Bharat Express DD Free Dish

Zaheer Iqbal responded to rumors of religious conversion in Sonakshi Sinha’s blog: سوناکشی سنہا نے مسجد جانے کا ویڈیو کیا شیئر، ظہیر اقبال  نے کہا میری پیاری بیوی کافی بدل گئی ہے  

اب ظہیر کا یہ بیان سن کر سوشل میڈیا پر لوگوں نے ان کی تعریف کرنا شروع کر دی ہے۔ ایک یوزر نے لکھا، “ظہیر نے اشاروں سے ٹرولز کو زبردست جواب دیا۔ اصلی سونا کو اپنا اصلی سونا مل گیا ہے۔

بالی ووڈ کے مقبول ترین جوڑوں میں سے ایک سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال ایک بار پھرسوشل میڈیا پر خبروں رونق بنے ہوئے ہیں۔ یہ جوڑا اکثر اپنی پوسٹس اور ویڈیوز سے سرخیوں میں رہتا ہے۔ مداح ان پر پیار او رخوشی دونوں برساتے ہیں ، اس کے ساتھ  وہ ان دونو ں پر بتصرے کرنے سے باز بھی نہیں آتے ہیں۔ لیکن سوناکشی ہمیشہ کی طرح اپنے انداز میں ٹرولز کا جواب دینا جانتی ہیں۔ یہ جوڑا (کپل)حال ہی میں سیر و تفریح کے لئے ابوظہبی گیا تھا، اور سوناکشی نے اپنے سفر کے بارے میں اپنے  بلاگ  پرشیئر کیا۔ جیسے ہی یہ ویڈیو منظر عام پر آئی، اس ویڈیو
मुझे मेरा धर्म बदलने की जरुरत नहीं...जानें जहीर इकबाल से शादी के 8 महीने  बाद सोनाश्री सिन्हा ने क्यों कही ये बात | Sonakshi Sinha Reveals If She Was  Asked To Convert Into Islam Before Marrying Zaheer Iqbal
کی وجہ سے انٹرنیٹ پر بحث کا دور شروع ہوگیا۔
سوناکشی نے اپنے ابوظہبی کے دورے کے دوران پہلی بار مسجد دیکھنے پہنچی
Sonakshi Sinha finds 'Sukoon' at Sheikh Zayed Grand Mosque in Abu Dhabi  with husband Zaheer Iqbal; see pictures! : Bollywood News - Bollywood  Hungama

ویڈیو کی شروعات سوناکشی کے ابوظہبی کے سفر کے بارے میں بتانے سے ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا، آج ہم ابوظہبی میں ہیں، اور یہاں ہمارا سفر کچھ مختلف ہونے والا ہے۔ ابوظہبی ٹورازم نے ہمیں شہر کی خوبصورتی دیکھنے کی دعوت دی ہے، اور انہوں نے ہمارے لیے بہترین انتظامات کیے ہیں۔ اس کے بعد سوناکشی نے انکشاف کیا کہ وہ پہلی بار کسی مسجد میں جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا، میں بہت پرجوش ہوں کیونکہ یہ میری پہلی بار کسی مسجد  میں جاررہی ہوں ۔ میں مندر، چرچ گئی ہوں، لیکن کبھی مسجد نہیں گئی۔ جیسے ہی سوناکشی یہ بات ختم کرتی ہے، ظہیر نے فوراً طنزیہ انداز میں کہا، “مجھے واضح کرنے دو، میں اسے وہاں اس کا مذہب تبدیل کرنے کے لیے نہیں لے جا رہا، ہم اسے دیکھنے جا رہے ہیں کیونکہ وہ بہت خوبصورت ہے۔ سوناکشی پھر ہنستے ہوئے کہتی ہیں، اسپیشل میرج ایکٹ زندہ باد۔ اس ایک لائن نے سب کا دل جیت لیا ۔ بہت
Sonakshi Sinha - Sonakshi Sinha added a new photo — at...
سے یوزر نے ظہیر کی حاضر جوابی کی  تعریف کی۔
داحوں کا کہنا تھا کہ ’سونا کو اپنا اصلی سونا مل گیا ہے۔
Sonakshi Sinha and her husband Zaheer Iqbal visited the Sheikh Zayed Grand  Mosque in Abu Dhabi. During the visit, she covered her head with a dupatta,  following the etiquette for respecting the

اب ظہیر کا یہ بیان سن کر سوشل میڈیا پر لوگوں نے ان کی تعریف کرنا شروع کر دی ہے۔ ایک یوزر نے لکھا، “ظہیر نے اشاروں سے ٹرولز کو زبردست جواب دیا۔ اصلی سونا کو اپنا اصلی سونا مل گیا ہے۔ جب کہ ایک اور یوزر نے کہا، ان کے شوہر بہت مزاحیہ ہیں، ان حاضر جوابی حیرت انگیز ہے۔

بھارت ایکسپریس اردو



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

Also Read