Bharat Express

EVM Malfunction

راجیو کمار نے منگل کو دہلی اسمبلی انتخابات کے اعلان کے لیے بلائی گئی پریس کانفرنس میں  ایک جوابی بیان دیاہے تاہم چیف الیکشن کمشنر نے کسی کا نام نہیں لیا۔ لیکن انہوں  نے صرف اشاروں سے جواب دیا۔ انہوں نے کہا کہ ایک ٹیکنولوجسٹ ہے جو ای وی ایم پر سوال اٹھا رہا ہے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ٹی ایم سی ایم پی نے کہا کہ اگر کسی کو اب بھی ایسا لگتا ہے تو وہ زمین پر آکر احتجاج کرے۔ دو تین ایسے بیانات جاری کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔ کوئی بھی سرگرمی زمین پر ہونی چاہیے۔

ای وی ایم پر سپریم کورٹ جانے کے سوال ہر انہوں نے کہا کہ ای وی ایم کے خلاف ہم کل بھی آواز اٹھا رہے تھے اور آج بھی اٹھا رہے ہیں ،چونکہ انتخابات میں ووٹنگ فیصد ہوتی کچھ ہے،بتائی کچھ اور جاتی ہے اور نکل کر کچھ اور آتی ہے۔

ایک پولیس اہلکار نے ہفتہ کے روز بتایا کہ وائیکر کے رشتہ دار منگیش پنڈیلکر کے خلاف 4 جون کو عام انتخابات کے نتائج کا اعلان ہونے والے دن گنتی کے مرکز میں موبائل فون استعمال کرنے پر بدھ کے روز ایک مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

اکھلیش یادو ماضی میں بھی ای وی ایم کی ریلائبلٹی پر سوال اٹھاتے رہے ہیں۔ حالانکہ، حال ہی میں ختم ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں، ایس پی نے اتر پردیش میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

ایس پی امیدوار بابو سنگھ کشواہا نے بتایا کہ رات تقریباً 10-11 بجے منی ٹرک بدلا پور کی طرف سے آیا۔ یہ فیروز آباد نمبر والی گاڑی ہے۔ اسے بڑی ہوشیاری کے ساتھ لایا گیا۔

ماروتی نے دعویٰ کیا تھا کہ ای وی ایم میں چپ لگا کر کسی خاص امیدوار کے ووٹوں کی تعداد بڑھائی جا سکتی ہے۔ پولس پوچھ تاچھ کے دوران ماروتی نے بتایا کہ وہ اس وقت قرض میں ڈوبا ہوا ہے۔ جس کے لیے اس نے یہ حربہ استعمال کیا ہے۔ حالانکہ وہ ای وی  ایم کے بارے میں کچھ نہیں جانتا۔

کیرالہ میں زبردست سیاسی سرگرمیوں کے باوجود گزشتہ رات 8 بجے کے اعداد و شمار کے مطابق ووٹنگ کا فیصد صرف 70.22 رہا، جو کیرالہ میں 2019 کے لوک سبھا انتخابات سے بہت کم ہے۔