Trump Warns Iran: ایران کی جانب بڑھ رہا ہے ’وسیع بحری بیڑا‘، ٹرمپ نے کہا— تہران ڈیل کرے ورنہ نتائج بھگتے
ٹرمپ نے فوجی تعیناتی اور سفارت کاری کو ایک وسیع حکمتِ عملی کا حصہ قرار دیا، جس میں معاشی دباؤ اور قومی سلامتی دونوں شامل ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا، “میں نے آٹھ جنگیں حل کیں، جن میں سے کم از کم چھ ٹیرف کے ذریعے حل ہوئیں۔”
Iran-US Tensions: ایران–امریکہ کشیدگی: ’’پابندیاں ہٹاؤ، یورینیم کم کریں گے‘‘ ایران کی ٹرمپ کو جوہری پروگرام پر پیشکش
عمان میں امریکہ اور ایران کے درمیان اہم مذاکرات، جوہری معاہدے پر پیش رفت کے اشارے، یورینیم افزودگی اور پابندیوں پر سخت اختلاف برقرار۔
US-India Trade Deal: ٹرمپ نے 25 فیصد اضافی ٹیرف کو کیاختم ، وزیر اعظم مودی نے بتایا میک ان انڈیا کی جیت، برآمدات اور روزگار کو نئی رفتار
رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق، اس فریم ورک کے اعلان سے قبل امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے بھارتی مصنوعات پر عائد 25 فیصد اضافی ٹیرف ہٹانے کا اعلان کیا تھا۔ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر کے اس فیصلے کو نافذ کیا۔ یہ اضافی ٹیرف بھارت کی جانب سے روسی تیل کی خریداری کے تناظر میں لگایا گیا تھا۔
US President Donald Trump: ٹرمپ کا چونکا دینے والا دعویٰ،دنیا کے 68 فیصد تیل کے ذخائر ہمارے پاس، کیا اب تیل کی قیمتیں امریکہ طے کرے گا؟
صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ اپنے تیل کے کاروبار کو مزید وسعت دے گا اور وینزویلا کے تیل کو عالمی منڈی میں فروخت کیا جائے گا۔ ماہرین کے مطابق وینزویلا کے پاس دنیا کے سب سے بڑے تیل کے ذخائر ہیں، جو عالمی تیل کے کل ذخائر کا تقریباً 17 فیصد بنتے ہیں۔
Piyush Goyal On India-US Trade Deal: ’ٹریڈ ڈیل سے کسانوں کو کوئی نقصان نہیں‘، بھارت-امریکہ تجارتی معاہدے پر لوک سبھا میں پیوش گوئل کا بیان
بھارت اور امریکہ کے درمیان مجوزہ تجارتی معاہدے کو لے کر لوک سبھا میں بدھ کے روز حکومت کی جانب سے واضح اور دو ٹوک مؤقف سامنے آیا۔ مرکزی وزیر تجارت و صنعت پیوش گوئل نے ایوان کو یقین دلایا کہ بھارت۔امریکہ ٹریڈ ڈیل مکمل طور پر متوازن ہے اور اس سے بھارتی کسانوں، زرعی شعبے اور ڈیری سیکٹر کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچے گا۔
India-US Trade Deal: بھارت-امریکہ ٹریڈ ڈیل، کون کون سی اشیا ہو سکتی ہیں سستی؟ یہاں دیکھیں فہرست
بھارت کا ٹیکسٹائل اور ریڈی میڈ گارمنٹس سیکٹر اس معاہدے سے بڑا فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ اسی طرح جیمز اینڈ جیولری، جو بھارت کا اہم برآمدی شعبہ ہے، اسے بھی امریکی مارکیٹ تک بہتر رسائی ملنے کی امید ہے۔
India-US Trade Deal: بھارت-امریکہ ٹریڈ ڈیل، ڈونالڈ ٹرمپ کے اعلان پر اپوزیشن کی تنقید، حکومت سے پوچھے سوال
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ منیش تیوری نے کہا کہ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بھارت کا ٹیرف اب صفر ہے۔ لیکن کیا یہ درست ہے کہ امریکی مصنوعات پر بھارت صفر ٹیرف لگائے گا، جبکہ بھارت کے برآمدات پر 18 فیصد ٹیرف لگے گا؟ یہ اہم سوالات ہیں، جن پر ہم واضح جواب چاہتے ہیں۔‘‘
Shiv Sena-UBT raises questions about Trump’s trade deal: ’’بھارت-امریکہ ٹریڈ ڈیل ون-ون نہیں…‘‘، رکن پارلیمنٹ پرینکا چترویدی نے ٹرمپ کی تجارتی ڈیل پر اٹھائے سنگین سوال
شیو سینا (یو بی ٹی) کی رکن پارلیمنٹ پرینکا چترویدی نے مزید کہا کہ امریکہ کے ریپبلکن سینیٹروں اور دیگر منتخب لیڈران کے ایکس پوسٹس سے یہ بات واضح ہوتی جا رہی ہے کہ بھارت نے زراعت، کوئلہ اور دیگر شعبوں میں بھی اپنی منڈیاں کھولنے پر اتفاق کر لیا ہے۔
Congress raises questions on India-US trade agreement: ’’اعلان ڈونالڈ ٹرمپ کر رہے ہیں، یہ افسوسناک ہے…‘‘، بھارت-امریکہ تجارتی معاہدے پر کانگریس نے اٹھائے سوال
کانگریس پارٹی نے کہا کہ تجارتی معاہدے میں کن نکات پر بات ہوئی اور کیا طے پایا، یہ جاننا ملک کا حق ہے۔ حکومت کو اس بارے میں مکمل معلومات ملک اور پارلیمنٹ کے سامنے رکھنی چاہئیں۔
India’s advantage over China, Pakistan, Bangladesh: بھارت-امریکہ تجارتی معاہدہ طے، چین، پاکستان اور بنگلہ دیش پر بھارت کو برتری
عالمی تجارت کے بدلتے منظرنامے میں بھارت نے برآمدات کے محاذ پر ایک اہم برتری حاصل کر لی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق بھارت کا اوسط ٹیرف 18 فیصد ہے، جو کئی بڑی مسابقتی برآمدی معیشتوں کے مقابلے میں کم ہے۔





