Bharat Express

Sonakshi Sinha

سوناکشی اور ظہیر نے 7 سال ڈیٹنگ کے بعد رواں سال 23 جون کو ممبئی میں شادی کی۔ اداکارہ ’تو ہے میری کرن‘ میں شوہر ظہیر کے ساتھ اسکرین شیئر کرتی نظر آئیں گی۔ ظہیر اور سوناکشی اس سے پہلے بھی ایک ساتھ کام کر چکے ہیں۔ دونوں کو ’ڈبل ایکس ایل‘ میں ایک ساتھ دیکھا گیا تھا۔ اس فلم میں ہما قریشی بھی اہم کردار میں تھیں۔

شتروگھن سنہا کی پونم سے پہلی ملاقات ٹرین میں ہوئی اور یہیں سے دونوں میں محبت ہوگئی۔ یہ 27 جون 1965 کا دن تھا، جب شتروگھن سنہا اور پونم چندرمانی میں پہلی بار چلتی ٹرین میں ملے تھے۔

سوناکشی سنہا نے کروا چوتھ کے موقع پر اپنے انسٹاگرام پر اپنی دو تصاویر شیئر کی ہیں۔ تصویروں میں اداکارہ سرخ رنگ کی ساڑھی پہنے نظر آرہی ہیں

شتروگھن کو فوری طور پر گھر پر علاج کرایا گیا اور انہوں نے ایک دن گھر پر آرام بھی کیا۔ لیکن ان کی پسلیوں میں درد ختم نہیں ہوا، اس لیے اگلی صبح انھیں کوکیلا بین اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے انھیں داخل ہونے کا مشورہ دیا۔

فلم کاکودا ایک ہارر کامیڈی فلم ہوگی جس میں سوناکشی سنہا اور رتیش دیش مکھ اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔ آئیے آپ کو تفصیلات بتاتے ہیں کہ فلم کس تاریخ کو ریلیز ہوگی ؟۔

ہندو شیو بھوانی سینا نے ایک پوسٹر لگا کر اس پر لکھا ہے کہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی لو جہاد کو فروغ دینے والی ہے۔

ورک فرنٹ کی بات کریں تو سوناکشی کو حال ہی میں سنجے لیلا بھنسالی کی پہلی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' میں دیکھا گیا تھا۔ منیشا کوئرالا، سنجیدہ شیخ، ادیتی راؤ حیدری اور شرمین سہگل مہتا بھی مرکزی کرداروں میں نظر آئیں۔

سوناکشی سنہا اور ظہیراقبال کی مہندی تقریب کی تصاویر اب سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے۔ یہ جوڑا 23 جون کو شادی کے بندھن میں بندھنے والا ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیراقبال 23 جون کو شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں، لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ سوناکشی سنہا کے بوائے فرینڈ ظہیراقبال کیا کرتے ہیں؟

ریپر گلوکار ہنی سنگھ نے تصدیق کی ہے کہ سوناکشی اور ظہیر اقبال کی شادی ہو رہی ہے۔ ہنی سنگھ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز پر پوسٹ میں لکھا ہے کہ اگرچہ وہ اس وقت لندن میں ہیں ۔