Jay Bhanushali-Mahhi Vij Divorce: ماہی وج اور جے بھانوشالی15 سال بعد ہوئے جدا، سوشل میڈیا کے ذریعے علیحدگی کی خبروں کی تصدیق
واضح رہے کہ جے بھانوشالی اور مائی وجے نے سال 2010 میں شادی کی تھی، جو کافی چرچا میں رہی۔ یہ جوڑا تین بچوں کا والدین ہے، جن میں خوشی اور راج ویر ان کے فوسٹر بچے ہیں، جبکہ سال 2019 میں بیٹی تارا کی پیدائش ہوئی
Vijay Deverakonda’s Kingdom: وجے دیوراکونڈا کی ایکشن تھریلرکنگڈم پر ڈائریکٹر کا اعتراف، مجھے پہلے ہی معلوم تھا فلم فلاپ ہوگی‘سیکوئل نہ بنانے کا اعلان
فلم کی ناکامی کی ذمہ داری لیتے ہوئے ڈائریکٹر نے کہا کہ وہ کسی اور کو مورد الزام نہیں ٹھہرا رہے۔ اگر فلم فلاپ ہوئی ہے تو اس کی مکمل ذمہ داری انہی پر عائد ہوتی ہے۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ شاید کاسٹنگ، موسیقی یا کسی اور پہلو میں کمی رہ گئی،
Sunny Deol Gets Emotional: میں زیادہ بول نہیں پاؤں گا، بارڈر 2 کے ایونٹ میں سنی دیول والد دھرمیندر کو یاد کر کے ہوئے جذباتی
سنی دیول نے کہا کہ آپ سب کیسے ہیں، میں جب سے بارڈر کی ہے تب سے آپ کے خاندان کا ہی حصہ ہوں۔ میں نے بارڈر اس لیے کی کیونکہ جب میں نے اپنے پاپا کی فلم حقیقت دیکھی تو وہ مجھے بے حد پسند آئی۔ اس وقت میں بہت چھوٹا تھا،
Drashti Dhami Daughter Face Reveal:درشٹی دھامی نے 14 ماہ بعد بیٹی لیلی کا چہرہ دکھایا، بیٹی کی مسکراہٹ اور کُوٹنس پر مداح ہوئے فدا
نئے سال کے موقع پر یکم جنوری کو درشٹی دھامی نے اپنی بیٹی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا، "ہیلو دُنیا والو، ملیے لیلی کھیمکا سے۔" مداح اور سیلیبریٹیز نے اس پر زبردست ردعمل دیا۔ کرن ویر گروور نے لکھا، "ہیلو لیلی، بھگوان کا آشیرباد رہے۔"
Rashmika- Vijay New Year 2026: رشمیکا مندانا -وجے دیوراکونڈا نے نئے سال کی شام ایک دوسرے کے ساتھ منائی؟ روم سے دونوں کی تصاویر ہوئیں وائرل
ادھر دونوں کی شادی سے متعلق قیاس آرائیاں بھی زور پکڑ رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وجے دیوراکونڈا اور رشمیکا مندانا نے اکتوبر 2025 میں قریبی اہلِ خانہ کی موجودگی میں ایک نجی تقریب میں منگنی کر لی تھی،
Kannada, Tamil TV actress Nandini CM found dead at Bengaluru PG: مشہور ٹی وی اداکارہ 26 سالہ نندنی سی ایم نے کی خودکشی، ڈپریشن کو قرار دیا موت کی وجہ
تحقیقات کے دوران کمرے سے ایک ہاتھ سے لکھا ہوا سوسائیڈ نوٹ برآمد ہوا ہے، جس میں نندنی نے ذہنی دباؤ، ڈپریشن اور شادی کے لیے بنائے جا رہے دباؤ کا ذکر کیا ہے۔ نوٹ میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ وہ ذہنی طور پر شادی کے لیے تیار نہیں تھیں۔
Tara Sutaria and Veer Pahariya: تارا سوتاریا نے اے پی ڈھلّوں کے ساتھ وائرل ’کس پر کہا-چالاکی سے ایڈیٹنگ کی گئی
تارا سوتاریا نے انسٹاگرام پر اے پی ڈھلّوں کے کنسرٹ سے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ مداحوں سے ملتی اور اسٹیج پر گلوکار کے ساتھ جھومتی دکھائی دے رہی ہیں۔ ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں تارا نے لکھا، ’’پورے جوش اور فخر کے ساتھ، ہم سب ایک ساتھ ہیں۔
Tau Tu…Teri Chhori Ki Umar ki Hu Main: ’’تاؤ! کنٹرول میں…تمہاری بیٹی کی عمر کی ہوں…‘‘، لائیو شومیں بھڑکیں ہریانوی اسٹار پرانجل دہیا
وائرل ویڈیو میں پرانجل دہیا یہ کہتے ہوئے سنائی دیتی ہیں کہ آپ سب کے گھروں میں بھی بہو بیٹیاں ہیں۔ انہوں نے خاص طور پر ایک شخص کو مخاطب کرتے ہوئے کہا، ’تاؤ، میں تمہاری بیٹی کی عمر کی ہوں،
Yearender 2025: کن اداکاراؤں نے اس سال پردۂ سیمی پر جادو بکھیر دیا؟ جن کے کرداروں کا چلا سکہ
اس سال بھارتی سنیما میں کئی اداکاراؤں نے اپنی زبردست اداکاری اور مضبوط کرداروں کے ذریعے ناظرین کا دل جیت لیا۔ کامیڈی، رومانوی، ڈراما اور تاریخی فلموں میں ان اداکاراؤں کی پرفارمنس پورے سال بحث و گفتگو کا مرکز بنی رہی۔
Shehnaaz Gill Trolled: ہانیہ عامر کے پاکستانی گانے پر رقص، شہناز گل سوشل میڈیا پر شدید ٹرولنگ کا کر رہی ہیں سامنا
کمنٹ سیکشن میں کئی یوزر نے تنقیدی ردعمل دیا۔ کسی نے لکھا کہ بھارتی اداکاروں کو بھی اب پاکستانی گانے پسند آنے لگے ہیں، تو کسی نے کہا کہ پاکستانی ڈرامے کے گانے پر ریل بنانا شرمناک ہے۔ ایک اور یوزرنے سوال اٹھایا کہ پاکستانی گلوکاروں کے گانوں میں آخر ایسی کیا خاص بات ہے۔





