Salman Khan Declared A Terrorist By Pakistan Over Balochistan Remark?: سلمان خان کو پاکستان نےبلوچستان پر تبصرے کے بعد دہشت گردوں کی فہرست میں ڈالا، شہباز حکومت نے کی وضاحت
سلمان خان نے کہا، "اس وقت اگر آپ کوئی ہندی فلم بنائیں اور اسے یہاں (سعودی عرب میں) ریلیز کریں تو یہ سپر ہٹ ہوگی، اگر آپ کوئی تامل، تیلگو، یا ملیالم فلم بنائیں گے تو یہ کروڑوں روپے کمائے گی، کیونکہ یہاں بہت سے لوگ دوسرے ممالک سے آئے ہیں۔ یہاں بلوچستان کے لوگ ہیں،
Why prabhas hasn’t worked with this Actress: ’باہوبلی‘ اسٹار پربھاس نے اس اداکارہ کے ساتھ آج تک کیوں نہیں کیا کام ؟
سوشل میڈیا پر مداحوں کے درمیان یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ اب تک پربھاس اور سامنتھا کی خوابوں جیسی جوڑی کیوں نہیں بنی؟ مداح اس انتظار میں ہیں کہ دونوں کسی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں تاکہ باکس آفس کے ریکارڈ ٹوٹ سکیں۔
First Copy 2 teaser: عارف کے کمبیک کی کہانی لے کر واپس آ رہے ہیں منور فاروقی ، ’فرسٹ کاپی 2 ‘ کا ٹیزر جاری ہوا
اسٹینڈ اپ کامیڈین اور اداکار منور فاروقی کی آنے والی ویب سیریز فرسٹ کاپی کا دوسرا سیزن جلد ہی ریلیز ہونے والا ہے۔ پیر کے روز میکرز نے سیریز کا ٹیزر جاری کیا۔
Sonal Chauhan In Mirzapur The Film: مرزا پور فلم میں سونل چوہان کی انٹری کنفرم، اداکارہ نے کہا- یقین نہیں آرہا، 2026 میں ہوگی سینما گھروں میں ریلیز
"پیاری سونل، ہم آپ کو 'مرزا پور' کی ٹیم میں شامل کر کے بہت خوشی محسوس کررہے ہیں۔ آپ کے ذریعہ اسکرین دیکھائے جانے والے جادو دیکھنے کے لئے انتظار نہیں کر سکتے۔"
Jay Bhanushali-Mahhi Vij: طلاق کی افواہوں کے درمیان جے بھانوشالی نے شیئر کی ویڈیو، ماہی وج کے تبصرے نے مداحوں کو کیا حیران
جے کی کرپٹک لائف کی وجہ سے، نیٹیزین اب یقین کرنے لگے ہیں کہ اداکار اور ان کی بیوی کی طلاق کی افواہیں سچ ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ طلاق کی افواہوں کے درمیان ماہی نے جے کی پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا، "تارا سب سے کیوٹ ہے۔
Amul Tribute Satish Shah: ستیش شاہ کو ڈیری برانڈ امول نے سوشل میڈیا پر کردیا جذباتی، جانئے کیوں مدھو شاہ نے دو مرتبہ ریجیکٹ کیا ستیش کو؟
ستیش شاہ ہندوستانی ٹیلی ویژن کے سب سے باصلاحیت اور ورسٹائل اداکاروں میں سے ایک تھے، جو اپنی بہترین مزاحیہ ٹائمنگ کے لیے مشہور تھے۔ ستیش شاہ نے اپنے کیرئیر کا آغاز 1970 میں فلم بھگوان پرشورام سے کیا،
Priya Sachdev Havan: سنجے کپور کی جائیداد کے تنازع پر پریا سچدیو نے بیٹے کے ساتھ گھر میں کی پوجا
پریا سچدیو نے اپنے بیٹے ازاریس کے ساتھ گھر میں پوجا کی اوراس رسم کی تصاویر سوشل میڈیا پرشیئرکیں۔ تصاویر میں، پریا سچدیو اپنے بیٹے، Azarius کے ساتھ ہوان کرتے ہوئے نظرآ رہی ہیں۔
Salman Khan Pakistan-Balochistan Controversy: بلوچستان کو الگ ملک کہنے پر پاکستان نے سلمان خان کو بتایادہشت گرد، جانئےسلمان کے بیان پر بلوچ رہنماؤں نے کیا کہا؟
پاکستان کے محکمہ داخلہ نے سلمان خان کو فورتھ شیڈول میں رکھا ہے، یعنی انہیں دہشت گرد قرار دے دیا گیا ہے۔ یہ فہرست انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت آتی ہے اور اس میں شامل کسی کو بھی پاکستان میں قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
Actress Divya Suresh Bengaluru Hit And Run Case: کنڑ اداکارہ دیویا سریش کا نام ہٹ اینڈ رن کیس میں آیا سامنے، سی سی ٹی وی فوٹیج سےپولیس کو ملا اہم سراغ
پولیس نے اس معاملے میں سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی، جس سے انہیں دیویا کا پتہ لگانے میں مدد ملی۔ فوٹیج میں دیویا کو گاڑی چلاتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
Karan Johar Viral Confession: کرن جوہر کے ’انٹیمیٹ‘ والے اقرار سے حیران ہو گئیں جانوی ، کپور فیملی کے کس ممبر سے ہے تعلق؟
’ٹو مچ وِد کاجول اینڈ ٹوِنکل‘ کی تازہ ترین قسط میں کرن جوہر نے ٹروتھ اور لائی گیم میں جانوی کپور کو حیران کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ جانوی کے خاندان کے کسی رکن کے ساتھ انٹی میٹلی وابستہ رہے ہیں، لیکن فوراً واضح کیا کہ یہ صرف مذاق تھا۔





