Leena Chandavarkar’s tale of love and loss: اداکارہ لینا چنداورکر 11 دن میں ہی ہوگئی بیوہ، دوسری شادی کے بعد بسایا گھر تو ماں بنتے ہی اجڑ گیا سنسار
لینا چنداورکر شادی سے بے حد خوش تھیں، لیکن ان کے خواب پورے ہونے سے پہلے ہی ٹوٹ گئے۔ شادی کے صرف 11ویں دن، جب سدھارتھ بندوق صاف کر رہے تھے، اچانک گولی چل گئی اور وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔
Bigg Boss 19 Wild Card: بگ باس سیزن19 میں ہونے جارہی ہے دو نئی حسینائیوں کی وائلڈ کارڈ انٹری،بگ باس ہاؤس میں لائیں گی طوفان
ہر کوئی جاننے کے لیے بےتاب ہے کہ ٹیا اور شیکھا گھر میں آ کر کس کا ساتھ دیں گی اور کس کے خلاف جائیں گی۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ سلمان خان اس 'ویک اینڈ کا وار' میں اس راز سے پردہ اٹھاتے ہیں یا نہیں۔
Kareena Kapoor Video: کرینہ کپور خان نے بھری محفل میں مٹکائی کمر، لوگوں نے کیا ٹرول، بولے – یہ زیب نہیں دیتا
کرینہ کپور خان کے ڈانس کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ جہاں ایک طرف مداح اداکارہ کے انداز کو خوب پسند کر رہے ہیں، وہیں کئی یوزر نے کرینہ کپور خان کو ٹرول بھی کیا ہے۔
Lookout notice against actor Shilpa Shetty: شلپا شیٹی اور راج کندرا 60 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی کے کیس میں بڑا جھٹکا، لک آؤٹ نوٹس جاری
شلپا شیٹی اپنی زبردست اداکاری کے لیے جانی جاتی ہیں اور انہوں نے کئی کامیاب فلموں میں اپنا لوہا منوایا ہے۔ ان کی اداکاری کو شائقین بہت پسند کرتے ہیں۔ اس کیس کے سامنے آنے کے بعد دونوں کی شہرت کو نقصان پہنچا ہے اور اب انہیں قانونی پیچیدگیوں کا سامنا ہے۔
Priya Marathe Death: کس کینسر سے ہوا پوتر رشتہ اداکارہ پریا مراٹھے کا انتقال؟ جانئے اس کے علامات
کینسر آج کے دور کی سب سے خطرناک اور مہلک بیماریوں میں سے ایک ہے۔ یہ جسم کی ان خلیات (سیلز) میں ہوتا ہے جو اچانک تیزی سے بڑھنے اور پھیلنے لگتی ہیں۔ عام خلیات ایک حد تک ہی بڑھتے ہیں،
Param Sundari BO Collection: جھانوی کپور کی ان فلموں کا ’پرم سندری‘ نے توڑا ریکارڈ، اوپننگ ڈے رہا شاندار ،‘وار 2’ اور ’کُلی‘ نے کیا مایوس
پرم سندری نے سدھارتھ ملہوترا کی بھی کئی فلموں کے ریکارڈ توڑے ہیں۔ اس فلم نے سدھارتھ ملہوترا کی 8 فلموں کے ریکارڈ پیچھے چھوڑ دیے ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ فلم مزید کتنے ریکارڈ توڑ پاتی ہے۔
Mamta Kulkarni on Dowry Cases: عورتوں پر ہو رہے تشدد پر کنر اکھاڑے کی ممتا کلکرنی کی اظہار تشویش، کہا: شادی اب خوف کا نام بن گئی ہے
ممتا کلکرنی کا کہنا ہے کہ آج کی عورتوں کے لیے شادی ایک دھوکہ بن چکی ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ جو عورتیں خود سسرال میں جہیز کے لیے ظلم برداشت کرتی ہیں، کیا وہ اپنی بیٹیوں کی شادی کا حوصلہ رکھ سکیں گی؟
Who is Bigg Boss 19 contestant Ashnoor Kaur?: بگ باس 19 کی کنٹیسٹنٹ اشنور کور کون ہیں؟جانئے وہ کروڑوں کی مالکن کیسے بنیں؟
بگ باس 19 کی سب سے کم عمر کنٹیسٹنٹ اشنور کور کی پیدائش نئی دہلی میں ایک سکھ پنجابی خاندان میں ہوئی۔ ان کے والد کا نام گرمیت سنگھ اور والدہ کا نام اونیت کور ہے۔ اشنور اپنے والدین کی اکلوتی بیٹی ہیں،
Veteran Indian actress Saira Banu: دلیپ کمار سے عشق میں سائرہ بانو نے اٹھائی قینچی، وجینتی مالا کی تصویر کا کر دیا تھا یہ حال
رپورٹس کے مطابق سائرہ بانو فلموں میں صرف اس لیے آئی تھیں تاکہ وہ اپنے خوابوں کے شہزادے، دلیپ کمار کے قریب آ سکیں۔ دلیپ صاحب اُس وقت کے سپر اسٹار تھے اور سائرہ بانو ان سے 22 سال چھوٹی تھیں۔
Crush On MP Dimple Yadav: ’’ہم سب Bisexual ہیں‘‘شوہر فہد کے سامنے سورا بھاسکر نے رکن پارلیمنٹ ڈمپل یادو کے لیے کیا جذبات کا اظہار
سورا بھاسکر نے ’’انڈین ایکسپریس اسکرین‘‘ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں پھر سے اپنے بیان سے سب کی توجہ حاصل کی ہے۔ ’’فلم رانجھنا‘‘ جیسی فلموں سے اپنی پہچان بنانے والی سورا نے کہا:’’ہم سب لوگ Bisexual ہیں۔‘‘





