Bharat Express

Entertainment News

اوری کوئی وائلڈ کارڈ کنٹسٹنٹ  نہیں ہیں ہو وہ شو میں صرف ویک اینڈ پر مقابلہ کرنے والوں کی تفریح ​​کے لیےیہاں آئے تھے۔ یہ سن کر گھر کے سبھی لوگ حیران رہ گئے۔

بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر ایک بار پھر تنازع میں آگئے ہیں۔ اداکار کے ساتھ شوٹنگ کے دوران ایک مداح سیلفی لینے آیا تو اس مداح کو نانا پاٹیکر نے تھپڑ مارا اور سیٹ سے بھگا دیا۔ اب فلم ڈائریکٹر نے وضاحت دے دی ہے۔

Tara Sutaria Exit From Aashiqui 3: عاشقی-3 سے متعلق بڑا اپڈیٹ سامنے آیا ہے۔ اب اس فلم سے متعلق مکیش بھٹ نے کچھ ایسا انکشاف کیا ہے، جس کے بعد تارا ستاریہ کو بھی بڑا جھٹکا لگ سکتا ہے۔

انٹرٹینمنٹ پورٹل Pinkvilla نے لکھا کہ اس فلم نے ایکشن کو ایک نئی سطح پر پہنچایا۔ نیوز-18 نے لکھا کہ یہ ایک 'سپر ہٹ فیوچرسٹک ڈرامہ' ہے۔ ساتھ ہی بالی ووڈ لائف نے 'گنپت' کو 3 اسٹارز دیے اور لکھا - یہ فلم پیسہ وصول ہے، ناظرین کے لیے ایکشن انٹرٹینر ہے۔