Haryana Violence: گروگرام میں فرقہ وارانہ تشدد کے بعد اب کیسی ہے صورتحال؟ بجرنگ دل کی یاترا سے متعلق ہوا یہ بڑا انکشاف
Haryana Violence: گروگرام کے اے سی پی کرائم ورون دہیا نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ افواہوں پر توجہ نہ دیں۔ کہیں آنے جانے پرکوئی روک نہیں ہے۔
Haryana Violence: ہریانہ نوح تشدد پر کانگریس ایم ایل اے آفتاب احمد نے مونو مانیسر پر لگایا بڑا الزام، پولیس کی ناکامی پرکہی یہ بڑی بات
Nuh Communal Clash: نوح معاملے پر کانگریس رکن اسمبلی آفتاب احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے پولیس انتظامیہ کو اس سے متعلق آگاہ کیا تھا۔
Haryana Violence: نوح تشدد کے بعد پولیس کی نگرانی میں امن میٹنگ ہوئی ختم، افواہوں پر دھیان نہ دینے کی اپیل، انتظامیہ نے اٹھایا یہ بڑا قدم
Nuh Communal Clash: ہریانہ کے نوح میں ہوئے تشدد سے متعلق ضلع ڈپٹی کمشنر پرشانت پوار اور ایس پی نریندر سنگھ بجارنیا کی صدارت میں امن کمیٹی کی میٹنگ ختم ہوئی۔
Haryana Violence: نوح سمیت ہریانہ کے کئی علاقوں میں زبردست کشیدگی، مسجد کے امام سمیت اب تک 5 افراد ہلاک، حالات معمول پر لانے کی کوشش
ہریانہ کے نوح اور میوات میں تشدد کے بعد ہریانہ کے کئی علاقوں میں تشدد بھڑک گیا، جسے دیکھتے ہوئے گروگرام سمیت تمام مقامات پر دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔ ساتھ ہی سوشل میڈیا پر بھی نظررکھی جارہی ہے۔
2 Home Guards killed in Mewat Violence: میوات فرقہ وارانہ تشدد سانحہ میں دو ہوم گارڈ جوانوں کی موت، 10 سے زیادہ پولیس اہلکار زخمی
ہریانہ کے نوح میں حادثہ کے بعد سے انٹرنیٹ خدمات بند کردی گئی ہیں۔ ساتھ ہی دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ ایک ہزار سے زیادہ پولیس کے جوانوں کی تعیناتی کی گئی ہے۔ اسپیکر کے ذریعہ مسلسل لوگوں کو گھروں میں رہے کی ہدایت دی جا رہی ہے۔
Haryana Clash: ہریانہ کے نوح میں بجرنگ دل کی شوبھا یاترا کے دوران ہنگامہ، دو فرقوں میں تصادم ہونے سے 20 افراد زخمی، انٹرنیٹ بند، دفعہ 144 نافذ
ہریانہ کے نوح میں دو گروپوں کے درمیان تصادم ہوگیا۔ اس دوران سرکاری اور ذاتی گاڑیوں کو نقصان پہنچایا گیا۔ پولیس کوصورتحال کنٹرول کرنے کے لئے فائرنگ کرنی پڑی۔
Haryana Police: دو ٹریفک پولیس اہلکاروں نے چالان کر کے 3.25 کروڑ کا دیا دھوکہ، اس طرح دے رہے تھے محکمہ کو ہی دھوکہ
چالان کی سرکاری رقم کے ساتھ دھوکہ دہی کے اس معاملے میں ایس پی لوکندر سنگھ نے بتایا کہ کسی بھی ملزم کو نہیں چھوڑا جائے گا۔ ساتھ ہی ڈی ایس پی نے بتایا کہ 25 اپریل کو ایس پی نے چالان برانچ کی جامع تحقیقات کا حکم دیا تھا۔
Bhiwani Junaid-Nasir Murder Case: راجستھان پولیس نے ہریانہ میں دو نوجوانوں کو زندہ جلانے کے معاملے میں 6 افراد کو حراست میں لیا
سری کانت کی والدہ نے الزام لگایا کہ 30-40 پولیس اہلکار تفتیش کے لیے ان کے گھر میں گھس آئے۔ جب انہیں بتایا گیا کہ وہ گھر پر نہیں ہے تو انہوں نے گھر والوں کو مارنا پیٹنا شروع کر دیا۔
Bhiwani Junaid-Nasir Murder Case: بھوانی قتل سانحہ سے متعلق اسدالدین اویسی کا بڑا الزام، وزیر داخلہ امت شاہ سے بتایا ملزم کا کنکشن
Bhiwani Double Murder: راجستھان کے دو نوجوانوں کومبینہ طور پر اغوا کرکے ہریانہ کے بھوانی میں زندہ جلا دیا گیا تھا۔ معاملے میں اسدالدین اویسی نے بی جے پی پر تنقید کی ہے۔
Junaid-Nasir Murder Case: بھوانی میں ملی دو لڑکوں کی جلی ہوئی لاش، گئو اسمگلنگ کے شک میں قتل کا خدشہ، معاملے نے پکڑا سیاسی طول
پولیس افسران نے بتایا کہ مقامی لوگوں نے ہریانہ پولیس کو اطلاع دی کہ بورواس کی بنی (بھوانی) کے پاس ایک جلی ہوئی گاڑی میں دو کنکال دیکھے گئے ہیں۔