Earthquake in China: چین میں شدید زلزلے کی وجہ سے ہلاک ہوئے 111 افراد، ریکٹر اسکیل پر6.2 ریکارڈ کی گئی شدت
چین میں زلزلے کوئی معمولی بات نہیں ہے۔ اس سے قبل اگست میں مشرقی چین میں 5.4 شدت کا ہلکا زلزلہ محسوس کیا گیا تھا۔ جس میں 23 افراد زخمی اور درجنوں عمارتیں گر گئیں تھیں۔
Jammu Kashmir Earthquake: جموں کشمیر اور لداخ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کہا کہ زلزلے کے دوران گھبرائیں نہیں، پرسکون رہیں۔ میز کے نیچے بھی جائیں یا اپنا سر ڈھانپ لیں۔
Assam Earthquake: آسام کے گوہاٹی میں ریکٹر اسکیل پر 3.5 شدت کا زلزلہ
نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق، جمعرات کی صبح آسام کے گوہاٹی میں ریکٹر اسکیل پر 3.5 کی شدت کا زلزلہ آیا۔ این سی ایس کے ذریعے شیئر کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق جمعرات کی صبح 5.42 بجے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
Earthquake Today: یہ ایشیائی ملک زلزلے سے لرز اٹھا، 7.6 شدت کے جھٹکے محسوس کئے گئے، سونامی کی وارننگ جاری
ہزاروں جزیروں پر واقع فلپائن میں آج شام ایک زبردست زلزلہ آیا۔ زلزلے کے باعث لوگوں میں افراتفری مچ گئی۔ زلزلے کا مرکز منڈانو کا علاقہ تھا۔
Earthquake in Ladakh: لداخ میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے کیے گئے محسوس، رکٹر اسکیل پر 3.4 ریکارڈ کی گئی شدت
مغربی بنگال ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے کہا کہ فی الحال ریاست میں کہیں سے بھی کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ اس سلسلے میں ایک اہلکار نے پی ٹی آئی بھاشا کو بتایا، 'ہمیں ابھی تک حتمی رپورٹ نہیں ملی ہے۔
Earthquake In India: ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت تین ریکارڈ کی گئی،ملک کے کئی حصوں میں پھر سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
پچھلے ایک سال میں کئی ماہرین ارضیات نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ چھوٹے زلزلے بھی بڑے زلزلے کی علامت ہو سکتے ہیں۔ قومی راجدھانی دہلی اور این سی آر خطہ میں حالیہ دنوں میں زلزلے کے جھٹکوں میں اضافہ ہوا ہے
Afghanistan Earthquake: افغانستان میں ریکٹر اسکیل پر شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی
نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (این سی ایس) کے مطابق زلزلے کے مرکز کی گہرائی زمین سے 73 کلومیٹر نیچے بتائی جاتی ہے۔
Earthquake in Pakistan: پاکستان میں شدید زلزلے سے لرز اٹھی زمین، ریکٹر اسکیل پر 5.2 درج کی گئی شدت
اس سے قبل گزشتہ ہفتہ (11 نومبر) کی شام تقریباً 6 بجے پاکستان میں 4.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔ اور 4 دن بعد پاکستان ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا۔ زلزلے کا مرکز زمین سے 18 کلومیٹر اندر تھا۔
Earthquake in Indonesia: انڈونیشیا میں شدید زلزلہ، 6.9 شدت کے ساتھ لرز اٹھا ملک
نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق انڈونیشیا کے وقت کے مطابق صبح 10.23 بجے ملک کے بحیرہ بندہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ سمندر میں آنے والے اس زلزلے نے سوملاکی شہر کو ہلا کر رکھ دیا۔
Earthquake in Delhi NCR: دہلی این آر سی میں زلزلے کے تیزجھٹکے محسوس کئے گئے،نیپال تھا زلزلے کا مرکز
اس سے قبل جمعہ کی رات دیر گئے بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔ نیشنل سیسمولوجی سینٹر کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.4 ریکارڈ کی گئی۔ معلومات کے مطابق رات 11.32 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز نیپال تھا۔