US Calls Off Attack on Iran: قطر، سعودی عرب اور یو اے ای کی درخواست پر امریکہ نے ایران پر حملہ ٹالا، ٹرمپ نے بتائی وجہ
ٹرمپ نے اتوار کے روز سوشل میڈیا پر لکھا تھا کہ ایران کے لیے وقت تیزی سے ختم ہو رہا ہے اور انہیں جلد فیصلہ کرنا ہوگا، ورنہ ان کے پاس کچھ بھی نہیں بچے گا۔ وقت بہت قیمتی ہے۔
US-Iran War News: ایران کے ضبط شدہ فنڈ سے 25 فیصد جاری کرنے کے لئے تیار ہے امریکہ، تیل پابندیوں میں بھی ملے گی چھوٹ، ڈونلڈ ٹرمپ کے رخ میں بڑی تبدیلی
وہیں، امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو پھر بڑی دھمکی دی ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ اگرایران نے جلد ہی نیوکلیئرمعاہدہ پربہترتجویزنہیں دی تو امریکہ پہلے سے کہیں زیادہ بڑا حملہ کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ گھڑی چل رہی ہے اورایران کے پاس زیادہ وقت نہیں بچا ہے۔ انہوں نے امریکی میڈیا ایکسیو سے بات چیت میں کہا کہ امریکہ ابھی بھی جنگ ختم کرنے کے لئے معاہدہ چاہتا ہے۔
Petrol-Diesel Price: روسی تیل پر امریکی چھوٹ ختم، کیا بھارت میں پھر مہنگا ہوگا پٹرول اور ڈیزل؟
اعداد و شمار کے مطابق بھارت اپنی ضرورت کا 85 فیصد سے زیادہ خام تیل درآمد کرتا ہے، اس لیے عالمی منڈی میں قیمتوں کا ہر اتار چڑھاؤ براہ راست بھارتی معیشت پر اثر انداز ہوتا ہے۔ تیل مہنگا ہونے سے مہنگائی میں اضافہ، حکومتی مالی بوجھ، گھریلو بجٹ اور اقتصادی ترقی سب متاثر ہوتی ہے۔
Trump China Visit: ٹرمپ نے لیا بے عزتی کا بدلہ! جانیے، امریکی فوج نے کیوں پھینک دیے چین کے دیے تحفے؟
ٹرمپ کے چین دورے کے بعد امریکی وفد نے تحائف اور فون ایئر فورس ون میں کیوں پھینک دیے؟ سائبر جاسوسی کا خوف یا کوئی اور وجہ؟
Trump-Xi Beijing Meeting: بیجنگ میں شی جن پنگ نے امریکہ کو نیچا دکھایا، ٹرمپ نے بھی بھری ہامی
بیجنگ دورے کے دوران امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات خاصی بحث میں رہی۔ شی جن پنگ نے امریکہ کو کمزور قرار دیتے ہوئے مغربی ممالک کے زوال کا ذکر کیا۔
Donald Trump U-Turn within 24 Hours: ڈونلڈ ٹرمپ کا 24 گھنٹے میں ہی یوٹرن، ایران کے ساتھ جنگ ختم کرنے کے لئے شی جنپنگ سے تبادلہ خیال
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ جب بدھ کے روز چین کے لئے نکلے، تب انہوں نے ایران سے متعلق بیجنگ میں کوئی بات نہیں کرنے کا اعلان کیا، لیکن جیسے ہی بیجنگ پہنچے، انہوں نے شی جنپنگ سے مڈل ایسٹ میں امن سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔ امریکہ کو پتہ ہے کہ شی جنپنگ کے بغیرایران جنگ ختم نہیں ہوسکتا ہے۔
Strait of Hormuz: چین۔امریکہ تعلقات میں نئی پیش رفت، شی جن پنگ اور ٹرمپ نے تعاون بڑھانے پر دیا زور، آبنائے ہرمز کو کھلا رکھنے پر اتفاق
دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ، یوکرین بحران اور جزیرہ نما کوریا سمیت کئی علاقائی اور عالمی امور پر بھی گفتگو کی۔ اس کے علاوہ دونوں ممالک نے اس سال ہونے والے اے پیک اکنامک لیڈرز اجلاس اور جی-20 سربراہ اجلاس کی کامیاب میزبانی کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون پر بھی اتفاق کیا۔
Donald Trump In China: چین پہنچے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، ایئرپورٹ پر ریسیو کرنے نہیں آئے شی جنپنگ، ڈریگن کا دنیا کو سیدھا پیغام
چین کی نیوزایجنسی کے مطابق، بیجنگ میں ڈونلڈ ٹرمپ کا استقبال چین کے نائب صدرنے کیا۔ نائب صدرجھینگ کے ساتھ ہوائی اڈے پربیجنگ میں امریکی سفیرڈیوڈ پڈریو، امریکہ میں چین کے سفیرشی فینگ اور چین کے نائب وزیربرائے خارجہ امورما ژاؤسوبھی موجود رہے۔
Trump’s Entire Presidency is a Therapy Session: ’ٹرمپ کی پوری مدتِ صدارت ایک تھیراپی سیشن ہے‘، ایران کی نئی تجویز مسترد ہونے پر ایرانی سفارت خانے کا طنز
ایران نے امریکہ کی جانب سے پیش کیے گئے 14 نکاتی منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے ایک نیا مسودہ تجویز واشنگٹن کو بھیج دیا ہے۔ تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے نئے ڈرافٹ کو مکمل طور پر رد کر دیا۔ اس کے بعد بھارت میں ایرانی سفارت خانے نے امریکی صدر کے بیان پر سخت ردِعمل ظاہر کیا ہے۔
Pakistan is an Unreliable Nation: پاکستان ایک ناقابل بھروسہ ملک، امریکہ جنرل منیر سے کیے وعدوں کا پابند نہیں: سابق پینٹاگون اہلکار
امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں کشیدگی کی بڑی وجہ 11 ستمبر 2001 کے دہشت گرد حملے بھی رہے ہیں۔ واشنگٹن کو شبہ تھا کہ القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن کو پاکستان میں پناہ دی گئی تھی، اگرچہ پاکستان مسلسل اس الزام کی تردید کرتا رہا۔





