Capitol Violence Case: ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا جھٹکا! امریکی صدارتی الیکشن نہیں لڑ سکیں گے
عدالت نے یہ حکم سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 6 جنوری 2021 کو امریکی کیپیٹل پر ان کے حامیوں کے حملے میں ان کے رول کے لیے دیا ہے۔ عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں ووٹ دینے کے لیے نااہل قرار دے دیا۔
Donald Trump Arrested:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار ، ملزم کی طرح تصویر کھنچوائی۔ کہا- میں نے کچھ غلط نہیں کیا
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جارجیا میں انتخابی نتائج کو الٹانے کے لیے دھوکہ دہی اور جعلسازی کا الزام ہے۔ ان کے علاوہ 18 اور لوگوں کو اس کیس میں ملزم بنایا گیا ہے۔
Trump expected to surrender in County Jail: ڈونالڈ ٹرمپ کسی بھی وقت جیل میں کرسکتے ہیں سرینڈر
ٹرمپ پہلے سابق امریکی صدر ہیں جنہیں مجرمانہ الزامات کا سامنا ہے۔ ان پر چار مقدمات میں فرد جرم عائد کی گئی ہے۔اوریہ سب ایسے وقت میں ہوا ہے جب وہ 2024 کی صدارتی نامزدگی کی دوڑ میں ریپبلکن فیلڈ کی قیادت کرتے نظرآرہے ہیں۔حالانکہ ٹرمپ تمام الزامات اور مجرمانہ واردات کو سرے سے خارج کردیا ہے۔
Trump to surrender in Georgia on Thursday: انتخابی نتائج الٹنے کی کوشش کے الزام میں جمعرات کے روز کریں گے سرینڈر: ٹرمپ
ٹرمپ امریکہ کی تاریخ میں مواخذے کا سامنا کرنے والے ملک کے پہلے سابق صدر ہیں۔ جارجیا معاملے سرینڈر کرنے پر یہ اپریل کے بعد ان کی چوتھی گرفتاری ہوگی۔
ڈونالڈ ٹرمپ کو زہر ملا خط بھیجنے والی کناڈائی خاتون کو 22 سال کی جیل، جج سے کہی یہ بات
Washington News: ڈونالڈ ٹرمپ کو زہرملا خط بھیجنے والی خاتون کو پکڑلیا گیا۔ خاتون کناڈا کی ہے۔ عدالت نے اسے 22 سال کی سزا سنائی ہے۔
Donald Trump: ٹرمپ پر دھوکہ دہی، غنڈا گردی کے الزامات طے ، الیکشن قانون کے ماہر نے بتائیں پانچ اہم باتیں
جنوری 2021 میں تحقیقات شروع ہونے سے ایک ماہ قبل ٹرمپ نے جارجیا کے سکریٹری آف اسٹیٹ بریڈ رافنسپرگر کو فون کیا اور ان پر دباؤ ڈالا کہ وہ بائیڈن کی جیت کو الٹانے کے لیے کافی ووٹ "تلاش" کرنے کے لیے دباؤ ڈالا گیا۔
U.S. District Court Judge Tanya Chutkan: استغاثہ نے عدالت سے ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹس کے بعد حفاظتی حکم جاری کرنے کا کیا مطالبہ
استغاثہ نے جمعہ کو امریکی ڈسٹرکٹ کورٹ کی جج تانیا چٹکن پر زور دیا کہ وہ اس کیس میں حفاظتی حکم جاری کریں۔ ایک روز قبل، ٹرمپ نے 2020 کے صدارتی انتخابات کے نتائج کو الٹنے اور اقتدار کی پرامن منتقلی کو روکنے کے الزامات کو قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا۔
Donald Trump: ٹرمپ پر امریکی وفاقی انتخابات کی تحقیقات میں کیا گیا فرد جرم عائد ، یہ ان پر تیسرا مجرمانہ فرد جرم
سابق صدر کو 3 اگست کو وفاقی ضلعی عدالت میں پیش ہونے کے لیے طلب کیا گیا ہے۔ فرد جرم میں چھ نامعلوم شریک سازش کار بھی شامل تھے، جن میں سے ایک روڈی گیولانی کے بارے میں خیال کیا جاتا ہےکہ، وہ ٹرمپ کی قانونی ٹیم میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔
Donald Trump Pleads Not Guilty: ڈونلڈ ٹرمپ نے خفیہ دستاویز کیس میں عدالت میں پیشی کے بعد جو بائیڈن پر طنزکیوں کسا
عدالتی سماعت کے بعد ٹرمپ میامی سے واپس بیڈ منسٹر نیو جرسی میں اپنے گولف کلب چلے گئے جہاں انہوں نے اپنے خلاف الزامات کےذمہ دار صدر جو بائیڈن کو ٹھہرایا۔
Donald Trump Convicted in Sexual Abuse Case: ڈونلڈ ٹرمپ جنسی زیادتی کیس میں مجرم قرار، 410 کروڑ روپے جرمانہ
79 سالہ کیرول نے سول ٹرائل کے دوران گواہی دی کہ 76 سالہ ٹرمپ نے 1995 یا 1996 میں مین ہٹن کے برگڈورف گڈمین ڈپارٹمنٹ اسٹور کے ڈریسنگ روم میں اس کے ساتھ زیادتی کی گئی تھی۔ ان کے وقار کے کو نقصان ہوا ہے ان کے دعوے "ایک دھوکہ" اور "جھوٹ" ہیں۔ کیرول پہلی بار 2019 میں ایک کتاب میں اس واقعے کا ذکر کیا۔