Bharat Express DD Free Dish

Drashti Dhami Daughter Face Reveal:درشٹی دھامی نے 14 ماہ بعد بیٹی لیلی کا چہرہ دکھایا، بیٹی کی مسکراہٹ اور کُوٹنس پر مداح ہوئے فدا

نئے سال کے موقع پر یکم جنوری کو درشٹی دھامی نے اپنی بیٹی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا، “ہیلو دُنیا والو، ملیے لیلی  کھیمکا سے۔” مداح اور سیلیبریٹیز نے اس پر زبردست ردعمل دیا۔ کرن ویر گروور نے لکھا، “ہیلو لیلی، بھگوان کا آشیرباد رہے۔”

ٹی وی ایکٹرس درشٹی دھامی نے 2024 میں اپنی بیٹی کو جنم دیا تھا اور اب 14 ماہ بعد انہوں نے اپنی لڈلی لیلی کا چہرہ دنیا کے سامنے پیش کیا ہے۔ مداح لیلی کی تصاویر دیکھ کر ان کی کُوٹنس پر فداہو گئے ہیں۔ درشٹی دھامی کی بیٹی کی مسکراہٹ اور ایکسپریشنز قابل تعریف ہیں، اور فینز نے انہیں بے پناہ پیار دیا ہے۔ درشٹی دھامی نے 2015 میں بزنس مین نیرج کھیمکا سے شادی کی تھی اور شادی کے 9 سال بعد، 24 اکتوبر 2024 کو وہ ماں بنی۔ اگرچہ وہ اکثر سوشل میڈیا پر بیٹی کی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں، لیکن اب تک بیٹی کا چہرہ کبھی دکھایا نہیں گیا تھا۔
दृष्टि अक्सर अपनी बच्ची की तस्वीरें और वीडियो अपलोड करती थीं, लेकिन उन्होंने इसके पहले कभी भी अपनी न्यूबॉर्न बेबी का चेहरा रिवील नहीं किया था। 22 अक्टूबर को, दृष्टि और नीरज ने एक जॉइंट पोस्ट के जरिए बच्ची के आने की अनाउंसमेंट की। उन्होंने लिखा, 'वह आ गई है 22.10.2024' बाद में दिवाली के मौके पर दृष्टि ने अपने पति और बेटी के साथ पहला फेस्टिवल सेलिब्रेट किया।

نئے سال کے موقع پر یکم جنوری کو درشٹی دھامی نے اپنی بیٹی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا، “ہیلو دُنیا والو، ملیے لیلی  کھیمکا سے۔” مداح اور سیلیبریٹیز نے اس پر زبردست ردعمل دیا۔ کرن ویر گروور نے لکھا، “ہیلو لیلی، بھگوان کا آشیرباد رہے۔”

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Drashti Dhami 💜 (@dhamidrashti)


درشٹی دھامی نے ممبئی کے بزنس مین نیرج کھیمکا سے شادی کی۔ جوڑے کی ملاقات ایک باہمی دوست کے ذریعے ہوئی، اور ان کی دوستی آہستہ آہستہ محبت میں بدل گئی، جس کے نتیجے میں 21 فروری 2015 کو ان کی شادی ہوئی۔ آج،درشٹی دھامی اور نیرج کی ایک بیٹی ہے، لیلی کھیمکا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Drashti Dhami 💜 (@dhamidrashti)

سیلیبریٹیز کی محبت

جینیفر ونگٹ نےلیلی کو پری بتایا، جب کہ سونالی بندرے، آرتی سنگھ، سوربھ جیوتی اور آشکا گورادیا نے بھی بیٹی پر پیاربھری نظر کی بارش کی۔ درشٹی دھامی نے اپنی کیریئر میں کئی مشہور شوز میں کام کیا ہے، جن میں “گیت ہوئی سب سے پرائی” اور “مدھو بالا” شامل ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Drashti Dhami 💜 (@dhamidrashti)

فی الحال درشٹی دھامی ماں بننے کے تجربے کو بھرپور انجوائے کر رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر بھی وہ سرگرم رہتی ہیں اور اپنی تصاویر و ویڈیوز شیئر کرتی ہیں۔ ان کے انسٹاگرام پر 3.1 ملین فالوورز ہیں۔ دھرتی اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنے ببلِی انداز کے لیے بھی مداحوں میں بہت مقبول ہیں۔

بھارت ایکسپریس اردو



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

Also Read