Weather Update: شمالی ہندوستان میں آسمان سے برس رہی ہے آگ! گرمی کی لہر کی وجہ سے دہلی کا حال ہوا بے حال! کئی ریاستوں میں پانی کا بحران، جانئے موسم کی تازہ ترین معلومات
ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے راجستھان، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دہلی، مغربی اتر پردیش اور گجرات کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ راجستھان کا پھلودی لگاتار دوسرے دن ملک کا گرم ترین مقام رہا جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 49.8 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔
Weather Update: آگ اگل رہا ہے آسمان، راجستھان میں 50 ڈگری تک پہنچا درجہ حرارت، دہلی سمیت پورے شمالی ہندوستان میں ہیٹ ویو الرٹ
دہلی میں بھی گرمی سے راحت ملنے کی امید نہیں ہے۔ آئی ایم ڈی کا کہنا ہے کہ اتوار سے دہلی میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔ محکمہ موسمیات نے آنے والے دنوں کے لیے گرمی کی لہر کا ریڈ الرٹ جاری کر دیا ہے۔
IMD Heatwave Alert: کیا 50 سے تجاوز کر جائے گا درجہ حرارت؟ 5 روز تک تباہی مچائے گی گرمی، محکمہ موسمیات نے جاری کیاالرٹ
راجستھان، ہریانہ، دہلی، چنڈی گڑھ اور اتر پردیش کے کئی حصوں میں منگل کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 45 ڈگری سیلسیس سے اوپر رہا، جس سے روزمرہ کی زندگی متاثر ہوئی اور بہت سے لوگوں نے دوپہر کے وقت گھر کے اندر رہنے کو ترجیح دی۔
Delhi Weather Update: شدید گرمی سے جھلس رہی ہے دہلی، نجف گڑھ میں ریکارڈ کیا گیا سب سے زیادہ درجہ حرارت، 5 دن کے لیے ریڈ الرٹ
دہلی کے کئی حصوں میں درجہ حرارت 47 ڈگری سیلسیس کو بھی پار کر گیا۔ محکمہ موسمیات نے قومی راجدھانی میں شدید گرمی کی لہر کی وجہ سے اگلے پانچ دنوں کے لیے 'ریڈ' الرٹ جاری کیا ہے۔
Weather Update: خبردار! آج 47 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے درجہ حرارت، آئی ایم ڈی نے ان ریاستوں میں جاری کیا ریڈ الرٹ
شمال مغربی دہلی کا منگیش پور 46.8 ڈگری سیلسیس کے ساتھ دارالحکومت کا سب سے گرم مقام رہا۔ اس کے بعد نجف گڑھ کا درجہ حرارت سب سے زیادہ رہا۔ یہاں کا درجہ حرارت 46.7 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا ہے۔
Weather Update: شدید گرمی کی زد میں شمال مغربی ہندوستان، دہلی کے نجف گڑھ میں 47.4 ڈگری سیلسیس تک پہنچا درجہ حرارت
ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے اعداد و شمار کے مطابق شام 7:30 بجے تک، نجف گڑھ ملک کا گرم ترین مقام رہا۔ اس سے پہلے 30 اپریل کو گنگا مغربی بنگال کے علاقے کالائی کنڈا میں 47.2 ڈگری سیلسیس کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا تھا۔
Heatwave Alert: فی الحال نہیں ملنے والی ہے گرمی سے راحت! دہلی-پنجاب یوپی ہریانہ کا ہوگا برا حال، جانئے آپ کی ریاست میں کیسا رہے گا موسم کا مزاج
خراب موسم کے امکان کے پیش نظر، آئی ایم ڈی نے ساحل کے آس پاس کے علاقوں کے ماہی گیروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ 18 سے 20 مئی تک سمندر میں نہ جائیں۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ اندرونی جنوبی کرناٹک میں 18-20 مئی کے دوران بھاری سے بہت بھاری بارش ہو سکتی ہے۔
Delhi Weather Forecast Today: دہلی میں طوفان اور بارش کی پیشن گوئی، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سیلسیس رہنے کی توقع
سنٹرل پولوشن کنٹرول بورڈ (CPCB) کے مطابق قومی راجدھانی کا ہوا کے معیار کا انڈیکس (AQI) صبح 9 بجے 198 ریکارڈ کیا گیا، جو موڈریٹ (moderate) زمرے میں آتا ہے۔
Weather Update: دہلی-این سی آر، یوپی-ہریانہ میں آئی ایم ڈی نے جاری کیا دھول کے طوفان کا الرٹ، کرناٹک اور اڈیشہ سمیت ان ریاستوں میں ہوگی زبردست بارش
محکمہ موسمیات نے کہا کہ جموں و کشمیر میں اتوار (12 مئی) کو شدید بارش ہوسکتی ہے۔ جبکہ جنوبی ریاستوں میں بارش کا موسم 14 مئی تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ڈی نے کہا کہ اگلے تین سے چار دنوں میں ملک کے کئی حصوں میں اچھی بارش کا امکان ہے۔
Weather Update: تیز ہواؤں کے باعث درجہ حرارت میں کمی! اگلے 2-3 دنوں میں ہو سکتی ہے بارش! جانئے آنے والے دنوں میں کیسا رہے گا ملک بھر کا موسم
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ویسٹرن ڈسٹربنس کی وجہ سے آج دہلی سمیت آس پاس کے کئی علاقوں میں بوندا باندی کا امکان ہے جبکہ کل سے بارش اور طوفان کا امکان ہے۔