتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔

سعودی عرب میں 21 مارچ کو رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔ ایسے میں وہاں پہلا روزہ کل یعنی 23 مارچ کو رکھا جائے گا۔ ساتھ ہی ہندوستان میں 23 مارچ کو چاند نظرآنے کی امید ہے اور 24 مارچ کو پہلا روزہ رکھا جائے گا۔

مسلمانوں کے درمیان تبادلہ خیال کا سب سے اہم موضوع یہ ہوگا کہ ان پر ظلم کیا جا رہا ہے۔ 'ہمارا کاروبار خطرے میں ہے، ہمارے خلاف بھید بھاؤ ہو رہا ہے، ہمارا مستقبل تاریک ہے... ہمارا اسلام خطرے میں ہے۔'