Election Commission meets representatives of parties in poll-bound Jharkhand: الیکشن کمیشن نے جھارکھنڈ میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے انتخابی تیاریوں کا لیا جائزہ
چیف الیکٹورل آفیسر اور ریاستی پولیس نوڈل آفیسر نے انتخابی تیاریوں کی تفصیلی رپورٹ پیش کی جس میں ریاست میں ووٹر لسٹوں کی خصوصی سمری نظرثانی کے ساتھ یکم جولائی 2024 کو اہلیت کی تاریخ مقرر کی گئی تھی۔
Jammu Kashmir Election: جموں و کشمیر میں ووٹنگ کا پہلا مرحلہ مکمل، کشتواڑ میں سب سے زیادہ 77 فیصد ووٹ ڈالے گئے
پہلے مرحلے میں پلوامہ کی 4، شوپیاں کی 2، کولگام کی 3، اننت ناگ کی 7، رامبن کی 2، کشتواڑ کی 3 اور ڈوڈہ ضلع کی 3 نشستوں پر ووٹنگ کے بعد امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں قید ہوگئی۔
Jammu Kashmir Assembly Election: جموں و کشمیر کی عوام 10 سال بعد ڈال رہی ہے ووٹ، 24 نشستوں پر ووٹنگ جاری
چیف الیکٹورل آفیسر (سی ای او) کی طرف سے دی گئی معلومات کے مطابق 18 ستمبر کو ہونے والے پہلے مرحلے کے لیے کل 219 امیدوار اپنی قسمت آزما رہے ہیں۔ اس کے لیے الیکشن کمیشن کی جانب سے تیاریاں بھی مکمل کر لی گئی ہیں۔
ہریانہ میں ووٹنگ کی تاریخ میں تبدیلی،5 اکتوبر کو ہوگی ووٹنگ، 8 اکتوبر کو ہوگا ہریانہ اورجموں وکشمیر کے نتائج کا اعلان
الیکشن کمیشن نے ہریانہ میں اسمبلی الیکشن کی تاریخوں میں تبدیلی کی ہے۔ پہلے ریاست میں یکم اکتوبرکو ووٹنگ ہونی تھی، لیکن اب الیکشن کمیشن نے ووٹنگ کے لئے 5 اکتوبرکی تاریخ متعین کی ہے۔
Haryana Assembly Elections: انتخابی مہم میں بچوں کے استعمال سے متعلق معاملہ میں پھنسی بی جے پی! الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کیا
ہریانہ کے الیکشن کمشنر نے بی جے پی ہریانہ صدر کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کرتے ہوئے اس پر کارروائی کرنے کو کہا ہے۔ الیکشن کمیشن نے ہریانہ کے ریاستی صدر سے اس معاملے میں 29 اگست تک جواب دینے کو کہا ہے۔
Jammu Kashmir Election: اب 6 سال نہیں 5 سال کی ہوگی حکومت، سیٹوں کی تعداد بھی بڑھی…جانئے جموں و کشمیر میں اس بار الیکشن کتنا ہوگا مختلف؟
آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے بعد یہاں پہلی بار انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ یونین ٹیریٹری میں اسمبلی سیٹوں کی تعداد بھی بڑھ کر 90 ہو گئی ہے۔
Udhav Thackeray: ‘تم رہو گے یا میں…’، ادھو ٹھاکرے نے بتایا ایم وی اے جیتا تو کون ہوگا مہاراشٹر کا اگلا وزیراعلیٰ ؟
ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ الیکشن کمیشن آج پریس کانفرنس کریں گے، میں کہتا ہوں، مہاراشٹر کی تاریخوں کا بھی آج ہی اعلان کریں۔ ہم الیکشن لڑنے کے لیے تیار ہیں۔
UP By Poll 2024 Election Dates: یوپی کی 10 سیٹوں پر ضمنی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج ،ایس پی، بی ایس پی، کانگریس نے بنائی اپنی حکمت عملی
یہاں یوپی میں بھی ضمنی انتخابات کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ بی جے پی، ایس پی، کانگریس سمیت تمام پارٹیوں نے انتخابات کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔
راجیو کمار پھر بنے مغربی بنگال کے ڈی جی پی، لوک سبھا الیکشن کے دوران الیکشن کیشن نے دیا تھا ہٹانے کا حکم
راجیوکمارکو ایک بارپھرمغربی بنگال کا ڈی جی پی مقررکیا گیا ہے۔ لوک سبھا الیکشن سے پہلے الیکشن کمیشن نے کارروائی کرتے ہوئے انہیں غیرالیکٹورل عہدے پرٹرانسفرکردیا تھا۔
Assembly Elections 2024: ہریانہ، جھارکھنڈ، مہاراشٹر اور جموں و کشمیر… ان 4 ریاستوں میں اس سال ہوں گے اسمبلی انتخابات، الیکشن کمیشن کی تیاریاں شروع
الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ کسی بھی اہل شہری کو ووٹر لسٹ میں شامل ہونے کے حق سے محروم نہ کیا جائے۔ انتخابات میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال یقینی بنائیں۔