Bharat Express DD Free Dish

Drashti Dhami

نئے سال کے موقع پر یکم جنوری کو درشٹی دھامی نے اپنی بیٹی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا، "ہیلو دُنیا والو، ملیے لیلی  کھیمکا سے۔" مداح اور سیلیبریٹیز نے اس پر زبردست ردعمل دیا۔ کرن ویر گروور نے لکھا، "ہیلو لیلی، بھگوان کا آشیرباد رہے۔"

ٹی وی انڈسٹری کی مقبول اداکارہ دشٹی  دھامی شادی کے نو سال بعد حاملہ ہوگئیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے حاملہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔ دشٹی دھمامی نے ویڈیو شیئر کی ہے۔ جس میں درشٹی دھامی اور ان کے شوہر سفید ٹی شرٹس پہنے ہوئے ہیں۔

ہم جس اداکارہ کے بارے میں بات کر رہے ہیں وہ کوئی اور نہیں بلکہ 'دل مل گئے' فیم درشٹی دھامی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دشٹی دھامی سے 'خطروں کے کھلاڑی 14' کے لیے رابطہ کیا جا رہا ہے۔