Bharat Express

Gaza-Israel War

ایکس پر ایک پوسٹ میں ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ ایسی اطلاعات ہیں کہ غزہ کے الشفاء اسپتال سے فرار ہونے والے کچھ افراد کو "گولی مار کر زخمی اور یہاں تک کہ ہلاک کر دیا گیا ہے۔"

اسپتال کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ اس میں 37 قبل از وقت پیدا ہونے والے بچے بھی شامل ہیں جو اسپتال کو اپنے نوزائیدہ انتہائی نگہداشت یونٹ کو چھوڑنے پر مجبور ہونے کے بعد زندہ رہنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ ایسی اطلاعات ہیں کہ غزہ کے الشفاء اسپتال سے فرار ہونے والے کچھ افراد کو "گولی مار کر زخمی اور یہاں تک کہ ہلاک کر دیا گیا ہے۔"

امریکہ جو عالمی کشیدگی کا ایک اہم محور ہے، دنیا میں ایک سپر پاور کے طور پر اپنا کردار کھونے کو تیار نہیں، اس لیے اسرائیل پر حملے کو 'خود پر حملے' کے طور پر دیکھ رہا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اسرائیل اور حماس کا تنازع امریکہ کے لیے بھی ناخوشگوار نہیں ہے۔

اسرائیلی قتل وغارت گری میں 11 ہزار سے زیادہ فلسطینی عوام شہید ہو چکے ہیں، جن میں کافی بڑی تعدا بچوں اور خواتین کی ہے۔ جبکہ حماس کے حملے میں اسرائیل کے تقریباً 1,400 لوگ ہلاک ہوئے ہیں اور220 سے زیادہ لوگوں یرغمال ہیں۔

Israel Gaza War: حماس کے حملے کے بعد سے غزہ پر اسرائیلی کارروائی ایک ماہ سے زیادہ وقت سے جاری ہے۔ اب امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل سے 3 دنوں سے زیادہ لڑائی کو روکنے کے لئے کہا ہے۔

راشدہ طلیب امریکی کانگریس میں دوسری مسلم امریکی خاتون ہوں گی جنہیں اس سال یہودی ریاست پر تنقید کرنے پر باضابطہ طور پر تنبیہ کی جائے گی۔ ریپبلکن قانون ساز الہان ​​عمر کو فروری میں اسرائیل کے خلاف اسی طرح کے تبصروں پر ہٹا دیا گیا تھا۔

غزہ میں فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ کے مطابق، غزہ میں کم از کم 10,569 ہلاک ہوئے جن میں 4,324 بچے، 2,823 خواتین، 649 بزرگ اور 26,475 زخمی ہوئے۔

ایران کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ صدر رئیسی اور بھارتی وزیر اعظم مودی نے غزہ کی صورتحال پر فون پر بات چیت کی۔

Israeli IDF control over military compound in Gaza: گزشتہ ایک ماہ سے حماس اورفلسطین کے خلاف اسرائیل کے ذریعہ کی جارہی کارروائی کے بعد پیر کے روز اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی پر جم کرحملہ کیا ہے۔