Imran Khan: میری شادی شدہ زندگی تباہ ہو گئی، عمران خان کی اہلیہ کے سابق شوہر کا عدالت سے رجوع
خاور منیکا نے عدالت کو بتایا کہ انہوں نے بشریٰ بی بی کو 14 نومبر 2017 کو طلاق دی تھی۔ خاور نے کہا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی نے گھناؤنا جرم کیا اور یکم جنوری 2018 کو شادی کی۔
Imran Khan, Shah Mahmood Qureshi indicted in cipher case: نواز شریف کی پاکستان واپسی کے ساتھ ہی عمران خان کو لگا جھٹکا،سائفرکیس میں فرد جرم عائد
چییرمین پی ٹی آئی نے فرد جرم صحت سے انکار کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ یہ جھوٹا، من گھڑت اور سیاسی انتقام پر مبنی کیس ہے، اس میں بے گناہی ثابت کروں گا۔ سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے بھی نے بھی فرد جرم صحت سے انکار کر دیا۔ عدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے 27 اکتوبر کو سرکاری گواہان کو طلب کرلیا۔
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے پاکستان کے داخلہ سکریٹری کو لکھا خط، سابق وزیر اعظم کے جیل سے متعلق کیا یہ بڑا مطالبہ
بشریٰ بی بی نے کہا کہ عمران خان صاحب بالکل ٹھیک ہیں، لیکن انہیں کلاس سی میں رکھا گیا ہے۔ ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود قانونی ٹیم کو ملنے نہیں دیا گیا۔ ہم اس معاملے کو عدالت کے سامنے اٹھائیں گے۔
Election Commission of Pakistan disqualifies Imran for five years: جیل میں بند عمران خان پانچ سال کیلئے نااہل قرار، نواز شریف نے سود سمیت لیا بدلہ
گزشتہ ہفتے توشہ خانہ کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو 3 سال قید کی سزا اور ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا تھا۔الیکشن کمیشن نے نااہلی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس میں انہیں آئین کے آرٹیکل 63 ون ایچ کے تحت نااہل قرار دیا گیا۔
Imran Khan Arrested: کیا آئی ایس آئی اور پاکستانی فوج سے دشمنی عمران خان پر پڑی بھاری؟ شیشہ توڑ کر کورٹ روم میں گھسے پاکستانی رینجرس
Imran Khan Arrested: پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کو کورٹ روم سے گرفتارکیا گیا۔ وہیں ان کی پارٹی کا الزام ہے کہ پاکستانی رینجرس نے عمران خان کو دھکا دیا۔
Imran Khan Arrested: شہباز حکومت پر سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا بڑا الزام، کہا-عمران خان کو دیا جا سکتا ہے سلو پوائزن
Imran Khan Arrested: پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کو کورٹ روم سے گرفتار کیا گیا۔ وہیں ان کی پارٹی کا الزام ہے کہ پاک رینجرس نے عمران خان کو دھکا دیا۔