India Canada Diplomatic Row : بھارت نے کینیڈا کے 6 سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ،کہا فورا بھارت چھوڑ دیں
یہ سارا ہنگامہ خالصتانی دہشت گرد ہردیپ سنگھ ننجر کو لے کر ہے۔ کینیڈا ان کے قتل میں بھارتی ایجنسیوں کے ملوث ہونے کا الزام لگاتا رہا ہے جب کہ بھارت اس کی واضح تردید کرتا رہا ہے۔
Canada: پھر کینیڈا نے نجرکو لے کر اٹھائے سوال تو، بھارت نے دو ٹوک الفاظ میں کہا – ثابت کرو
میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ 11 اکتوبر کو آسیان سربراہی اجلاس میں جسٹن ٹروڈو اور وزیر اعظم مودی کے درمیان ملاقات ہوئی تھی۔
S Jaishankar on Kanishka Plane Blast: کینیڈین پارلیمنٹ میں دہشت گرد نجر کو خراج عقیدت پیش کرنے پر ایس جے شنکر برہم، کہا – ‘کنشک طیارہ حادثہ’
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کنشک طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی 39 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔ اس کے ساتھ انہوں نے کینیڈا کو دو ٹوک الفاظ میں خبردار کیا کہ دہشت گردی کو کبھی برداشت نہیں کیا جائے گا۔
Canada Parliament honours Nijjar: کینیڈا کی پارلیمنٹ میں منائی گئی خالصتانی دہشت گرد ہردیپ سنگھ نجر کی برسی، ہندوستان نے دلایائی کنشک پرواز پر دہشت گردانہ حملے کی یاد
گزشتہ ماہ ہی کینیڈا نے نجر قتل کیس میں 4 ہندوستانی شہریوں کو گرفتار کیا تھا۔ ایڈمنٹن کے رہائشی 22 سالہ کرن، 22 سالہ کملپریت سنگھ، اور 28 سالہ کرن پریت سنگھ پر قتل کی سازش کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
Nijjar Murder Case: خالصتانی علیحدگی پسند نجر قتل کیس میں کینیڈا میں چوتھا ہندوستانی شہری گرفتار
بھارت نے طویل عرصے سے کینیڈا میں سکھ علیحدگی پسند گروپوں کی موجودگی پر اعتراض کیا ہے۔ اس نے نجر کو ’’دہشت گرد‘‘ قرار دیا تھا۔ وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ خالصتانی علیحدگی پسند عناصر کو سیاسی سرپرستی دے کر کینیڈین حکومت یہ پیغام دے رہی ہے کہ اس کا ووٹ بینک قانون کی حکمرانی سے زیادہ طاقتور ہے۔
Stop Harboring Extremists: بنیاد پرستوں کو پناہ دینا بند کرو… بھارت نے دو ٹوک الفاظ میں متنازعہ تصاویر پر جسٹن ٹروڈو حکومت سے کہا
نگر کیرتن' میں ایک متنازعہ ٹیبلو (جھانکی)کو شامل کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے، ہندوستان نے جسٹن ٹروڈو حکومت سے کہا کہ وہ کینیڈا میں مجرم اور علیحدگی پسند عناصر کو "پناہ" دینا بند کریں۔
Hardeep Nijjar case: ایس جے شنکر نے کینیڈا میں تین ہندوستانیوں کی گرفتاری پر ظاہر کیا ردعمل
ایس جے شنکر نے کہا کہ انہوں نے گرفتاریوں کی خبریں دیکھی ہیں اور کہا کہ مشتبہ افراد "ظاہر ہے ہندوستانی ہیں جن کا کسی نہ کسی قسم کا گینگ پس منظر ہے... ہمیں پولیس کے بتانے کا انتظار کرنا پڑے گا۔
Hardeep Singh Nijjar: کیا نجر کے قتل میں ملوث تھا لارنس بشنوئی گینگ، کینیڈا پولیس نے ان تین ملزمان کو کیا گرفتار؟
خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق عدالتی دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کرن پریت سنگھ، کمل پریت سنگھ اور کرن براڑ پر نجر کو قتل کرنے اور قتل کی سازش کرنے کا الزام ہے۔ گلوبل نیوز کی ایک رپورٹ میں مشتبہ افراد کی شناخت بھارتی شہری کے طور پر کی گئی ہے۔
Hardeep Singh Nijjar: کنیڈا نے ماری پلٹی،کہا نجر کے حامی کے گھر پر حملہ میں کوئی غیر ملکی ہاتھ نہیں،پہلے لگایا تھا ہندوستان پر الزام
گزشتہ سال 18 جون کو ہردیپ سنگھ ننجر کو کینیڈا میں ایک گرودوارے کے باہر گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ ہردیپ کی شناخت خالصتان کے حامی رہنما کے طور پر ہوئی تھی۔
Khalistani in Canada: کینیڈا میں ایک اور خالصتانی دہشت گرد پرحملہ، ہردیپ سنگھ ننجر کے ساتھی کے گھر پر فائرنگ
کارپورل سربجیت سنگھا نے کہا کہ افسران نے واقعہ کے بارے میں علاقے کے پڑوسیوں اور عینی شاہدین سے بات کی ہے۔