Hamas Israel War:اسرائیلی فوج نے فری لانس صحافی میروت العزہ کو کیا گرفتار
یروشلم پوسٹ کے مطابق مشرقی یروشلم میں رہنے والے میروت العزہ کو 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملے سے متعلق چار فیس بک پوسٹس کے لیے جیل بھیج دیا گیا ہے۔
Israel-Gaza War: ’حماس نے غزہ کے الشفاء اسپتال میں یرغمالیوں کوقید کیا ہے ‘، اسرائیلی فوج کا مضحکہ خیز دعویٰ
Israel Gaza War Update: اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ حماس نے 7 اکتوبر کو حملے کے دن الشفاء اسپتال احاطے کا استعمال دہشت گردانہ ڈھانچے کے طور پر کیا تھا جبکہ حماس نے اس الزام کو مسترد کردیا ہے۔
Hamas Israel War: کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کہا کہ اسرائیلی بمباری میں اب تک 48 صحافی ہلاک ، اسرائیلی فوج اس چیز کی پرواہ کرنے والی نہیں ہے کہ اس بمباری سے کون مر رہا ہے اور وہ کس کو قتل کر رہی ہے
صحافیوں کے تحفظ کے لیے قائم کمیٹی کے مطابق ' صحافی پورے خطے میں جاری جنگ کی کوریج کے دوران عظیم قربانی دے رہے ہیں ۔ غزہ کے رہنے والے صحافی بطور خاص اس جنگ کی بھاری قیمت ادرا کررہے ہیں ۔
War on Gaza: ‘اور کتنے شہری مارے جائیں گے؟’- اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ
اشرف القدرہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں زخمی ہونے والے لوگوں کی بڑی تعداد کے علاج کے لیے فوری طور پر عارضی اسپتال قائم کرنے کی ضرورت ہے۔
Israel Hamas War: فلسطینی قیدیوں کے خلاف اسرائیلی انتقامی کارروائیوں میں اضافہ: فلسطینی اتھارٹی کمیشن
ڈاکٹر ٹیڈروس ازانوم گیبریئسس کا کہنا ہے کہ مزید مشنوں کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے کہ باقی مریضوں اور صحت کے عملے کو فوری طور پر الشفاء اسپتال سے باہر لے جایا جائے۔
Gaza-Israel War: ایمرجنسی سپروائزر کے مطابق الشفاء اسپتال سے جبری انخلا شروع، خان یونس میں جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہو ئی
وسطی غزہ پٹی کے دیر البلاح میں ایک مکان پر اسرائیلی فضائی حملے میں چھ فلسطینی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
Hamas Israel War: غزہ کے اسپتالوں میں موت کا ننگا ناچ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے! بجلی نہ ہونے سے 3 بچوں سمیت 24 افراد جاں بحق
اسرائیلی فضائی حملوں کے بدترین اثرات غزہ کے اسپتالوں میں دیکھے جا رہے ہیں۔ یہاں مریض بنیادی چیزوں کی کمی سے مر رہے ہیں۔ غزہ کا الشفاء اسپتال ایک نئے جنگی علاقے کے طور پر ابھرا ہے۔
Gaza-Israel War: اسرائیلی فوج نے جنین حملے میں پانچ افراد کو کیا ہلاک، جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں کم از کم 18 شہری ہوئے شہید
فلسطینی خبر رساں ادارے وفا نے اب اطلاع دی ہے کہ رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنانے والے اس حملے میں کم از کم 18 شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
No war between armies, but genocide of Palestinians: Mahathir: غزہ میں ملیشیا کے سابق وزیر اعظم کی قائم کردہ طبی سہولت تباہ، محاضير محمد نے کہا- فوجوں کے درمیان جنگ نہیں ہے بلکہ فلسطینیوں کی نسل کشی ہے
خان یونس کے مشرق میں القارا میں ایک گھر پر فضائی حملے میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ مرنے والوں میں ایک بچہ اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔
Attack on Gaza: اردن کے حکام کا بین الاقوامی فوجداری عدالت سے مطالبہ، کہا- اسرائیل کے’جنگی جرائم‘ کے خلاف مقدمہ چلائے آئی سی سی
غزہ کے بیشتر علاقوں میں کمیونیکیشن بلیک آؤٹ، نیز تصدیق شدہ معلومات اکٹھا کرنے میں وزارت صحت کو درپیش مشکلات نے اسرائیلی حملوں کی زد میں آنے والے مقامات سے معلومات کا نکلنا مشکل بنا دیا ہے۔