Zaheer Iqbal responded to rumors of religious conversion in Sonakshi Sinha’s blog: سوناکشی سنہا نے مسجد جانے کا ویڈیو کیا شیئر، ظہیر اقبال نے کہا میری پیاری بیوی کافی بدل گئی ہے
اب ظہیر کا یہ بیان سن کر سوشل میڈیا پر لوگوں نے ان کی تعریف کرنا شروع کر دی ہے۔ ایک یوزر نے لکھا، "ظہیر نے اشاروں سے ٹرولز کو زبردست جواب دیا۔ اصلی سونا کو اپنا اصلی سونا مل گیا ہے۔
Dilip Kumar and Kamini Kaushal’s unfinished love story: کامنی کوشل نے ہندی سنیما کو کہا الوداع، دلیپ کماراورکامنی کوشل کی ادھوری محبت کی کہانی
ایک گلیمر میگزین کے ساتھ 2014 کے انٹرویو میں، کامنی نے کہا، "انہوں نے (دلیپ صاحب) نے اپنی سوانح عمری میں لکھا تھا کہ وہ مجھ سے الگ ہونے کے بعد بکھر گئے تھے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہم دونوں بکھر گئے تھے۔
Dharmendra Health Updates Sunny Deol Angry: تمہیں فوٹو کھینچتے ہوئے شرم نہیں آتی،سنی دیول نے دھرمیندر کے گھر کے باہر پاپرازیوں سے غصے میں کہا ہمیں بھی جینے دو
اداکارہ اور دھرمیندر کی اہلیہ ہیما مالنی نے بھی دھرمیندر کی صحت پر ردعمل کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا، "یہ مشکل وقت ہے۔ ہم سب دھرم جی کی صحت کے بارے میں پریشان ہیں۔ ان کے بچے سوئے نہیں ہیں۔ میں اتنی ذمہ داریوں سے کمزور نہیں پڑسکتی۔
Farhan Akhtar Film – 120 Bahadur : چینی فوج کو دھول چٹانے والے بہادر سپاہیوں کی کہانی، فرحان اختر کی فلم ’’120 بہادر‘‘ 21 نومبر کو ہوگی ریلیز، ٹیکس فری کرنے کے لیے وزیر اعلیٰ کو لکھا خط
راجستھان کے رکن اسمبلی رویندر سنگھ بھاٹی نے وزیر اعلیٰ بھجن لال شرما کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ فرحان اختر کی فلم ’’120 بہادر‘‘ کو ٹیکس فری کیا جائے۔ یہ فلم 21 نومبر 2025 کو ریلیز ہونے والی ہے اور یہ 1962 کی ریزانگ لا جنگ پر مبنی ہے۔
120 Bahadur – Trailer out now: فرحان اختر کی آنے والی فلم 120 بہادر کا ٹریلر ہوا ریلیز، 2 منٹ 48 سیکنڈ کے اس ٹریلر نے مچائی دھوم
بہادر کی شوٹنگ لداخ میں ہوئی ہے۔ فلم کو رتیش سدھوانی اور فرحان اختر (ایکسل انٹرٹینمنٹ) نے مل کر پروڈیوس کیا ہے۔ رجنیش گھئی کی ہدایت کاری میں بننے والی '120 بہادر' 21 نومبر 2025 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
Payal Rohatgi Birthday: طلاق کی افواہوں کے درمیان، سنگرام سنگھ نے پائل روہتگی کو سالگرہ پر رومانوی انداز میں مبارکباد دیتے ہوئے کہا، تم یونیک ہو
اسے شیئر کرتے ہوئے، انہوں نے لکھا، "پیاری بیوی، آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔ میں دعا کرتا ہوں کہ بھگوان آپ کی تمام خواہشات کو پورا کرے اور آپ کو اچھی صحت اور ڈھیر ساری خوشیوں سے نوازے۔
Somy ali accuses salman khan again: سومی علی نے ایک بار پھر سلمان خان پر عائد کیے سنگین الزامات ، کہا مجھے انجانے نمبر سے کال کی گئی، اب بھی سلمان مجھے کر رہے ہیں پریشان
سومی علی نے ایک بار پھر سلمان خان کو نشانہ بنایا ہے۔ اداکارہ نے دعویٰ کیا کہ ایکٹر اب بھی انہیں بُلی اور پریشان کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سلمان نے انہیں انجانے نمبر سے فون کر کے دھمکی دی۔
Haq X Review: عمران ہاشمی اور یامی گوتم کی فلم ‘حق’ ریلیز ہوتے ہی ہوئی ہٹ، لوگوں نے کہا- یہ فلم ضرور دیکھیں
'حق' محمد احمد خان بمقابلہ شاہ بانو بیگم کے حقیقی زندگی کے کیس سے متاثر ہے، جو ہندوستان کی قانونی اور سماجی تاریخ میں ایک اہم موڑ تھا۔ فلم کی کہانی شازیہ بانو (یامی گوتم دھر) پر مرکوز ہے،
SRK give fans a gift ahead of his birthday: شاہ رخ نے اپنی سالگرہ سے پہلے مداحوں کودیا بڑا تحفہ ، بڑے پردے پر دکھائی جائیں گی کنگ خان کی یادگار فلمیں
بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی فلموں نے دہائیوں سے ناظرین کے دلوں پر راج کیا ہے۔ ان کی اداکاری کا جادو اور اسکرین پر ان کا کرشماتی انداز نہ صرف بھارت میں بلکہ دنیا بھر میں ان کی منفرد پہچان بن چکا ہے۔ شاہ رخ خان کی فلموں نے ہمیں بارہا محبت، درد، ہمت اور دوستی کی کہانیاں دکھائی ہیں۔
Ek Deewane Ki Deewaniyat: ’وہ گاڈ ہیں… میں ان کا ایک معمولی پجاری ہوں‘، شاہ رخ خان سے موازنہ کیے جانے پر ہرش وردھن کا ردِ عمل
حال ہی میں ایک نیوز پورٹل نے بتایا کہ شاہ رخ خان کے بعد ہرش وردھن ہی واحد اداکار ہیں جنہوں نے ایک ہی سال میں دو ہٹ فلمیں دی ہیں، جس کے بعد ان کا موازنہ شاہ رخ خان سے کیا جانے لگا۔





