Bharat Express

Gujarat High Court

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے وزیراعظم نریندر مودی کے ڈگری تنازعہ سے متعلق ہائی کورٹ میں جو ریویو پٹیشن دائرکی تھی، اسے گجرات ہائی کورٹ نے خارج کردیا ہے۔

سپریم کورٹ نے گجرات ہائی کورٹ کے اس فیصلے کومنسوخ کردیا تھا، جس میں ان کی مستقل ضمانت خارج کردی گئی تھی اور انہیں فوری طور پرخود سپردگی کرنے کے لئے کہا گیا تھا۔

ہتک عزت معاملے میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو گجرات ہائی کورٹ سے کوئی راحت نہیں ملی ہے۔ کانگریس کے مطابق، راہل گاندھی اب سپریم کورٹ جائیں گے۔

ہائی کورٹ کے اس فیصلے کے بعد، راہل گاندھی اب 2024 کے لوک سبھا انتخابات نہیں لڑ سکیں گے اور نہ ہی وہ رکن پارلیمنٹ (ایم پی) کے طور پر اپنی حیثیت کی معطلی کو منسوخ کرنے کی درخواست کر سکیں گے

Defamation Case: ہتک عزت معاملے میں راہل گاندھی کی طرف سے داخل کی گئی عرضی پر گجرات ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ کانگریس لیڈر کو سورت کی ایک کورٹ نے دو سال کی سزا سنائی تھی۔

اس سال مارچ میں، سورت کی میٹروپولیٹن مجسٹریٹ عدالت نے راہل گاندھی کو ہتک عزت کے ایک مقدمے میں قصوروار ٹھہرایا اور انہیں 2019 کے لوک سبھا انتخابی مہم کے دوران کرناٹک میں 'مودی سرنیم' کے حوالے سے کیے گئے ریمارکس کے لیے دو سال قید کی سزا سنائی تھی۔

Defamation Case: گجرات کی سورت کورٹ نے کانگریس کے سابق صدر کی ہتک عزت معاملے میں قصور وار ٹھہرائے جانے پر روک لگانے کی اپیل خارج کر دی تھی۔

نئی دہلی، 16 نومبر (بھارت ایکسپریس): گجرات ہائی کورٹ نے موربی پل حادثے سے متعلق کیس کی 30 اکتوبر کو سماعت کرتے ہوئے آج موربی شہری ادارہ سے کہا کہ وہ آج شام 4:30 بجے تک اس معاملے میں اپنا جواب داخل کرے یا ایک لاکھ روپے ادا کرے۔  موربی شہری ادارہ کے وکیل نے …