Ashnoor Kaur Speaks Out on Bigg Boss 19 Eviction: اشنور کور نے بگ باس 19 سے نکالے جانے پر ناراضگی کا کیا اظہار، فینز کے بے پناہ پیار سے خود کو سنبھالا
شو کے ہوسٹ سلمان خان نے اسے قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا۔ اگرچہ اشنور کور نے کہا کہ یہ سب غلطی سے ہوا اور ان کا کسی کو نقصان پہنچانے کا کوئی ارادہ نہ تھا، قابل ذکر بات یہ ہے کہ شو کی ٹیم نے اسے فزیکل وائلنس کے زمرے میں شامل کیا
Samantha-Raj Wedding : اداکارہ سمانتھا روتھ پربھو نے خفیہ طور پر بوائے فرینڈ راج ندیمورو سے کی شادی، شیئر کیں تصاویر
خوبصورت اداکارہ سمانتھا روتھ پربھو نے بوائے فرینڈ اور فلمساز راج ندیمورو نے تمل ناڈو کے کوئمبٹور میں خفیہ شادی کرلی۔ سرخ لباس میں ملبوس سمانتھا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شادی کی تصاویر شیئر کیں۔
Sara khan- krish Pathak Announced Marriage Date: سارہ اور کرش پاٹھک 5 دسمبر کو لیں گے سات پھیرے، گرینڈ ویڈنگ کی تیاریاں زور شور سے جاری
مداحوں اور سیلیبریٹیز نے کمنٹس کے ساتھ مبارکباد دینا شروع کر دی۔ قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ یہ جوڑا اکتوبر 2025 میں کورٹ میرج کر چکا ہے، جو کہ انٹر فیتھ میرج تھی۔
260.5 ملین ویوز کے ساتھ 4 پی ایم سرفہرست، ڈیٹا بی انگز کی رپورٹ میں بڑا انکشاف
تیزی سے بدلتی ڈیجیٹل دنیا میں لگاتار دوسرے سال بھی نمبر-1 مقام حاصل کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام سچی، بےلاگ اور نڈر صحافت کو ترجیح دیتے ہیں۔
Smriti Palash Wedding: اسمرتی مندھانا – پلاش مچھل کی شادی ٹوٹنے کی آخر کیا تھی وجہ، جان کر رہ جائیں گے حیران
سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ کے مطابق پلاش مچھل جس خاتون کے ساتھ چیٹنگ کر رہے ہیں، ان کی دوست کا نام میری ڈی کوسٹا ہے۔ رپورٹس بتاتی ہیں کہ ڈی کوسٹا نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر چیٹ کے اسکرین شاٹس شیئر کیے،
Dharmendra (8 December 1935 – 24 November 2025): دھرمیندر کی آخری فلم ’اکیس‘ ریلیز کے لئے تیار، پروفیشنلزم اور فنکاری میں کبھی کمی نہیں آنے دی
سہاسنی مولے کے مطابق: وہ کھڑے نہیں ہو پاتے تھے، مگر فینز آتے تو وہ ان کے ساتھ بیٹھ کر تصویریں کھنچواتے۔ انہوں نے کبھی کسی کو منع نہیں کیا۔ اتنے بڑے اسٹار ہونے کے باوجود انہوں نے کبھی کسی کو اپنے مقام کا احساس نہیں ہونےدیا۔
Sonakshi Sinha shuts down pregnancy rumours: سونا کشی سنہا نے پریگنینسی کی افواہوں پر توڑی خاموشی، کہا-شادی کسی بھی پیشے میں رکاوٹ نہیں بنتی
مزید بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ: "شادی کسی بھی دوسرے پیشے میں عورت کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنتی۔ اگر کوئی خاتون صحافی شادی کرتی ہے تو کیا وہ کام کرنا چھوڑ دیتی ہے؟
Sunjay Kapur Sister: سنجے کپور اور کرشمہ کپور کے طلاق پر مندھیرا نے توڑی خاموشی، لولو کے ساتھ کوئی برا سلوک نہیں کیا
مندھیرا کپور نے اس متنازعہ پوڈ کاسٹ میں کرشمہ کپور اور سنجے کپور کی طلاق پر بات کی۔ انہوں نے سنجے کو عورت ساز کہنے والوں پر بھی تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کو ان کے مرحوم بھائی کا احترام کرنا چاہیے۔
India’s most expensive film: مہیش بابو اور پرینکا چوپڑا کی فلم وارنسی کے بجٹ کو سن کر ہر کوئی رہ گیا حیران
یس ایس راجامولی سنیما کے سب سے منظم ہدایت کاروں میں سے ایک ہیں۔ وہ ہر لمحے کو مکمل کرنے سے پہلے کاغذ پر ڈیزائن کرتے ہیں ۔ اس منصوبہ بندی سے بھی کافی رقم بچ جاتی ہے۔
Varanasi event: مہیش بابو اور آپ کی خوبصورت فیملی نے مجھے ایسا محسوس کرایا کہ حیدرآباد میرا گھر ہے- پریانکا چوپڑا ہوئیں جذباتی
پرینکا چوپڑا نے راجامولی کی فلم ’وارنسی‘ کے لانچ ایونٹ میں دیسی انداز میں انٹری دی۔ انہوں نے بھاری ورک والا سفید لہنگا پہنا تھا۔ اداکارہ نے مماثل زیورات، بالوں میں چوٹی اور ماتھے پر بندی کے ساتھ ایک الگ اندازمیں نظرآرہیں تھیں۔





