Bharat Express DD Free Dish

India vs England Test

ہندوستانی ٹیم کے لئے حیدرآباد کی ہار کا بدلہ لینا آسان نہیں ہونے والا ہے۔ دراصل، دوسرے ٹسٹ میں ٹیم انڈیا 4 بڑے کھلاڑیوں کے بغیر اترے گی۔

ہارٹلی نے ٹیم انڈیا کے کئی تجربے کارکھلاڑیوں کو پویلین کا راستہ دکھایا۔ انگلینڈ کی جیت میں  ٹام ہارٹلی  کابہت اہم  رول ثابت ہوا۔

کراؤلی نے سائیٹ اسکرین پر چھکا بھی لگایا۔ تاہم ہندوستان کو پہلی وکٹ کیے زیادہ اں کرنتظار نہینا پڑا۔ راؤنڈ دی وکٹ پر گیند کرتے ہوئے اشون نے کراؤلی کو پہلی سلپ پر کھڑے روہت شرما کے ہاتھوں آسانی سے کیچ آؤٹ کرا دیا۔

ہندوستان اورانگلینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹسٹ سیریز 25 جنوری سے ہوگی، جس کے لئے انگلینڈ کے شعیب بشیرکو ہندوستان کا ویزا مل گیا ہے، لیکن وہ پہلا ٹسٹ نہیں کھیل سکیں گے۔

سرفراز خان ڈومیسٹک کرکٹ میں ممبئی کی نمائندگی کرتے ہیں۔ آئی پی ایل میں دہلی کیپٹلزکی ٹیم کا حصہ۔ اس سے پہلے وہ رائل چیلنجرز بنگلور کے لیے کھیل چکے ہیں۔

 مونٹی پنیسر نے اسٹوکس سے براہ راست کہا ہے کہ اگر آپ ٹیسٹ میچ کے دوران کوہلی کی انا کو ٹھیس پہنچائیں گے تو آپ کو وہاں کامیابی ملے گی۔ انگلینڈ کے سابق اسپنر نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ کوہلی کے جذبات کے ساتھ کھیلیں تاکہ وہ نفسیاتی طور پر اس میں پھنس جائیں۔

بی سی سی آئی نے ایک بیان میں کہا، "مردوں کی سلیکشن کمیٹی نے انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچوں کے لیے ہندوستان کے اسکواڈ کا اعلان کیا۔ ہندوستان 5 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلنے والا ہے، جس کا پہلا میچ 25 جنوری 2024 سے حیدرآباد میں کھیلا جائے گا۔ "