India vs England Test 2025: بھارت اور انگلینڈ کی ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری، اب ہوگا ٹیم انڈیا کا اصل ٹیسٹ
پہلا ٹیسٹ میچ 20 جون سے شروع ہوگا ،جس کی میزبانی لیڈز کرے گا۔ دوسرا میچ برمنگھم اور تیسرا میچ لارڈز میں کھیلا جائے گا۔
INDIA vs ENGLAND 2nd Test: دوسرے ٹسٹ میں ہندوستان نے انگلینڈ کو 106 رنوں سے ہرایا، بمراہ اور جیسوال بنے ہیرو
ہندوستان نے وشاکھا پٹنم میں کھیلے گئے دوسرے ٹسٹ میں انگلینڈ کو 106 رنوں سے ہرا دیا۔ اس جیت کے ساتھ ہندوستان نے سیریز میں 1-1 سے برابری کرلی۔
India vs England 2nd Test: ہندوستان کی پہلی اننگ 396 رن پر سمٹی، یشسوی جیسوال نے بنائی ڈبل سنچری
ہندوستان کی پہلی اننگز میں اوپنر یشسوی جیسوال نے 209 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ کپتان روہت شرما 14 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ نوجوان بلے باز شبمن گل دوسرے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز رہے۔
Rajat Patidar Debut: کون ہیں رجت پاٹیدار ؟ جنہوں نے ہندوستان کے لیے دوسرے ٹیسٹ میچ میں کیا ڈیبیو
ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے سے پہلے رجت پاٹیدار نے ہندوستان کے لیے ون ڈے ڈیبیو کیا تھا۔ پچھلے سال، انہوں نے جنوبی افریقہ کے دورے کے دوران اپنا ون ڈے ڈیبیو کیا تھا۔ رجت نے ون ڈے ڈیبیو میچ میں صرف 22 رنز کی اننگز کھیلی۔ بین الاقوامی کرکٹ کے علاوہ، رجت پاٹیدار انڈین پریمیئر لیگ میں رائل چیلنجرز بنگلور کے لیے کھیلتے ہیں۔
India vs England 2nd Test: دوسرے ٹسٹ میں ان 4 اسٹار کھلاڑیوں کے بغیر اترے گی ٹیم انڈیا، کیسے لے پائے گی حیدرآباد کی شکست کا بدلہ؟
ہندوستانی ٹیم کے لئے حیدرآباد کی ہار کا بدلہ لینا آسان نہیں ہونے والا ہے۔ دراصل، دوسرے ٹسٹ میں ٹیم انڈیا 4 بڑے کھلاڑیوں کے بغیر اترے گی۔
India vs England 1st Test Match: ہندوستانی ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف اپنی ہی سرزمین پر شکست کا منہ دیکھنا پڑا، ٹام ہارٹلی کی گیند بازی کے سامنے ہندوستانی ٹیم نے ٹیکنے گھٹنے
ہارٹلی نے ٹیم انڈیا کے کئی تجربے کارکھلاڑیوں کو پویلین کا راستہ دکھایا۔ انگلینڈ کی جیت میں ٹام ہارٹلی کابہت اہم رول ثابت ہوا۔
India vs England Test: ہندوستانی گیند بازوں کی شاندار کارکردگی، انگلینڈ نے چائے تک پانچ وکٹوں پر 172 رنز بنائے
کراؤلی نے سائیٹ اسکرین پر چھکا بھی لگایا۔ تاہم ہندوستان کو پہلی وکٹ کیے زیادہ اں کرنتظار نہینا پڑا۔ راؤنڈ دی وکٹ پر گیند کرتے ہوئے اشون نے کراؤلی کو پہلی سلپ پر کھڑے روہت شرما کے ہاتھوں آسانی سے کیچ آؤٹ کرا دیا۔
IND vs ENG Test: انگلینڈ کے پاکستانی کھلاڑی شعیب بشیر کو ملا ہندوستان کا ویزا، جانئے کب پہنچیں گے ہندوستان
ہندوستان اورانگلینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹسٹ سیریز 25 جنوری سے ہوگی، جس کے لئے انگلینڈ کے شعیب بشیرکو ہندوستان کا ویزا مل گیا ہے، لیکن وہ پہلا ٹسٹ نہیں کھیل سکیں گے۔
Sarfaraz Khan: سرفراز خان کو ایک بار پھر مایوس ہونا پڑا!عمدہ اعدادوشمار کے باوجود ٹیم انڈیا میں موقع نہیں، سوشل میڈ یا پر لوگوں کا پھوٹا غصہ
سرفراز خان ڈومیسٹک کرکٹ میں ممبئی کی نمائندگی کرتے ہیں۔ آئی پی ایل میں دہلی کیپٹلزکی ٹیم کا حصہ۔ اس سے پہلے وہ رائل چیلنجرز بنگلور کے لیے کھیل چکے ہیں۔
Play with Virat Kohli’s ego: وراٹ کوہلی کے جذبات سے کھیلو،طعنے دو، اس کی انا کو ٹھیس پہنچاو،سریز شروع ہونے سے قبل انگلینڈ کے سابق کھلاڑی نے ٹیم کو دیا مشورہ
مونٹی پنیسر نے اسٹوکس سے براہ راست کہا ہے کہ اگر آپ ٹیسٹ میچ کے دوران کوہلی کی انا کو ٹھیس پہنچائیں گے تو آپ کو وہاں کامیابی ملے گی۔ انگلینڈ کے سابق اسپنر نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ کوہلی کے جذبات کے ساتھ کھیلیں تاکہ وہ نفسیاتی طور پر اس میں پھنس جائیں۔